سدھارتھ نگر/ زاھدآزاد جھنڈانگری سدهارتھ نگر کے معروف سنجیدہ عالم دین مولانا سفیان اختر ندوی سابق ناظم اعلیٰ مدرسہ مفتاح العلوم ٹکریا (استاذ مدرسہ اوسان کوئیاں )پر کل نامعلوم انتہا پسندوں نے حملہ کردیا جس سے آپ کافی زخمی ہو گئے مولانا کی طبیعت کافی نازک بتائی جا رہی ہے آج بسی اسپتال والوں نے جواب دے دیا ہے۔ انہیں ضلع اسپتال سدھارتھ نگر میں ایڈمٹ کیا گیا ہے مولانا...
← مزيد پڑھئےنئى دهلى/ ايجنسى بھارتی ریاست ہریانہ میں مذہبی جلوس کی رسومات کے دوران دو انتہا پسند ہندو گروہ آپس میں لڑ پڑے۔ مسلم اکثریتی علاقے میں پیش آئے اس واقعے کا ملبہ مسلمانوں پر ڈال دیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گروگرام میں امام مسجد کو قتل کردیا گیا جبکہ مسجد کو بھی آگ لگادی۔ ضلع نوح سے شروع ہونے والا فسادات کا سلسلہ کئی علاقوں تک پھیل...
← مزيد پڑھئےتامل ناڈو/ ايجنسى بھارتی ریاست تامل ناڈو کے تروچیراپلی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر 47 اژدھے اور دو چھپکلیوں کے ساتھ لینڈ کرنے والے مسافر کو پکڑ لیا گیا۔ کوالالمپور سے تریچی ایئرپورٹ پر اترنے والی فلائٹ میں ایک مسافر کے بیگ سے زندہ رینگنے والے جانور برآمد ہونے پر کسٹم حکام کی جانب سے مسافر کو گرفتار کر لیا گیا۔ تریچی ہوائی اڈے کے حکام کے مطابق کوالالمپور سے...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر جرنلزم کے ماہرین نے نیپالی معاشرے میں ہندوتوا کی سیاست کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ اور ملک کے مختلف مذہبی گروہوں کے درمیان فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو اس کے ممکنہ خطرے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ راجدھانی میں فری پریس نیپال کے زیر اہتمام 'ہندوتوا کی سیاست اور ہندوستانی نیپالی میڈیا' کے عنوان سے منعقدہ ایک مباحثے کے پروگرام سے خطاب کرتے...
← مزيد پڑھئےسیراؤ (کاکچنگ، منی پور)/ ایجنسی حال ہی میں خواتین کی شرمناک ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد ذات پات کے تشدد سے متاثرہ منی پور سے اب تصور سے باہر خوفناک کہانیاں سامنے آ رہی ہیں۔ سراؤ پولیس اسٹیشن میں درج کیے گئے مقدمے کے مطابق، ضلع کاکچنگ کے گاؤں سراؤ میں ایک مسلح گروہ نےمجاہد آزادی کی 80 سالہ بیوی ابتومبی کو اس کے گھر میں بند کر کے آگ...
← مزيد پڑھئےاسلام آباد/ ایجنسی بھارت سے پاکستان گئی خاتون انجو نے اسلام قبول کر کے پاکستانی علاقے، دیر بالا کے رہائشی نصر اللّٰہ سے نکاح کر لیا۔ ڈی آئی جی مالاکنڈ ڈویژن ناصر محمود ستی نے انجو اور نصراللّٰہ کے نکاح کی تصدیق کر دی ہے۔ ڈی آئی جی مالاکنڈ ڈویژن کے مطابق بھارتی خاتون نے اسلام قبول کر کے اپنا نام فاطمہ رکھ لیا ہے، دونوں کا نکاح ڈسٹرکٹ اینڈ...
← مزيد پڑھئےسری نگر: جموں و کشمیر میں ایک عجیب و غریب معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک ہی خاتون نے کئی مردوں سے 'فرضی شادی' کی اور انہیں جھانسہ دے کر بھاگ گئی۔ ایک کے بعد ایک قریب 20 سے زائد مردوں سے قانونی طور پر شادی کرنے والی خاتون مفرور ہے اور اب تک کسی کو اس کے اصلی نام، شناخت یا پتے کے بارے میں کچھ جانکاری نہیں ہے۔ جموں...
← مزيد پڑھئےأبوظبي/ ايجنسى بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان مقامی کرنسیوں میں تجارتی ادائیگیوں اور تعلیم کے شعبے میں سمجھوتوں کی تین یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ابوظبی میں وزیراعظم مودی نے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بھارت اور امارات کے درمیان تجارتی ادائیگیاں مقامی کرنسیوں روپے...
← مزيد پڑھئےمئو ناتھ بھنجن / کئیر خبر یہ خبر نہایت ہی رنج و افسوس کے ساتھ سنی گئی کہ شیخ العرب والعجم استاذ الاساتذہ سند العلماء بقیۃ السلف نامور عالم دین حضرت مولانا محمد اعظمی صاحب طویل علالت کے بعد بتاریخ 11 جولائی 2023ء، بوقت تقریبا سوانو بجے شب بعمر تقریبا ٩٦ سال داعی اجل کو لبیک کہہ گئے ۔اناللہ وانااليه راجعون آج صبح دس بجے بروز بدھ بمقام عیدگاہ اہلحدیث...
← مزيد پڑھئےنوئیڈا: پاکستانی خاتون سیما غلام حیدر اور اس کا ہندوستانی بوائے فرینڈ سچن مینا ہفتے کو جیل سے باہر آئے اور اب وہ دونوں اپنی زندگی کا ایک نیا باب شروع کرنا چاہتے ہیں۔ انہیں جمعہ کو گریٹر نوئیڈا کی جیور سول عدالت نے ضمانت دی تھی۔ سیما حیدر (30) اور سچن مینا (25) دونوں کو پولیس نے 4 جولائی کو ہندوستان میں غیر قانونی طور پر رہنے کے الزام میں...
← مزيد پڑھئے