کابھرے/ کئیر خبر آج اتوار کی صبح آٹھ بجکر تین منٹ پر ٤.٣ کی شدت کا کابھرے میں زلزلہ آیا جس کا مرکز کابھرے کا کاشی کھنڈ نامی جگہ پر تھا۔ زلزلے کے جھٹکے متصل اضلاع کٹھمنڈو؛ بھکت پور للت پور دولکھا اور سندھو پالچوک میں بھی محسوس کیے گئے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق بعض قدیم مکانات میں دراڑیں پیدا ہوگئی ہیں-
← مزيد پڑھئےبينكاك/ ايجنسى ایشیا کی سب سے بڑی فوجی مشقیں، ’’کوبرا گولڈ‘‘ تھائی لینڈ میں شروع ہوگئیں، ان فوجی مشقوں میں 30 ممالک کے 7 ہزار سے زائد فوجی حصہ لیں گے۔ مشقوں کے انعقاد کے لیے تھائی لینڈ امریکا اور دیگر درجنوں ممالک کے 7 ہزار سے زیادہ فوجیوں کی میزبانی کر رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج کے انڈو پیسیفک فرنٹ کے کمانڈر جنرل جان اکیلینو...
← مزيد پڑھئےرياض/ واس سعودی عرب نے 11 مارچ کو قومی پرچم کے دن کے طور پر منانے کا اعلان کر دیا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ فیصلہ شاہ سلمان کے حکم کے بعد کیا گیا ہے۔ 11 مارچ 1937 کو اسلامی کیلنڈر میں تاریخ 27 ذی الحج 1355 ہجری تھی، اس روز شاہ عبدالعزیز نے سعودی عرب کے قومی پرچم کے ڈیزائن کی منظوری دی تھی۔ بعدازاں پرچم میں بہت...
← مزيد پڑھئےبراٹ نگر / کئیر خبر کچھ سیاسی جماعتوں کے احتجاج کے باوجود جو کہ نسلی بنیاد پر نام کے لیے زور دے رہی تھیں، صوبہ نمبر 1 اسمبلی نے باضابطہ طور پر صوبے کا نام کوشی صوبہ رکھا ہے۔ یہ فیصلہ بدھ کو صوبہ 1 اسمبلی کے اجلاس میں دو تہائی اکثریتی ووٹوں کے ذریعے کیا گیا، جس میں کوشی کے حق میں 82 اور اس کے خلاف صرف چار...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/کیئر خبر کیئر خبر قارئین کے لیے ملک نیپال میں آج بروزِ اتوار بتاریخ 26 فروری 2023 دن بھر کی اہم خبروں کی ایک جھلک پیش کرتا ہے، متحدہ سوشلسٹ پارٹی کے سربراہ مادھو نیپال نے قومی حکومت کی تشکیل پر زور دیا یونیفائیڈ سوشلسٹ پارٹی کے چیئرمین مادھو کمار نیپال نے سی پی این-یو ایم ایل سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو قومی حکومت بنانے کے لیے اکٹھے ہونے کی...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر وزیر اعظم پشپا کمل دہال نے وزیر خارجہ بملا رائی پوڈیال کو آخری وقت میں پہلے سے طے شدہ میٹنگ میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ جانے سے روک دیا ہے۔ وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے آج جنیوا جانے کے لیے تیار تھیں۔ وزیرہ پوڈیال کے مطابق، وہ آج صبح جنیوا کا دورہ کرنے کے لیے تیار تھیں، لیکن...
← مزيد پڑھئےيروشلم/ ايجنسى اسرائیلی حکومت رمضان المبارک کے آخری عشرے کے دوران یہودیوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائد کر دے گی۔ اسرائیل کے نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق حکومتی عہدیداران کے اجلاس میں تند و تیز جملوں کا تبادلہ ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پچھلے برسوں کی طرح اس سال بھی رمضان کے آخری عشرے میں غیر مسلموں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر...
← مزيد پڑھئےنئى دهلى/ ايجنسى نریندر مودی کے خلاف دستاویزی فلم دکھانے پر بھارت میں برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے دفاتر پر حکومت کی جانب سے دوسرے روز بھی کریک ڈاؤن کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے دوسرے روز بھی بی بی سی کے دفاتر کی تلاشی لی۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ ممبئی اور دلی میں موجود بی بی سی کے...
← مزيد پڑھئےپرتگال/ ایجنسی پرتگال میں عیسائی پادریوں نے 1950 سے اب تک تقریباً 5 ہزار بچوں کو جنسی ہوس کا نشانہ بنایا۔ پچھلے سال 500 متاثرین کی شکایتیں سننے کے بعد ایک انکوائری کمیشن نے تفصیلی رپورٹ جاری کردی۔ کمیشن کے سربراہ پیدرو اسٹریخٹ نے لسبن میں پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گواہوں کے بیانات سے 4 ہزار 815 متاثرین سامنے آئے ہیں۔ فادر مینوئیل باربوسا نے کہا...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/کیئر خبر وزیراعظم پرچنڈ کی قیادت میں حکمران اتحاد نے راشٹریہ سوتنتر پارٹی کو حکومت میں واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اتوار کو کاٹھمانڈو میں اعلیٰ سطحی سیاسی میکنزم کے اجلاس میں اتحاد کے رہنماؤں نے یہ فیصلہ لیا ہے ۔ وہیں حکمران اتحاد نے حکمران شراکت داروں کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ہونے والی ایک میٹنگ...
← مزيد پڑھئے