اہم خبریں

ترکی: 37 برس تک غلط رخ پر نماز ادا کرتے رہے مسلمان ، اب کیا گیا مسجد کا ” قبلہ ” درست

ترکی میں 37 برس بعد ایک مسجد کا قبلہ درست کیا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لوگ اس مسجد میں تقریبا چار دہائیوں تک غلط رخ پر نماز ادا کرتے رہے ۔ تاہم اب امام کی کوشش اور علمادین کے صلاح مشورہ کے بعد اس کا قبلہ درست کیا گیا ہے ۔ مسجد کے امام نے فوری طور پر کارپٹ پر سفید پٹیاں لگا کر نمازیوں کو صحیح...

← مزيد پڑھئے

پہلی مرتبہ مسلم خاتون کی تصویر برطانوی نوٹ پرچھاپنے کا فیصلہ

تاریخ میں پہلی مرتبہ برطانیہ کے مرکزی بینک نے کرنسی نوٹ پر مسلمان خاتون کی تصویر چھاپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے مرکزی بینک ’بینک آف انگلینڈ‘ نے کرنسی نوٹ پر پہلی مرتبہ ایک مسلم خاتون کی تصویر جاری کرنےکا فیصلہ کرلیا ہے، مسلم خاتون کی تصویر 50 پاؤنڈ کے کرنسی نوٹ پرجاری کی جائے گی جس پر اس وقت ملکہ برطانیہ الزبتھ...

← مزيد پڑھئے

جمال خاشقجی کی جنگل میں تلاش

ترکی میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے مبینہ قتل کی تحقیقات کرنے والی پولیس نے تلاش کا دائرہ بڑھاتے ہوئے ان کی لاش کی جنگلوں میں  تلاش شروع کر دی۔ ترک حکام کا کہنا ہے کہ ایسا ہوسکتا ہے کہ ان کی لاش کو قریبی جنگل یا کھیتوں میں ٹھکانے لگایا گیا ہو۔ واشنگٹن پوسٹ کے کالم نگار سعودی صحافی جمال خاشقجی 2 اکتوبر کو استنبول میں واقع سعودی قونصل...

← مزيد پڑھئے

بھارت: سیکس سے انکار کرنے پر ممبئی میں 20 سالہ ماڈل کا کردیا گیا قتل

بیس سال کی ایک ماڈل ، جس کی لاش ممبئی کے ملاڈ میں کچھ دنوں قبل ایک سوٹ کیس میں برآمد کی گئی تھی ، اس کا صرف اس لئے قتل کردیا گیا کیونکہ اس نے سیکس کرنے سے انکار کردیا تھا ۔ ہندوستان ٹائمس کی ایک رپورٹ کے مطابق 19 سال کے ایک نوجوان کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ اس کا نام مزمل سید ہے ، اس نے...

← مزيد پڑھئے

کریمیا یوکرین : کالج حملے میں ہلاکتیں 20 ہو گئیں

یوکرین کے سابقہ علاقے کرایمیا کے شہر کیرچ کے کالج میں دھماکے اور فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 20 ہو گئی۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق ایک مسلح طالبعلم نے کیفے ٹیریا میں گھریلو ساختہ بم نصب کیا اور کیفے ٹیریا سے باہر نکل کر کالج میں اندھا دھند فائرنگ کی، بعد ازاں طالبعلم نے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی۔ واقعے کے بعد اطراف کے...

← مزيد پڑھئے

ترک تفتیش کاروں کی سعودی قونصل جنرل کے گھر میں 9گھنٹے تلاشی

سعودی صحافی کی گمشدگی کے معاملے میں ترک تفتیش کاروں نے استنبول میں 9 گھنٹے تک سعودی قونصل جنرل کے گھر میں تلاشی لی، ترکی نے مبینہ آڈیو شواہد سعودی حکام اور امریکا کو دے دیے ہیں۔ برطانوی اخبار کا دعویٰ ہے کہ آڈیو سے واضح ہوا ہے کہ صحافی کی ایک ایک کرکے انگلیاں کاٹی گئی تھیں۔ اخبارکےمطابق خاشقجی چند روز پہلے بھی قونصل خانے آئے تھے تاہم انہیں...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب، جمال خاشقجی کے قتل کا اعتراف کرنے والاہے؟

واشنگٹن 16 اکتوبر -   امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب، منحرف صحافی جمال خاشقجیکے قتل کے اعتراف کی تیاری کررہاہے، ہلاکت دوران تفتیش ہوئی،حکام بالا کی لاعلمی کا دعویٰ کیا جائےگا۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی فرماروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ شاہ سلمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے ترکی کے شہر استنبول...

← مزيد پڑھئے

بھارت: ہیرا گولڈ کی چیرپرسن ڈاکٹر نوھیرا شیخ حیدرآباد میں گرفتار

حیدرآباد 16 اکتوبر / ایجنسی حیدرآباد سے شایع ہونے والے انگریزی روزنامہ دی سیاست ڈیلی کے مطابق آج ہیرا گولڈ کی چیرپرسن ڈاکٹر نوھیرا شیخ کو  حیدرآباد میں گرفتار کر لیا گیا ہے ؛ یہ گرفتاری ہیرا گولڈ کے  سیکڑوں سرمایہ کاروں کی شکایات اور مظاہروں کے بعد عمل میں آئ ہے   ڈاکٹر نوھیرا شیخ پر چھوٹے اور متوسط طبقہ کے ہزاروں سرمایہ کاروں نے ادایگی نہ ہونے پر...

← مزيد پڑھئے

قیام امن کیلئے پاک بھارت بات چیت ہونی چاہیے: سابق را چیف

سابق را چیف امرجیت سنگھ دلت کا کہنا ہے کہ امن کے قیام کے لیے پاکستان اور بھارت کو بات کرنا چاہیے۔ امرجیت سنگھ کا کہنا تھا کہ اگر کوئی مشکل درپیش ہو تو چیمپینزی جو انسانوں کے بہت قریب ہیں وہ بھی بات کرلیتے ہیں، لیکن پاکستان اور بھارت کے درمیان ایسا کچھ نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کو امن کے لیے اپنے پڑوسی پاکستان سے مذاکرات...

← مزيد پڑھئے

بھارت: بابری مسجد جہاں پر تھی وہیں بنائیں گے: بھیم سینا

کانپور 15 اکتوبر / کئیر خبر رام مندر کے معاملے کو ایک بار دوبارہ گرم کیا گیا ہے کیونکہ  2019 کے انتخابات قریب آگیے ہیں . بھیم سینا  کے چیئرمین راجندر مان  نے اس مسئلے پر  بیان دیا ہے. کانپور میں مسلم اور دلت اتحاد اجلاس میں ایودھیا تنازع پر خطاب کرتے ہوئے بھیم سینا کے قومی صدر راجندر مان نے کہا، "بابری مسجد جہاں پر تھی وہیں بنائیں گے....

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter