اہم خبریں

عالمی مذہبی آزادی کی سالانہ امریکی رپورٹ میں بھارت پر تنقید

نيويارك/ ايجنسى عالمی مذہبی آزادی کی سالانہ امریکی رپورٹ میں بھارت پر تنقید کی گئی ہے۔ بھارت میں گزشتہ سال قتل، حملوں اور دھمکیوں سمیت مذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنایا گیا۔  امریکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گائے ذبح کرنے یا گائے کے گوشت کی تجارت کرنے پر مسلمانوں پر حملے کیے گئے۔ اس حوالے سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ مذہبی آزادی اور مذہبی...

← مزيد پڑھئے

ترکی نے اپنا نام باضابطہ طور پر تبدیل کر لیا

انقرة/ ايجنسى مشرق وسطیٰ میں واقع ملک ترکی نے اپنا نام باضابطہ طور پرتبدیل کر لیا ہے۔ اقوام متحدہ نے ترکی کی جانب سے ملک کا نام تبدیل کرنے کی درخواست منظور کر لی ہے جس کے بعد ترکی کو اب ‘ترکیہ‘ کے نام سے پکارا جائےگا،  نام کی تبدیلی، ملک کو نئی پہچان دینے کی مہم کا حصہ ہے۔ ترک عوام کی اکثریت پہلے ہی ملک کو ترکیہ پکارتی...

← مزيد پڑھئے

قطر: تاریخ کا سب سے مہنگا فیفا ورلڈ کپ

دوحه/ ايجنسى قطر میں رواں سال نومبر میں ہونے والا فیفا ورلڈ کپ مشرق وسطیٰ میں ہونے والا پہلا فٹبال ورلڈ کپ ہے۔ 2002 میں کوریا اور جاپان میں منعقد ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے بعد قطر اس انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنے والا دوسرا ایشیائی ملک بھی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، 21 نومبر سے 18 دسمبر 2022 تک قطر میں کھیلا جانے والا یہ...

← مزيد پڑھئے

آسٹریلیا کی تاریخ میں پہلی بار : حکومت میں دو مسلم کابینی وزیر

کینبرا/ ایجنسی/ كيئر خبر ڈيسک آسٹریلیا کی نئی وفاقی کابینہ نے آج بدھ کو حلف اٹھایا، وزیر اعظم انتھونی البانیس نے ایک متنوع وزارتی ٹیم میں ریکارڈ تعداد میں خواتین کو مقرر کیا جس میں مذہبی اقلیتیں اور مقامی لوگ شامل ہیں۔ البانیس کی کابینہ میں 23 وزراء ہیں جن میں ریکارڈ 10 خواتین بھی شامل ہیں، جبکہ سابق وزیر اعظم سکاٹ موریسن کی لبرل حکومت میں سات خواتین وزراء...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان پہلا معاہدہ متوقع

تل أبيب/ ايجنسى سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان باضابطہ طور پر پہلا معاہدہ طے ہونے کے امکانات ہیں۔  اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل بحیرہ احمر میں دو جزائر کی بین الاقوامی حیثیت کو تبدیل کرنے کی سعودی اپیل پر غور کر رہا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں یہ پیشرفت اس وقت سامنے آئی ہے جب پہلے سے ہی ریاض اور یروشیلم کی جانب سے تعلقات...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب: وزٹ ویزا ہولڈرز پر 4 شہروں کے سفر پر عارضى پابندی

ریاض/ واس سعودی عرب نے وزٹ ویزا ہولڈرز کے 4 شہروں کے سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔  ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق تمام وزٹ ویزا ہولڈرز کے جدہ، مدینہ منورہ، ینبع اور طائف کے سفر پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ سعودی میڈیا نے مزید بتایا ہے کہ یہ پابندی حج سیزن کے باعث 9 جون سے 9 جولائی تک عائد رہے گی۔ وزٹ ویزا ہولڈرز ریاض...

← مزيد پڑھئے

نیپال: وزیر خزانہ جناردن شرما نے وفاقی پارلیمنٹ اور قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں 1.793 ٹریلین نیپالی روپے کا بجٹ پیش کیا

کٹھمنڈو / کئیر خبر وزیر خزانہ جناردن شرما نے اتوار 29 مئی 2022 کو وفاقی پارلیمنٹ اور قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں 1.793 ٹریلین نیپالی روپے مالیتی سال 2022-2023 کا بجٹ پیش کیا جس میں مقامی پیداوار پر مبنی معیشت کے ذریعے معاشی نمو؛ استحکام اور پائیدار پر بنیادی توجہ مرکوز کی گئی ہے ۔ وزیر خزانہ شرما کے مطابق کل مختص بجٹ میں سے 753.40 بلین (42%) موجودہ...

← مزيد پڑھئے

نیپال: پوکھرا سے مستانگ جارہا طیارہ حادثے کا شکار؛ عملہ سمیت 22 مسافر تھے سوار

پوکھرا/ کیئر خبر پوکھرا سے جومسوم کے لیے روانہ ہونے والے تارا ایئر کے طیارے کا رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ جو آج صبح 19 مسافروں اور عملے کے تین ارکان کو لے کر پوکھرا ہوائی اڈے سے روانہ ہوا تھا۔ پوکھرا ہوائی اڈے کے انفارمیشن آفیسر دیوراج سبیدی کے مطابق طیارے نے پربھاکر گھمیرے کی کمان میں ٹیک آف کیا۔ جہاز میں 6 غیر ملکی اور 13 نیپالی مسافر...

← مزيد پڑھئے

بھارت کا نیپال کو چینی نہ دینے کا اعلان، ملک بھر میں بحران کا اندیشہ

کٹھمنڈو / کئیر خبر بھارت نے چینی کی برآمدات پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت نے یکم جون سے اپنے ملک سے چینی کی برآمدات پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف فارن ٹریڈ آف انڈیا نے اعلان کیا ہے کہ شوگر اور خام مال کی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ روس یوکرین جنگ کی وجہ سے بین الاقوامی سپلائی لائن کے...

← مزيد پڑھئے

ہندو ہوں مگر اگر گائے کا گوشت کھانا چاہوں تو کھا سکتا ہوں: سابق بھارتی وزیر اعلیٰ

کرناٹکا/ ايجنسى بھارتی ریاست کرناٹکا کے سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا کا کہنا ہے کہ ’میں ایک ہندو ہوں، میں نے آج تک گائے کا گوشت نہیں کھایا ہے، لیکن اگر میں چاہوں تو گائے کا گوشت کھا سکتا ہوں۔‘ کرناٹکا کانگریس کے رکن اور اپوزیشن لیڈر سدارامیا کی جانب سے حالیہ دیئے گئے ایک بیان پر بھارتی ہندو آگ بگولا نظر آ رہے ہیں۔ بھارتی ویب سائٹ ’ انڈیا ٹوڈے‘...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter