آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو

15 اپریل, 2018

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے جنگلات میں لگنے والی آگ بے قابو ہوگئی ہے۔ حکام کو ایمرجنسی وارننگ دوبارہ جاری کرنی پڑ گئی۔

فائر سروس حکام کے مطابق 500 فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے کی کوشش کرر ہے ہیں۔

واضح رہے گزشتہ روز لگنے والی آگ سے اب تک دو ہزار ایکڑ سے زائد اراضی تباہ ہوچکی ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter