دہلی اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی زبردست جیت نے نہ صرف دہلی بلکہ یوپی میں پارٹی کارکنان میں زبردست جوش بھر دیا ہے ۔ خاص طور پر یوپی میں آئندہ اسمبلی انتخابات کو پیش نظر رکھتے ہوئے اب پارٹی کے مقامی ذمہ داران اور کارکنان نے کمر کس لی ہے اور زمینی سطح پر پارٹی کیڈر کو مضبوط کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں ۔ میرٹھ میں...
← مزيد پڑھئے
لکھنؤ: شیریت ترمیمی قانون کے خلاف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں بھڑکاؤ بیان دینے کے الزام میں گورکھپور ڈاکٹر کفیل خان کے خلاف یوپی حکومت نے نیشنل سکیورٹی ایکٹ (NSA) کے تحت کارروائی کی ہے۔ پیر کو کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد کفیل خان ضمانت پر رہا ہونے والے تھے لیکن (NSA) کے تحت ان کی مشکلیں اور بڑھ گئی ہیں۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر کفیل خان پر گزشتہ...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی/ ایجنسیاں : دہلی کے شاہین باغ میں جاری سی اے اے مخالف احتجاج میں آج ایک ہندو آتنکی نے گولی چلائی۔ گولی چلانے والے نوجوان کو دہلی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ حالانکہ گولی سےکسی کے زخمی ہونے کی خبرنہیں ہےکیونکہ اس نے ہوائی فائرنگ کی تھی۔ اطلاعات کے مطابق گولی چلانے والے نوجوان نے اپنا نام کپل گورجربتایا ہے اور دلو پورہ علاقے کا رہنے والا ہے۔...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی(ایجنسیاں): جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ایک طالب علم کو جمعرات کے روز رام بھکت گوپال شرما نامی آتنکی نے پولیس کے سامنے گولی مار دی اور ہوئی فائر نگ کی ۔جب کہ متنازعہ شہریت ترمیمی قانون اور شہریوں کے قومی رجسٹر کے خلاف مظاہرے کیے جارہے تھے۔پولیس نے بتایا کہ حملہ آور کو اپنی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔فائر نگ کرنے والے نے چیخ چیخ کر کہا ،...
← مزيد پڑھئے
کھٹمنڈو: نیپالی حکومت بھارت اور پاکستان کو مذاکرات کی میز پر لانے میں "مراقبہ کا کردار ادا کرنے" اور "ثالِث" بننے کے لئے تیار ہے۔ یہ بات ہفتہ کو نیپالی سرکاری ذرائع نے بتائی ، لیکن مزید کہا کہ "براہ راست بات چیت" ایک بہتر حل ہے۔ ہندوستان اور پاکستان کے مابین جاری کشیدگی کے بارے میں ذرائع نے کھٹمنڈو میں ہندوستانی صحافیوں کے ایک گروپ کو بتایا ، "بات...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی / ایجنسی جواہر لال نہرو یونیورسیٹی میں ہوئے تشدد کے معاملہ میں طلبہ یونین کی صدر آئیشی گھوش سمیت 19 طلبہ کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ اتوار رات کو کچھ نقاب پوش بدمعاشوں نے جے این یو کیمپس میں گھس کر طلبہ اور اساتذہ کی لوہے کی راڈ۔ ڈنڈے سے پٹائی کی تھی۔ اس میں کل 34 طلبہ و طالبات زخمی ہو گئے تھے...
← مزيد پڑھئے
نئى دهلي/ بي بي سي انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں اتوار کے روز ہونے والے تشدد کے بعد واٹس ایپ پیغامات کے کچھ سکرین شاٹس سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں۔ ان سکرین شاٹس کے متعلق دعویٰ کیا گیا ہے کہ یونیورسٹی کے طالب علموں پر تشدد کے اس واقعے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی اور یہ منصوبہ بندی واٹس ایپ پر...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی / ایجنسیاں دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ایک مرتبہ پھر ہنگامہ ہوا ہے ۔ خبروں کے مطابق چہرے پر نقاب ڈال کر کچھ لوگوں نے طلبہ کی راڈ اور ڈنڈوں سے جم کر پٹائی کی ۔ اس حملہ میں جے این یو طلبہ یونین کی صدر آئشی گھوش بری طرح زخمی ہوگئی ہیں ۔ گھوش نے بتایا کہ نقاب پوشوں نے میرے ساتھ ڈنڈوں سے بری...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی(اے ایف پی/ایجنسیاں) مسلم دشمن قانون کیخلاف بھارت بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ تھم نہ سکا،امریکا،برطانیہ سمیت 7 ممالک نے ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے شہریوں کو بھارت کے سفر سے روک دیا ہے،بھارت بھر میں ہونے والے مظاہروں سے بھارتی سیاحت کو شدید دھچکا لگا ہے اور سیاحت 90 فیصد کم ہوگئی ہے، دو لاکھ سیاحوں نے تاج محل کا دورہ کرنے سے انکار کردیا۔ جامعہ ملیہ...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی / ایجنسیاں جامعہ ملیہ اسلامیہ لائبریری میں پولیس کی توڑ پھوڑ اورتشدد کے بعد طلبا کے مطالعے کے لئے کوئی جگہ نہیں بچی ہے۔ اس واقعے کے بعد طلبا کو مطالعے کے لئے احتجاجی مقام کو ہی ڈھونڈنا پڑا - جامعہ میں اس واقعے کے بعد سے یونیورسٹی نے لائبریری بند کردی ہے۔ ایک ہی وقت میں ، اوکھلا کے رہائشی یونیورسٹی کے باہر مولانا محمد علی جوہر...
← مزيد پڑھئے