منی پور/ ايجنسى بھارتی ریاست منی پور میں امن و امان کی صورتحال حکومت اور فوج کے قابو سے باہر نکل گئی، علیحدگی پسندوں نے ہائی وے بلاک کرکے 200 فوجی اہلکاروں کو دو ہفتے سے یرغمال بنا رکھا ہے۔ بشنوپور شہر میں علیحدگی پسندوں نے این ایچ 2 ہائی وے کو بلاک کیا جس میں بھارتی فوج کی 19 گاڑیوں اور ٹرکوں پر مشتمل قافلہ یکم جون سے پھنسا...
← مزيد پڑھئے
تل أبيب/ ايجنسى متحدہ عرب امارات، بحرین، مراکش اور اسرائیل کی چار خواتین سیاسی رہنماؤں نے ’سارہ اور ہاجرہ‘ نامی تاریخی معاہدہ کیا ہے۔ یہ معاہدہ سفارتکاری میں خواتین کے کردار میں اضافے اور مشرق وسطیٰ میں خواتین کے حقوق سے منسلک مسائل کے حل کیلئے کیا گیا ہے۔ معاہدہ کروانے میں یونیسکو کی عہدیدار ڈاکٹر گوئیلا کلارا نے اہم کردار ادا کیا۔ ’سارہ اور ہاجرہ معاہدے‘ کو 2020 میں...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ زاھدآزاد جھنڈانگری حج بیت اللہ کے لیے سعودی عرب مکہ جانے والے عازمین حج کو کاٹھمنڈو میں دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رھا ھے یقینا یہ حج کمیٹی کی طرف سے بے اعتنائی کامظہر ھے ۔ اللہ کے مہمانوں کے ساتھ اس طرح کی لا پرواہی برتنا نا قابل معافی جرم ھے ۔اس سے حج کمیٹی کی نااھلی ثابت ھوتی ھے ۔اللہ کے لئے اللہ کے مہمانوں کے ساتھ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/کیئر خبر مردم شماری کے نتائج سے پتہ چلا ہے کہ نیپال میں 81 فیصد لوگ ہندو مذہب کی پیروکار ہیں۔ قومی مردم شماری 2021 کے ذات پات اور مذہب کا ڈیٹا جمعہ کو جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق نیپال میں 10 مذاہب کے لوگ رہتے ہیں۔ مردم شماری کے مطابق نیپال کی کل آبادی 291 ملین 64 ہزار 578 ہوگئی ہے۔ ان میں سے زیادہ تر 2...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپالی عازمین حج کا پہلا گروپ سعودی عرب کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔ جہاں وہ مناسک حج کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ مقامات مقدسہ کی زیارت بھی کریں گے۔ کل رات نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نارائن کاجی شریسٹا نے نیپالی عازمین کی پہلی ٹیم کو تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے سے رخصت کیا۔ وزیر داخلہ کے سکریٹریٹ کے رکن کمل گری نے بتایا کہ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپال حج کمیٹی نے کہا ہے کہ حج سفر-2023 کے لیے 1,092 افراد کا انتخاب کیا گیا ہے۔ کمیٹی نے ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا انتخاب حج پروسیجر کے مطابق کیا گیا ہے۔ کمیٹی نے بتایا کہ سفر حج کی تمام تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں۔ کمیٹی کے قائمقام چیئرمین مقبول میا (شاہ) کو حج کمیٹی کی تمام تر ذمہ...
← مزيد پڑھئے
جده/ واس سعودى وزارت حج وعمرہ نے بیرون مملکت سے آنے والے عازمین کوہدایت کی ہے کہ کسی بھی مشکل صورتحال میں وزارت کی جانب سے مقررکردہ ’سہولت مراکز‘ سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ اخبار24 کے مطابق وزارت حج وعمرہ کی جانب سے مملکت آنے والے عازمین حج کے لیے متعدد ہدایات جاری کی ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ ایئرپورٹ پرسامان اکھٹا کرتے وقت کنویئر بیلٹ سے...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/کیئر خبر نیپال الیکٹرسٹی اتھارٹی نے کٹھمنڈو میں 2 ماہ کے اندر اندر زیر زمین لائنوں کے ذریعے بجلی کی تقسیم شروع کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ تقریباً 2 مہینوں کے بعد کٹھمنڈو کے رتناپارک اور مہارانج گنج لازم پاٹ علاقوں میں زیر زمین لائنوں کے ذریعے گھروں کو بجلی سے جوڑنے کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔ کچھ ڈسٹری بیوشن بکس سے گھروں کے میٹروں تک جانے والی بجلی کی...
← مزيد پڑھئے
ریاض/ ايجنسى کینیڈا اور سعودی عرب نے سفارتی تعلقات مکمل طور پر بحال کرنے اور نئے سفیر تعینات کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پچھلے برس نومبر کے دوران بینکاک میں منعقدہ ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن فورم میں کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ملاقات کی تھی، اس دوران تعلقات بحالی کا معاملہ زیر گفتگو آیا تھا۔ کینیڈا کے...
← مزيد پڑھئے
انقره/ ايجنسى ترکیہ میں 14 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں تیسرے نمبر پر آنے والے امیدوار سنان اوعان نے ترک صدر رجب طیب اردوان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ ترکیہ کا صدر بننے کے لیے صدر اردوان اور حریف کمال کلیچ دار اولو کے درمیان 28 مئی کو دوبارہ مقابلہ ہوگا۔ خبر ایجنسی کے مطابق سنان اوعان نے میڈیا ٹاک میں 28 مئی کے صدارتی مقابلے میں...
← مزيد پڑھئے