روپندیہی، 10 اگست: فی الحال روپندیہی مرچوار سرحدی علاقوں میں اسمگلروں کی لشکر بڑھنے کی وجہ سے مسلح پولس فورس سیکورٹی بیس بی او پی بوگڈی (پُرنی کوٹ) نے اسمگلر اور سیکورٹی کو مد نظر رکھتے ہوئے مسلح پولس فورس کے 7 پولس جوانوں کی ایک ٹیم نے مرچواری گاؤ پالیکا وارڈ نمبر 6 ٹھرکی میں نیپال کی طرف سے ہندوستان لے جاتے ہوئے 1لاکھ سے زائد کی غیر قانونی...
← مزيد پڑھئےچتون، 10 اگست: وزیر داخلہ رام بہادر تھاپا نے سی پی این سیاسی رہنما کھڈک بہادور بشوکرما نے جرائم سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے گرفتار کئے جانے کی کو بتایا۔ آج یہاں منعقد پریس کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے وزیر داخلہ تھاپا نے نیترا بکرم چند کی قیادت والی نیپال کمیونسٹ پارٹی کے ترجمان بشوکرما چندا دہشت گردی اور تشدد پسندانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے گرفتار...
← مزيد پڑھئےپاکستانی جیل میں 6 سال سے قید بھارتی انجینئر قید کی مدت جلد پوری ہونے پر وطن لوٹ جائے گا۔پاکستانی عدالت نے اس کی رہائی کی جلد رہائی کی تصدیق کر دی۔ پاکستانی جیل میں 6 سال سے قید 31 سالہ سافٹ ویئر انجینئر حامد انصاری کی والدہ فوزیہ نے امید ظاہر کی ہے کہ دسمبر میں اس کی قید کی مدّت پوری ہونے کے بعد اسے جلد رہا کر...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو، 9 اگست: کھٹمنڈو میٹروپولیٹن علاقہ پولیس نے سی پی این کے مرکزی ترجمان اور سابق وزیر چندا نایکے کھڈگ بہادر بشوکرما (پرکانڈ) کے ساتھ تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ علاقہ کی ٹٰیم نے ضلع مکوانپور کی ہیتوڈا سے آرہی ب 14 پ 2729 نمبر کی گاڑی جانچ پڑتال کے درمیان کالی کوٹ کے پراکانڈ کے ساتھ کپلوستو کے من بہادر شریسٹھا اورکالی کوٹ کے ہی ہری چندرا آچاریہ...
← مزيد پڑھئےبانکے، 9اگست: غیر قانونی طور پر تیسرے ملک کو روانہ ہونے والی 16نیپالی خواتین کو نئی دہلی سے نیپال واپس لایا گیا ہے۔ مائیتی نیپال نیپال گنج شاخ کے کوآرڈینیٹر کیشو کوئرالہ کے اطلاع کے مطابق خلیجی ممالک کی کی طرف لے جانے کے لئے ان عورتوں کو نیپالی سفارتخانہ کی تعاون، بھارتی خاتون کمیشن، بنارس پولس اور ریسکیو فاؤنڈیشن نامی تنظیم کے مدد سے بچایا جا سکا ہے۔ جناب...
← مزيد پڑھئےمھیندرا نگر، دھنوشا، 9 اگست: جنک پور- جے نگر چلنے والی ٹرین کو بدھ کو روز کامیابی کے ساتھ آزمایا گیا۔ گذشتہ 4 سالوں سے بند ملک کا واحد ریل خدمات پھر سے آغاز کے غرض سے ہندوستان نے اس کا جائزہ لیا اور ٹرین کو اس پر آزمایا۔ نیپال ریلوے کے انجینئر ونود پرساد اوجھا نے اطلاع دیا کہ ہندوستان نے نیپالی زمیں کا حصہ جے نگر ریلوے اسٹیشن...
← مزيد پڑھئےمشہور یوٹیوبر دھرو راٹھی اپنے اس پروگرام میں اے بی پی نیوز چیانل بحران کے متعلق خلاصہ کرتے ہوئے بتاتے ہیں کہ کن وجوہات کی بناء پر پونیا پرسون واجپائی کو استعفیٰ دینے پر مجبور کردیاگیا۔ من کی بات میں وزیر اعظم نریندر مودی سے کسانو ں کی بات چیت میں ان کی آمدنی دوگنی ہونے کے متعلق چندرا منی نامی کسان پر خلاصہ کرنے کے بعد سے اس بحران...
← مزيد پڑھئےبھیمدت نگر، 8 اگست: (رس س) کنچن پور کو بھیم دت نگر پالیکا -9 کی برھمدیو کے پاس سرحد کے نزدیک ہندوستان نے یکطرفہ سڑکوں کی تعمیر کر ررہا ہے۔ ہندوستان-نیپال کی سرحد پر کھمبا نمبر نمبر 3 کے قریب اپنی زمین کا دعوی کرتے ہوئے مضبوط سڑک کی تعمیر کررہا ہے. ہندوستان نے ٹنک پور بیریج سے شمالی جانب برہمدیو بازار کی سرا تک قریب ایک ہزار تین سو...
← مزيد پڑھئےمکہ مکرمہ ۸؍ اگست (کئیر خبر) نیپالی عازمین حج مکہ مکرمہ پہنچ کر عمرہ کی ادائیگی سے فارغ ہوچکے ہیں ، دعاؤں اور عبادات میں مشغول ہیں ، مسفلہ میں نیپالی حاجیوں کا قیام ہے ، نمائندہ کےئر خبر نے حج کمیٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا اور حاجیوں سے ان کی رائے جانی۔ اکیس ہزار روپئے نیپالی جو ویزہ فیس کے نام پر حاجیوں سے وصولے گئے ہیں ،...
← مزيد پڑھئےرباط 8 اگست / ایجنسیاں مراکش میں ایک مردہ تدفین کے دوران اچانک اٹھ کر بیٹھ گیا۔ یہ منظر دیکھ کر مردے کو نہلانے اور کفن پہنانے والے امام کا ہارٹ فیل ہوگیا۔ مراکشی اخبارات کی اطلاعات کے مطابق مقامی جامع مسجد میں نماز کے دوران ایک شخص بے ہوش ہوکر گر گیا۔ اسے اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد اسے مردہ قرار دیدیا اور وفات...
← مزيد پڑھئے