کاٹھمانڈو/ کیئر خبر وزیر اعظم پشپا کمل دہال نے وزیر خارجہ بملا رائی پوڈیال کو آخری وقت میں پہلے سے طے شدہ میٹنگ میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ جانے سے روک دیا ہے۔ وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے آج جنیوا جانے کے لیے تیار تھیں۔ وزیرہ پوڈیال کے مطابق، وہ آج صبح جنیوا کا دورہ کرنے کے لیے تیار تھیں، لیکن...
← مزيد پڑھئے
يروشلم/ ايجنسى اسرائیلی حکومت رمضان المبارک کے آخری عشرے کے دوران یہودیوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائد کر دے گی۔ اسرائیل کے نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق حکومتی عہدیداران کے اجلاس میں تند و تیز جملوں کا تبادلہ ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پچھلے برسوں کی طرح اس سال بھی رمضان کے آخری عشرے میں غیر مسلموں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر...
← مزيد پڑھئے
نئى دهلى/ ايجنسى نریندر مودی کے خلاف دستاویزی فلم دکھانے پر بھارت میں برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے دفاتر پر حکومت کی جانب سے دوسرے روز بھی کریک ڈاؤن کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے دوسرے روز بھی بی بی سی کے دفاتر کی تلاشی لی۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ ممبئی اور دلی میں موجود بی بی سی کے...
← مزيد پڑھئے
پرتگال/ ایجنسی پرتگال میں عیسائی پادریوں نے 1950 سے اب تک تقریباً 5 ہزار بچوں کو جنسی ہوس کا نشانہ بنایا۔ پچھلے سال 500 متاثرین کی شکایتیں سننے کے بعد ایک انکوائری کمیشن نے تفصیلی رپورٹ جاری کردی۔ کمیشن کے سربراہ پیدرو اسٹریخٹ نے لسبن میں پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گواہوں کے بیانات سے 4 ہزار 815 متاثرین سامنے آئے ہیں۔ فادر مینوئیل باربوسا نے کہا...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/کیئر خبر وزیراعظم پرچنڈ کی قیادت میں حکمران اتحاد نے راشٹریہ سوتنتر پارٹی کو حکومت میں واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اتوار کو کاٹھمانڈو میں اعلیٰ سطحی سیاسی میکنزم کے اجلاس میں اتحاد کے رہنماؤں نے یہ فیصلہ لیا ہے ۔ وہیں حکمران اتحاد نے حکمران شراکت داروں کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ہونے والی ایک میٹنگ...
← مزيد پڑھئےأنقره/ ايجنسى ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 24 ہزار سے بڑھ گئیں۔ ترک ڈیزاسٹرمنیجمنٹ ایجنسی کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے اموات 20 ہزار 665 ہوگئیں جبکہ 80ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں۔ اےایف اےڈی کے مطابق ترکیہ میں زلزلے کے بعد ملبے تلے دبے تقریبا 93 ہزار افراد کو نکال لیاگیا ہے۔ ترکیہ میں زلزلے کے بعد سے اب تک 1ہزار 891 آفٹرشاکس محسوس کئے جاچکے ہیں۔...
← مزيد پڑھئے
لندن/ ايجنسى برفانی جھیلوں کے پھٹنے کے ممکنہ اثرات پر نئی تحقیق کے مطابق برفانی جھیل کے 30 میل کے دائرے میں آباد دو کروڑ افراد خطرے میں ہیں۔ سائنسی جریدہ نیچر کمیونیکیشنز کی اس تحقیق میں مزید بتایا گیا کہ دو کروڑ میں سے نصف پاکستان، بھارت، جنوبی امریکی ملک پیرو اور چین میں ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پہلی تحقیق میں خصوصاً برفانی جھیلوں کے پھٹنے کے ممکنہ اثرات...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر پاکستانی کرکٹر محمد رضوان کو نیپال میں ریپ کے الزام کا سامنا کرنے والے کرکٹر سندیپ لمیچهانے سے ملاقات کے بعد تنقید کا سامنا کرنا پڑا گیا۔ محمد رضوان نے ملك نیپال میں کرکٹر سندیپ لمیچهانے اور دیگر کرکٹرز سے بھی ملاقات کی۔ علاوہ ازیں رضوان نے نیپال کرکٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ سے بھی ملاقات کی۔ ملاقات کے حوالے سے صدر کرکٹ ایسوسی ایشن آف...
← مزيد پڑھئے
انقره / ايجنسى ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 2398 ہوگئیں جبکہ درجنوں افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ ترک میڈیا کے مطابق زلزلے سے کم از کم 1 ہزار 710 عمارتیں گر گئیں، 2 ہزار 786 امدادی ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ ترکیہ میں 2898 افراد ہلاک ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر راسٹریہ سواتنتر پارٹی (آر ایس پی) نے حکومت چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اتوار کو پارٹی کے مرکزی ارکان اور ارکان پارلیمنٹ کی مشترکہ میٹنگ میں حکومت چھوڑنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیر اعظم پشپا کمل دہال کی جانب سے اس معاملے کے لیے آر ایس پی کے چیرمین رابی لامیچھانے یا پارٹی کے کسی اور رکن پارلیمان کو وزارت داخلہ نہ دینے کا موقف اختیار...
← مزيد پڑھئے