جھنڈا نگر - فرحان نور/ کیر خبر کلیہ عائشہ صدیقہ للبنات کے ناظم اعلی خطیب الاسلام مولانا عبدالرؤف رحمانی جھنڈا نگری رحمہ اللہ کے خلف الرشید الحاج عبدالرشید خان کو آج جھنڈا نگر کے قبرستان میں ان کے والد محترم کے پہلو میں ہزاروں سوگواروں کے درمیان سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز عصر کے بعد کلیہ عائشہ صدیقہ کے گراؤنڈ میں ناظم جامعہ سراج العلوم مولانا شمیم احمد ندوی...
← مزيد پڑھئےغزه/ ايجنسى حماس اور اسرائیل کے درمیان ڈیڑھ سال سے جاری جنگ اب ختم ہونے کے قریب ہے۔ غزہ کے لاکھوں بے گھر شہری اپنے گھروں کو واپس لوٹنے کے لیے تیار ہیں۔ لیکن جب وہ اپنے گھروں تک پہنچیں گے تو ان کے گھروں پر ملبے اور میزائلوں اور بارود کے سیاہ نشانوں کے علاوہ کیا ملے گا۔ غزہ پٹی میں فلسطینی خیمہ بستی چھوڑ کر اپنے گھروں کو...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر کیا نئے نمبر سے آپ کو کالس آ رہے ہیں؟ یا کیا آپ کو نئی ای میل آئی ڈی سے دلکش پیشکشوں کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو ہوشیار رہیں؛ ان ای میلز یا نمبرز کے پیغامات یا بات چیت پر بھروسہ نہ کریں۔ وہ آپ کو بے گھر بنا سکتے ہیں۔ نیپال پولیس سائبر بیورو کے ترجمان، سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کیر خبر نیپالی وزیر اعظم کے پی شرما اولی کا دورہ ہندوستان غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے کیونکہ وزیر اعظم کا آئندہ غیر ملکی دورہ ہندوستان کے علاوہ دیگر ممالک کا ہوگا۔پیر کو ایوان نمائندگان کی بین الاقوامی تعلقات اور سیاحتی کمیٹی کے اجلاس میں وزیر خارجہ آرزو رانا نے اشارہ دیا کہ وزیر اعظم کا آئندہ غیر ملکی دورہ ہندوستان کے علاوہ دیگر ممالک کا ہوگا۔وزیر...
← مزيد پڑھئےنیوزی لینڈ / ایجنسی سال 2024 میں کئی بڑے فضائی حادثات پیش آئے جس کے بعد مسافروں میں شدید بے چینی اور تشویش پائی جا رہی ہے۔ اسی سلسلے میں ایئرلائن ریٹنگز ڈاٹ کام نے دنیا کی محفوظ ترین ایئرلائنز کی فہرست جاری کی ہے۔ فوربز کے مطابق ایئرلائنز ریٹنگز نے دنیا بھر سے 385 ایئرلائنز کا جائزہ لینے کے بعد اپنے سیون سٹار ریٹنگ سسٹم کے تحت رینکنگ جاری...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو/ کئیر خبر نیپال راشٹریہ بینک نے ایک بار پھر بینکوں اور مالیاتی اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ عوامی نوٹس کے ذریعے ناگرکتا کے علاوہ قومی شناختی کارڈ (نیشنل آئ ڈی کارڈ) کی بنیاد پر اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت فراہم کریں۔ مرکزی بینک نے اس سے قبل بینکوں اور مالیاتی اداروں کو اس معاملے پر مربوط ہدایات جاری کی تھیں۔ قومی شناختی کارڈ تک آسان رسائی کو یقینی...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو /کیر خبر آج صبح چھ بج کر 50 منٹ پر نیپال اور چین کے سرحدی علاقے میں آنے والے سات ری ایکٹر کے زلزلہ سے جو تباہی کی تصویریں سامنے آرہی ہیں وہ المناک ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اب تک 40 سے زائد آفٹر شاکس چین اور نیپال میں محسوس کیا گیا ہے۔ جس میں دو ڈگری سے لے کر چار پوائنٹ چھ تک ناپا گیا ہے۔ زلزلہ...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/کیئر خبر آج علی الصبح چھ بج کر 50 منٹ پر تبت نیپال سرحد پر سات ریکٹر کے شدید زلزلہ نے چین نیپال بھوٹان اور ہندوستان کو متاثر کیا ہے۔ نیپال کی راجدھانی کاٹھمانڈو میں لوگ خوف و ہراس کے عالم میں اپنے گھروں سے باہر نکل پڑے۔ زمین 10 سے 15 سیکنڈ تک ہلتی رہی زلزلہ کی شدت اتنی تھی کہ نیپال کے ترائی کے علاقے ہندوستان کا صوبہ...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو - چین میں ایچ ایم پی وی Human Metapneumo Virus (HMPV) نامی ایک نئے انفیکشن کے پھیلنے کے بعد ہر طرف یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا یہ کورونا جتنا خوفناک نہیں ہوگا؟ کیا صحت کے بحران کا اعلان کرنے کی صورت حال ہوسکتی ہے؟ یا لاک ڈاؤن کی صورتحال پیدا ہو جائے گی؟ ایسے سوالات بھی اٹھنے لگے ہیں۔ کیونکہ مریضوں سے بھرے چینی ہسپتالوں کی تصاویر...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کیر خبر مغربی نیپال میں 16 دسمبر سے اب تک سات آفٹر شاکس ریکارڈ کیے جا چکے ہیں۔ نیشنل ارتھ کوئیک مانیٹرنگ اینڈ ریسرچ سینٹر (این ای ایم آر سی) کے مطابق اس دوران خطے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ جمعہ (27 دسمبر) کو رات 11:37 بجے کالی کوٹ کے لالی کے قریب ریکٹر اسکیل پر 3.7 کی شدت کا آفٹر شاک آیا۔ زلزلہ پیما...
← مزيد پڑھئے