برصغیر

بهارت: ’ماب لنچنگ‘ معاملہ میں کیا کاروائی کی گئی؟ سپریم کورٹ نے ریاستوں سے چھ ہفتوں میں مانگا جواب

نئی دہلی : سپریم کورٹ نے منگل کو مختلف ریاستی حکومتوں سے کہا کہ وہ اسے چھ ہفتوں کے اندر اندر مبینہ طور پر گئو رکشکوں اور بھیڑ کے ذریعہ پیٹ پیٹ کر قتل کئے جانے کے معاملات میں کی گئی کارروائی کے بارے میں مطلع کریں۔ جسٹس بی آر گوئی، جسٹس اروند کمار اور جسٹس سندیپ مہتا کی بنچ نے خواتین کی ایک تنظیم کی درخواست پر چھ ہفتے بعد...

← مزيد پڑھئے

عید سعید ایثار و رواداری اور اتحاد و اجتماعیت کا درس دیتی ہے: مولانا سعود اختر سلفی

انتری بازار/ كيئر خبر عیدالفطر خوشی اور مسرت کا دن ہے۔ عیدالفطر سے ہمیں اجتماعیت، اخوت، اتحاد و اتفاق کا درس ملتا ہے، عید کے دن اللہ سے اس کے بندے اجرت کے طلب گار ہوتے ہیں جو کہ انھوں نے ماہ رمضان المبارک میں اس کی رضا اور خوشنودی کی خاطر بھوک پیاس کی شدت کو برداشت کیا ہوتا ہے، تراویح اور قیام اللیل صدقات و خیرات ذکر و...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا؛ عید الفطر بدھ کو؛ بھارت اور نیپال میں جمعرات کو متوقع

ریاض/ کیئر خبر ادارہ حرمین شریفین کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آج سعودی عرب کے کسی بھی علاقے میں شوال کی رویت نہیں ہو سکی ہے۔ لہذا 30 کا رمضان مکمل کیا جائے گا اور بروز بدھ شوال کی یکم تاریخ ہوگی۔ وہیں ماہرین فلکیات نے اس بات کا عزم ظاہر کیا ہے کہ فلکیاتی حساب سے برصغیر ہندوستان نیپال بنگلہ دیش اور پاکستان...

← مزيد پڑھئے

غریبوں کے مسیحا مختار انصاری کو زہر دیکر جیل میں مار دیا گیا؛ غازی پور میں سپرد خاک

غازی پور: غریبوں کے مسیح مختار انصاری کو محمدآبادکے کالی باغ قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ قبرستان کے قریب پچاس ہزار لوگ جمع تھے۔ بھیڑ کے ایک حصے کے ذریعہ نعرے بھی کی گئی، جس کے بعد پولیس نے لوگوں کو خبردار کیا۔ جب لوگ نہیں مانے تو ڈرون کے ذریعے ان کی نگرانی اور شناخت شروع کردی گئی۔خیال رہے کہ سیاستدان مختار انصاری دل کا دورہ...

← مزيد پڑھئے

سری لنکا میں مسلمانوں کی توہین پر با اثر بدھ راہب کو سزا

كولمبو/ ايجنسى سری لنکا میں مسلمانوں کی توہین پر با اثر بدھ راہب کو سزا سنا دی گئی، بدھ راہب کو مسلمان اقلیتی آبادی کے خلاف فرقہ وارانہ نفرت کو ہوا دینے کے جرم میں سزا سنائی گئی ہے۔ کولمبو ہائی کورٹ نے بدھ راہب کو مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا مجرم قرار دیتے ہوئے 4 سال قید بامشقت اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا کر...

← مزيد پڑھئے

سعودی وزیر دفاع کیلئے ’نشان پاکستان‘ کا اعزاز

اسلام آباد/ ايجنسى سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نوازا گیا۔ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے سعودی وزیر دفاع کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نوازا۔ ایوان صدر میں سعودی وزیر دفاع کو نشان پاکستان دینے کی تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے شرکت کی۔ پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چیئرمین...

← مزيد پڑھئے

بھارتی سپریم کورٹ کا متنازع سی اے اے ایکٹ کے نفاذ پر حکومت کو نوٹس

نئى دهلى/ ايجنسى بھارتی سپریم کورٹ میں متنازع شہریت ترمیمی قانون کے نفاذ کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، سپریم کورٹ نے درخواستوں پر جواب کے لیے حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔ حکومتی وکیل نے درخواستوں پر جواب کے لیے وقت مانگ لیا، جس پر عدالت نے 8 اپریل تک کا وقت دیتے ہوئے اگلی سماعت 9 اپریل تک ملتوی کر دی۔ سی اےاے ایکٹ (شہریت ترمیمی قانون)...

← مزيد پڑھئے

بھارت: گجرات یونیورسٹی میں نماز پڑھ رہے غیر ملکی طلبہ پر حملہ، پولیس کی کارروائی، پانچ گرفتار

احمد آباد: گجرات یونیورسٹی کے ہاسٹل میں نماز ادا کررہے غیر ملکی طلبہ پر حملے کے سلسلے میں پولیس نے پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ وہیں یونیورسٹی انتظامیہ نے غیر ملکی طلبہ کو نئے ونگ میں شفٹ کرنے اور ان کی سیکورٹی کے لیے سابق فوجیوں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پولیس نے تفتیش کرنے اور سبھی حملہ آوروں کی شناخت کرنے کے لیے نو ٹیمیں...

← مزيد پڑھئے

ہندوستانی شہری کیو آر کوڈ کے ذریعے نیپال سے اپنے بینک کھاتوں میں رقم جمع کر سکتے ہیں

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال میں کام کرنے والے ہندوستانی شہری اب کیو آر کوڈ کے ذریعے رقم بھیج سکتے ہیں۔ وہ ہندوستانی بینکوں اور مالیاتی اداروں میں کھولے گئے ذاتی کھاتوں میں الیکٹرانک بینکنگ (ای بینکنگ)، انٹربینک ادائیگیوں، موبائل بینکنگ، اور کیو آر کوڈز کے ذریعے 'نیشنل پیمنٹ سوئچ' کے ذریعے رقم جمع کر سکتے ہیں، جو نیپالی کمرشل بینک یا نیشنل ڈویلپمنٹ بینک میں کھولے گئے بینک کھاتوں...

← مزيد پڑھئے

بھارت میں متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ کا نفاذ: امریکا و اقوام متحدہ کے تحفظات

نئی دہلی / ایجنسی بھارت میں مودی حکومت کی جانب سے متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ کے نفاذ پر امریکا اور اقوام متحدہ نے مذہبی بنیادوں پر بھارتی شہریت قانون پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔  خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے کہا کہ بھارت کاشہریت ترمیمی ایکٹ بنیادی طور پر امتیازی ایکٹ ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے مطابق شہریت ترمیمی ایکٹ بھارت کی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter