اہم خبریں

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 24 ہزار سے متجاوز

أنقره/ ايجنسى ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 24 ہزار سے بڑھ گئیں۔ ترک ڈیزاسٹرمنیجمنٹ ایجنسی کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے اموات 20 ہزار 665 ہوگئیں جبکہ 80ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں۔ اےایف اےڈی کے مطابق ترکیہ میں زلزلے کے بعد ملبے تلے دبے تقریبا 93 ہزار افراد کو نکال لیاگیا ہے۔ ترکیہ میں زلزلے کے بعد  سے اب تک 1ہزار 891 آفٹرشاکس محسوس کئے جاچکے ہیں۔...

← مزيد پڑھئے

نیپال،بهارت،پاکستان سمیت دنیا میں برفانی جھیلوں کے اطراف آباد دو کروڑ افراد خطرے میں ہیں: تحقیق

لندن/ ايجنسى برفانی جھیلوں کے پھٹنے کے ممکنہ اثرات پر نئی تحقیق کے مطابق برفانی جھیل کے 30 میل کے دائرے میں آباد دو کروڑ افراد خطرے میں ہیں۔  سائنسی جریدہ نیچر کمیونیکیشنز کی اس تحقیق میں مزید بتایا گیا کہ دو کروڑ میں سے نصف پاکستان، بھارت، جنوبی امریکی ملک پیرو اور چین میں ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پہلی تحقیق میں خصوصاً برفانی جھیلوں کے پھٹنے کے ممکنہ اثرات...

← مزيد پڑھئے

کٹھمنڈو: پاکستانی کرکٹر محمد رضوان كى سندیپ لامیچهانے سے ملاقات، رضوان کو تنقید کا سامنا

کٹھمنڈو / کئیر خبر پاکستانی کرکٹر محمد رضوان کو نیپال میں ریپ کے الزام کا سامنا کرنے والے کرکٹر سندیپ لمیچهانے سے ملاقات کے بعد تنقید کا سامنا کرنا پڑا گیا۔  محمد رضوان نے ملك نیپال میں کرکٹر سندیپ لمیچهانے اور دیگر کرکٹرز سے بھی ملاقات کی۔ علاوہ ازیں رضوان نے نیپال کرکٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ سے بھی ملاقات کی۔ ملاقات کے حوالے سے صدر کرکٹ ایسوسی ایشن آف...

← مزيد پڑھئے

شدید زلزلے سے شام اور ترکیہ میں 4 هزار سے زائد افراد ہلاک

انقره / ايجنسى ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 2398 ہوگئیں جبکہ درجنوں افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ ترک میڈیا کے مطابق زلزلے سے کم از کم 1 ہزار 710 عمارتیں گر گئیں، 2 ہزار 786 امدادی ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ ترکیہ میں 2898 افراد ہلاک ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے...

← مزيد پڑھئے

نیپال: راشٹریہ سوتنتر پارٹی نے حکومت چھوڑنے کا کیافیصلہ؛ سارے وزراء نے دیا استعفی

کٹھمنڈو / کئیر خبر راسٹریہ سواتنتر پارٹی (آر ایس پی) نے حکومت چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اتوار کو پارٹی کے مرکزی ارکان اور ارکان پارلیمنٹ کی مشترکہ میٹنگ میں حکومت چھوڑنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیر اعظم پشپا کمل دہال کی جانب سے اس معاملے کے لیے آر ایس پی کے چیرمین رابی لامیچھانے یا پارٹی کے کسی اور رکن پارلیمان کو وزارت داخلہ نہ دینے کا موقف اختیار...

← مزيد پڑھئے

سعودی وزیر خارجہ سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے

رياض/ ايجنسى سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ بننے کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ عراق ہے، وہ عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین سے ملاقات کریں گے۔ عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان احمد الصحاف نے بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ تعاون کمیٹی کی ملاقات ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ عراق اور سعودی عرب...

← مزيد پڑھئے

جھنڈا نگر نیپال:کہنہ مشق استاذ مولانامحمد سلیم اثری کا انتقال پر ملال؛ ہزاروں سوگواروں کے درمیان سپرد خاک

جھنڈا نگر/ کئیر خبر جامعہ سراج العلوم السلفیہ کے قدیم خادم کہنہ مشق استاذ مولانامحمد سلیم اثری کا آج جمعرات بتاریخ ٢ فروری بوقت صبح ساڑھے سات بجے مختصر علالت کے بعد بقضاے الہی انتقال کر گئے؛ انا للہ وإنا إلیہ راجعون- یہ خبر ملک و بیرون ملک ان کے ہزاروں شاگردوں اور عقیدتمندوں پر بجلی بن کر گری -جامعہ سراج العلوم السلفیہ میں انہوں نے 44 سالہ تدریسی خدمات...

← مزيد پڑھئے

لمبنی پردیش: وزیر اعلیٰ لیلا گری نے مدارس کے استحکام کے لیے مدرسہ بورڈ کے نائب چیئرمین مولانا مشہود کو ہر قسم کے تعاون کا یقین دلایا

دانگ/ کیئر خبر لمبنی صوبہ مدرسہ مینجمینٹ کمیٹی کے نائب صدر مولانا مشہود خان نیپالی اور انکے رفقاء کار نے صوبہ لمبنی کے وزیر اعلیٰ مسٹر لیلا گری سے ملاقات کے دوران انکی توجہ مدارس کی موجودہ صورتحال کی جانب مبذول کرائی- آج وزیر اعلیٰ کے سرکاری دفتر میں جامعہ سراج العلوم السلفیہ کے ناظم مولانا شمیم احمد ندوی، ڈاکٹر منظور احمد علیگ، نیشنل مدرسہ ایسوسی ایشن آف نیپال کے...

← مزيد پڑھئے

نیپال: الیکشن کمیشن نے نئے صدر جمہوریہ اور نائب صدر کے انتخاب کے لئے شیڈول کا کیا اعلان

کٹھمنڈو / کئیر خبر الیکشن کمیشن (ای سی) نے صدر جمہوریہ اور نائب صدر کے عہدوں کے لئے انتخاب کی تاریخ طے کر دی ہے ۔ کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ وہ 9 مارچ کو صدارتی اور 17 مارچ کو نائب صدر کا انتخاب کرائے گا۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان شالیگرام شرما پوڈیل نے کہا کہ نئے صدر جمہوریہ کے انتخاب کا عمل 9 مارچ کو ہوگا۔انھوں نے کہا...

← مزيد پڑھئے

ازبکستان اور کرغزستان کی نئی سرحدی حد بندی، دہائیوں پرانا تنازع ختم

وسطی ایشیا کے ممالک ازبکستان اور کرغزستان نے سرحدی جھڑپوں کے خاتمے کیلئے نئی حدبندی کا اعلان کر دیا۔ سوویت یونین ٹوٹنے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان 870 میل کا علاقہ وجہ تنازع تھا۔ اس متنازع سرحدی علاقے کے دونوں اطراف رہائش پذیر مقامی افراد کے درمیان پانی اور زرعی زمین پر جان لیوا لڑائیاں ہوتی تھیں۔ کرغزستان کے صدر صادر جپاروف نے کہا کہ دونوں ممالک نے اپنی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter