سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ،4برطانوی زائرین جاں بحق

23 اپریل, 2018

سعودی عرب میں ایک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 4 برطانوی زائرین جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق حادثہ مغربی مکہ کے قریب الاخلاص کے علاقے میں پیش آیا جب مدینہ منورہ سے مکہ جاتے ہوئے زائرین کی بس آئل ٹینکر سے جاٹکرائی۔ جس کے نتیجے میں زائرین بس کو آگ لگ گئی۔

برطانوی وزارت خارجہ نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمرے کی ادائیگی کے لیے جانے والے 4 برطانوی شہری اس حادثے میں جاں بحق ہوئے ہیں ۔۔ زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter