مکہ مکرمہ / کئیر خبر آج بعد نماز عشاء مکہ مکرمہ میں ممتاز محقق داعی درجنوں کتابوں کے مولف علامہ محمد عزیر شمس اس دار فانی کو الوداع کہہ گئے؛ موصولہ اطلاعات کے مطابق علامہ مرحوم کو دل کا دورہ پڑا؛ اور جان جان آفرین کے سپرد کردی - انکے سانحہ ارتحال پر خلیج اور بر صغیر کے علمی و دعوتی حلقے و ادارے سوگوار و غمزدہ ہیں - مغربی...
← مزيد پڑھئے
برسبين/ ايجنسى ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے ہونے والی پریس کانفرنس کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بھارتی کپتان روہت شرما کی گفتگو کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پریس کانفرنس کے موقع پر دونوں کپتانوں نے بہت ہی خوشگوار انداز میں گفتگو کی اور اس دوران انہوں نے ماضی سے متعلق بھی بتایا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ روہت شرما...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا نے جنتا سماج وادی پارٹی (جے ایس پی) کی نمائندگی کرنے والے چار وزراء کو فارغ کر دیا ہے جنہوں نے گزشتہ ہفتے حکمران اتحاد چھوڑ دیا تھا۔ صدر بدیا دیوی بھنڈاری نے نیپال کے آئین کے آرٹیکل 77 (2) کے مطابق وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا کی سفارش پر وزرا کو ان کے متعلقہ وزارتی قلمدانوں سے فارغ کر دیا۔...
← مزيد پڑھئے
قاہرہ/ ايجنسى سعودی وزیر حج اور عمرہ ڈاکٹر توفیق الرابعہ نے اعلان کیا ہے کہ خواتین کو حج یا عمرہ کی ادائیگی کیلئے اب محرم کی ضرورت نہیں ہے۔ قاہرہ میں سعودی سفارتخانے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر توفیق نے کہا کہ حج یا عمرے کے لیے دنیا کے کسی بھی حصے سے سعودی عرب آنے والی خواتین کو محرم کی ضرورت نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ...
← مزيد پڑھئے
بلرام پور / کئیر خبر اتر پردیش کے بلرام پور ضلع کو سیلاب کی شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ یہ پچھلے 7 سالوں کا سب سے بڑا سیلاب بتایا جا رہا ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے جاری بارش کی وجہ سے نیپال کے پہاڑی اور نشیبی علاقوں میں شدید سیلاب کا مسئلہ در پیش ہے۔ دریائے راپتی اور اس کی معاون ندیاں مسلسل خطرے کے نشان سے دو میٹر اوپر...
← مزيد پڑھئے
کپلوستو/زاھد آزاد جھنڈانگری/ کیئرخبر مدرسہ ضیاءالعلوم چنروٹہ کپل وستو لمبنی پردیش کے وزیراعلی عزت مآب کل پرساد کے سی جی کی آمد مدرسہ بورڈ حکومت نیپال کے نائب صدر جناب مولانامشھود خان نیپالی نے مع وفدگلدستہ کے ذریعہ پرتپاک استقبال کیا۔ تہوار(دسہرہ)کی مناسبت سے یہ ملاقات بھت ھی خوشگوار ماحول میں ھوئی وزیراعلی کو تہوار کی مبارکبادى دینے کے ساتھ مزید امن وامان کی گزارش کی گئی۔ اور حالیہ الیکشن...
← مزيد پڑھئے
جیت پور سمرا / کئیر خبر ضلع بارا کے جیت پور سمرا سب میٹروپولیٹن سٹی-22 املیک گنج میں بس حادثے میں ہلاک ہونے والے نو افراد کی شناخت ہو گئی ہے۔ بس حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ بام دیو گوتم نے بتایا کہ ہیٹؤڈا اسپتال میں علاج کے دوران فوت ہونے والے 12 افراد میں سے 9 کی شناخت کرلی گئی ہے۔ مرنے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال میں تقریباً 800 میگاواٹ بجلی ہر روز ضائع ہو رہی ہے جب کہ دسہرہ کے دوران بجلی کی طلب میں تیزی سے کمی آئی ہے۔ دسہرہ کے دوران تمام صنعتیں اور کارخانے بند ہیں اور مسلسل بارشوں اور سرد موسم کی وجہ سے ملک میں بجلی کی طلب میں کمی واقع ہوئی ہے۔ چونکہ نیپال الیکٹرسٹی اتھارٹی اور پرائیویٹ سیکٹر کے پاور ہاؤسز کے ذریعے...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر کاٹھمانڈو- نوبیسے سرنگ ٹنل کی تعمیر، جسے پروجیکٹ کے آغاز سے 42 ماہ کے اندر مکمل ہونا تھا، اب 56 فیصد مکمل ہو چکا ہے۔ سرنگ کی کل لمبائی 5.7 کلومیٹر متوقع ہے۔ کورونا کی وباء کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں کی طرف سے رکاوٹوں کے باوجود اس پروجیکٹ نے اتنی پیش رفت کی۔ اس سرنگ کا سنگ بنیاد اس وقت کے وزیر اعظم کے پی شرما...
← مزيد پڑھئے
طیب پور بلرام پور / کئیر خبر متعدد کتابوں کے مصنف اور بخاری شریف کے ہندی مترجم ،جامعہ محمدیہ منصورہ کے کھنہ مشق استاذ ومعلم مولانا ابوخورشیدنیاز احمد عبدالحمید بن عبدالحئی طیب پوری آج بتاریخ 3/اکتوبر 2022ء رات ایک بجے طویل علالت کے بعد اللہ کو پیارے ہوگیے،اللہماغفر لہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ واسکنہ فسیح جناتہ ۔ آج سہ پہر ہی ان کے آبائی گاؤں طیب پور میں ہزاروں سوگواروں...
← مزيد پڑھئے