کانپور 15 اکتوبر / کئیر خبر رام مندر کے معاملے کو ایک بار دوبارہ گرم کیا گیا ہے کیونکہ 2019 کے انتخابات قریب آگیے ہیں . بھیم سینا کے چیئرمین راجندر مان نے اس مسئلے پر بیان دیا ہے. کانپور میں مسلم اور دلت اتحاد اجلاس میں ایودھیا تنازع پر خطاب کرتے ہوئے بھیم سینا کے قومی صدر راجندر مان نے کہا، "بابری مسجد جہاں پر تھی وہیں بنائیں گے....
← مزيد پڑھئے
ممبئی۔ سابق میں پیش ائے ہراسانی کے واقعات پر اپنی آواز اٹھانے کے لئے می ٹو مہم متاثرین کے لئے مددگارثابت ہورہی ہے۔ اس مہم کو اس وقت تقویت ملی جب تنو شری دتا نے دعوی کیاتھا کہ انہیں نانا پاٹیکر نے ہراساں کیاتھا۔ قبل ازیں امیتابھ بچن نے یہ کہتے ہوئے اداکارہ کے دعووں پر جواب دینے سے انکار کیا تھا کہ’’ میں ناتو تنو شری دتا ہوں اور...
← مزيد پڑھئے
ممبئی 13 اکتوبر / ایجنسیاں بھارت میں عدالت نے معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق عدالتی فیصلے میں ذاکر نائیک کے ممبئی میں 4 فلیٹ اورایک دکان ضبط کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ذاکر نائیک کی این جی او پر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے اور بھارتی عدالت نے ذاکر نائیک پرجون 2017 میں...
← مزيد پڑھئے
پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پانچ سال بعد کا پاکستان یورپ سے زیادہ صاف ہوگا، ابھی گلوبل وارمنگ سے متاثرملکوں میں پاکستان ساتویں نمبر پر ہے، درخت بڑھنے سے زیر زمین پانی کی سطح اوپر آئے گی، 5 سال میں 10ارب درخت لگانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ اسلام آباد کے ایک تعلیمی ادارے میں وزیر اعظم عمران خان نے پودا لگا کر کلین اینڈ گرین مہم...
← مزيد پڑھئے
بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے 2004 میں ہونے والے گرینیڈ حملے کے سلسلے میں بدھ کے روز 19 لوگوں کو موت کی سزا سنائی ہے جبکہ دیگر 19 کو عمر قید کی سزا دی گئی ہے۔ اس حملے میں 24 لوگ ہلاک اور اس وقت کی حزب اختلاف کی لیڈر شیخ حسینہ سمیت 500 لوگ زخمی ہوئے تھے۔ یہ حملہ 21 اگست 2004 کو عوامی لیگ کی ریلی کے...
← مزيد پڑھئے
فوج کی تعیناتی کیلئے فوری بندوبست کرنے نریندر مودی کی مجرمانہ خاموشی احمدآباد کی فضائی پٹی پر 3000 فوج صبح 7 بجے سے موجود تھی میں نے وزیردفاع جارج فرنانڈیز کے بعد 2 بجے چیف منسٹر مودی سے ملاقات کی لیفٹننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ کی کتاب ’’سرکاری مسلمان‘‘ میں انکشافات نئی دہلی ۔ 7 اکٹوبر - گجرات مسلم کش فسادات کو روکنے کیلئے فوج کو بروقت موقع نہیں دیا...
← مزيد پڑھئے
احمد آباد ۔ /7 اکٹو بر - گجرات میں اترپردیش ، بہار اور مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے ورکرس کے خلاف تشدد بھڑک اٹھا ہے ۔ ضلع سابرکنتا میں گزشتہ ہفتہ ایک 14 ماہ کی لڑکی کی مبینہ عصمت ریزی کرنے والے بہار کے ایک شخص کی گرفتاری کے بعد ہنگامہ شروع ہوا ۔ ریاست میں روٹی روزی کیلئے مقیم دیگر ریاستوں کے مزدوروں کو نشانہ بناتے ہوئے انہیں...
← مزيد پڑھئے
لکھنو 7 اکتوبر / کیئر خبر ناظر دارالعلوم ندوة العلماء لکھنو مولانا حمزہ حسنی کے ذریعے ارسال کردہ پریس ریلیز کے مطابق ناظم دارالعلوم ندوة العلماء مولانا سید رابع حسنی ندوی کا بیان سامنے آیا ہے کہ سلمان حسینی سے ندوہ براءت کا اعلان کرتا ہے - مولانا رابع نے کہا کہ تمام صحابہ معیار حق ہیں ان کی افضلیت اور ان سے محبّت ہمارا عقیدہ ہے اور یہی ہمارا شعار بھی -...
← مزيد پڑھئے
ویب ڈیسک 6 اکتوبر بھارت کی ٹرینوں سے تکیے اور چادریں چوری کرنے کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا۔ اے سی ون ٹو اور تھری ٹائر کے کوچز میں یہ واقعات رونما ہورہے ہیں - اب تک ہوائی جہاز میں بلینکٹ اور تکیوں کی چوری سننے میں آتی تھی اب ٹرینوں میں بھی یہ واردات ہونے لگی ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق پچھلے سال ٹرینوں سے 2لاکھ کےقریب تولیے، 81ہزار سے...
← مزيد پڑھئے
یو این آی 6 اکتوبر بھارت کے الیکشن کمیشن نے پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا آج اعلان کردیا۔ چھتیس گڑھ میں اسمبلی انتخابات دومراحل میں 12اور 20نومبرکو ،مدھیہ پردیش اور میزورم میں ایک مرحلہ میں 28نومبرکو اور راجستھان اور تلنگانہ میں ایک مرحلہ میں 7دسمبرکو ہون گے ۔ سبھی ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی ایک ساتھ 11دسمبرکو ہوگی۔ چیف الیکشن کمشنر اوپی راوت نے آج پریس کانفرنس میں...
← مزيد پڑھئے