كيرالا/ ايجنسى پڑوسی ملک بھارت میں مسلم شخص سے شادی کرنے عیسائی خاتون نے کہا ہے کہ اُنہوں نے اس شخص سے شادی کی جس سے وہ پیار کرتی تھی اور امید ظاہر کی کہ اس کے والدین اس کی شادی کو قبول کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جوئسنا میری جوزف نامی عیسائی خاتون کے ریمارکس اس وقت سامنے آئے جب کیرالہ ہائی کورٹ نے شیجن نامی مسلمان شخص...
← مزيد پڑھئے
سدھارتھ نگر / کئیر خبر رمضان کا بابرکت مہینہ ہمارے سروں پر سایہ فگن ہے،یہ سراپا خیر وبرکت،رحمت ومغفرت اور جہنم سے آزادی کا مہینہ ہے،تاہم بعض اہلِ علم ایک ضعیف روایت کا سہارا لے کر یہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالی نے رمضان کو تین حصوں میں تقسیم فرمایا ہے: پہلا حصہ رحمت، دوسرا حصہ مغفرت، اور تیسرا حصہ جہنم کی آگ سے آزادی، اور یہ بھی کہا جاتا...
← مزيد پڑھئے
اسلام آباد/ ايجنسى پاکستانی وزیرِاعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہوگئی۔ عمران خان اب وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان نہیں رہے۔ پینل آف چیئر ایاز صادق نے اعلان کیا کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حق میں 174 ووٹ آئے اور یہ کثرت رائے کے ساتھ منظور ہوئی۔ اس قوم کے دکھوں اور زخموں پر مرہم رکھنا چاہتے ہیں، شہباز شریف قرارداد منظور ہونے...
← مزيد پڑھئے
کرولی/ ايجنسى بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع کرولی میں ہندو انتہا پسندوں نے مسلمانوں کی املاک پر حملے کیے جس کے بعد لگائے گئے کرفیو میں توسیع کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرولی میں 7 اپریل تک کرفیو اور دفعہ 144 نافذ رہے گی، ریاستی حکومت نے ضلع میں انٹرنیٹ سروس کی معطلی کا حکم بھی دیا ہے۔ کرولی میں ہندو انتہاپسند تنظیموں نے ہفتے کے روز مسلمانوں کے...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/کیئر خبر آج برصغیر کے ممالک پاکستان ہندوستان نیپال اور بنگلہ دیش میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے نیپال کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود تھا لیکن دانگ نیپال گنج سرکھیت اور دھنگڑھی کے بعض علاقوں میں چاند دیکھنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ وہیں پٹنہ بنارس مئو و اعظم گڑھ سدھارتھ نگر بلرام پور سے رؤیت کی مصدقہ اطلاعات ملی ہیں جن کی بنیاد پر دینی...
← مزيد پڑھئے
بلرام پور/ کئیر خبر مختلف سماجی، تعلیمی، اور کھیلوں کی تنظیموں سے منسلک صحافی اور جے ایس آئی اسکول پچپیڑوا، بلرام پور کے بانی مینیجر مسٹر صغیر خاکسار، کو اتوار کو منعقدہ ٹیلنٹ سرچ ایوارڈ اور انعامات کی تقسیم کی تقریب میں تعلیم کے میدان میں ان کی نمایاں خدمات کے لیے سرو شکشا سمیتی نے ڈاکٹر ایس ایف ایچ رضوی (ریٹائرڈ چیف ڈیولپمنٹ آفیسر کاس گنج) کے ذریعہ انھیں...
← مزيد پڑھئے
کرناٹک/ ايجنسى گزشتہ روز بھارتی ریاست کرناٹک کی ہائی کورٹ نے مسلم طالبات پر حجاب کی پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ دیا جس کے بعد طالبات نے حجاب کے بغیر کالج جانے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق الماس نامی طلبہ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ حجاب کے بغیر کالج نہیں جائے گی۔ وہ ان طالبات میں سے ایک ہیں جنہوں نے کرناٹک ہائی کورٹ کی...
← مزيد پڑھئے
ئی دہلی : اترپردیش میں 10 مارچ کو آنے والے نتائج کا سبھی کو انتظار ہے ۔ اس درمیان یوپی انتخابات کو لے کر آئے زیادہ تر ایگزٹ پول میں اترپردیش میں بی جے پی کی سرکار بنتی دکھ رہی ہے ۔ ایگزٹ پول کے ذریعہ نتائج پر ایک مرتبہ پھر سے سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھیلیش یادو کا رد عمل سامنے آیا ہے ۔ ایس پی سربراہ اکھیلیش یادو نے...
← مزيد پڑھئے
بلرام پور/ کیئر خبر موصولہ اطلاعات کے مطابق جامعہ عالیہ عربیہ مئو کے سابق سینئر استاذ، ممتاز محقق ومترجم مولانا عبد اللطیف اثری شنکرنگری کا آج عشاء کے بعد انتقال ہو گیا۔ مولانا کسی دینی پروگرام میں شرکت کے لیے جارہے تھے کہ اچانک انھیں کچھ تکلیف محسوس ہوئی طبیعت بگڑی اور تھوڑی ہی دیر میں شنکرنگر سے بلرام پور لے جاتے وقت انتقال کر گئے۔ مولانا مرحوم کے سانحہ...
← مزيد پڑھئے
ٹوکیو / ایجنسی جاپان کی معروف کاروباری تنظیم پاک جاپان بزنس کونسل نے بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کے سامنے کلمہ حق کہنے والی بہادر بیٹی مسکان کے لیے جاپان سمیت دنیا کے کسی بھی ملک میں اعلیٰ تعلیم کے لیے اسکالر شپ کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین نے مسکان کے والدین کے نام خط تحریر کیا ہے جس میں...
← مزيد پڑھئے