کاٹھمانڈو/ ڈاکٹر عبدالغنی القوفی سعودی وزارت اسلامی افیئرس کی نگرانی اور تعاون سے نیپال میں سعودی سفیر عالیجناب سعد بن ناصر ابو حیمد حفظہ اللہ کے براہ راست اشراف میں شیخ بدر بن ناصر العنزی اتاشی کی موجودگی اور مسلم آیوگ کے تعاون سے کاٹھمانڈو میں آل نیپال مسابقہ حفظ قرآن کریم 2024م کا آج آغاز ہوا، شیخ بدر العنزی نے افتتاحی کلمات پیش فرمائے، انہوں نے قرآن کی خدمت...
← مزيد پڑھئے
ہلدوانی/ ايجنسى بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں مسجد اور مدرسہ شہید کرنےکے بعد صورتحال کشیدہ ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ہلدوانی شہر میں پولیس کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہلدوانی شہر میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بند کر دی گئی ہے اور کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى سعودی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم نہیں ہوں گے۔ سعودی وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب نے امریکی انتظامیہ کو اپنے ٹھوس مؤقف سے آگاہ کر دیا ہے کہ جب تک ایک آزاد فلسطینی ریاست قائم نہیں کی جاتی اس وقت تک اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم نہیں ہوسکتے۔ بیان میں غزہ...
← مزيد پڑھئے
سدھارتھ نگر/ كيئر خبر مشہور ومعروف کہنہ مشق شاعر،ادیب اورعالم دین سالک بستوی کا ایک سڑک حادثے میں انتقال ہوگیا ہے۔ وہوہ آج دوپہر علیگڑھوا کے راستے بذریعہ موٹر سائکل تولھوا نیپال جارہے تھے رجوا پور اور ششھنیاں گاؤں کے بیچ ہارٹ اٹیک آیا اور موٹر سائکل سے کنٹرول کھو بیٹھے اور اللہ کو پیارے ہوگئے - سالک بستوی ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھ۔ے انہوں نے اپنی شاعری کے...
← مزيد پڑھئے
نئى دهلى/ ايجنسى بھارت میں انتخابات سے قبل مودی حکومت کی ہندوتوا پالیسی عروج پر پہنچ گئی، نئی دلی میں 600 سالہ تاریخی مسجد کو شہید کردیا گیا۔ دلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے حکام نے 600 سال پرانی اخوند جی مسجد اور اس سے ملحق مدرسہ بحرالعلوم کو تجاوزات قرار دے کر مسمار کر دیا گیا۔ مسجد کے پیش امام کا کہنا ہے کہ انہیں کوئی رسمی نوٹس تک نہیں دیا...
← مزيد پڑھئے
ابوظبی/ ايجنسى متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں سب سے بڑے مندر کی تعمیر تقریباً مکمل ہوگئی ہے۔ ابوظبی حکومت نے مندر کیلئے زمین بطور تحفہ دی تھی۔ یو اے ای سات ریاستوں پر مشتمل ہے اسی لئے مندر کے 7 مینار بنائے گئے ہیں۔ مندر میں مختلف مذاہب کی کہانیاں بھی مجسموں کی شکل میں پیش کی گئی ہیں۔ مندر کے اطراف میں گنگا اور جمنا کا پانی...
← مزيد پڑھئے
بنارس/ ايجنسى بابری مسجد شہید کرنے کے بعد انتہا پسند ہندوؤں نے مغلیہ دور کی ایک اور تاریخی مسجد پر قبضہ کرنے کی ٹھان لی۔ بھارت میں ہندو درخواست گزاروں کو گیانواپی مسجد وارانسی میں پوجا کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ ریاست اتر پردیش میں ایک اور تاریخی مسجد کو متنازع بنادیا گیا، مقامی عدالت نے وارانسی میں موجود گیانواپی مسجد کے تہہ خانے کو ہندوؤں کو استعمال کرنے...
← مزيد پڑھئے
کپل وستو / کئیر خبر ترائی کے اضلاع کے بیشتر علاقے آج صبح سے ہی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمہ موسمیات کے تحت موسمیاتی پیشن گوئی ڈویژن کے مطابق، نیپال میں اس وقت مغربی ہواؤں کا جزوی اثر ہے۔ ملک کے دیگر حصوں کے ساتھ ساتھ پہاڑی علاقوں میں زیادہ تر موسم صاف ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سہ پہر ملک کے پہاڑی علاقوں اور باقی حصوں...
← مزيد پڑھئے
حيدرآباد/ ايجنسى شعیب ملک سے علیحدگی اور شعیب کی ثناء جاوید سے شادی کے معاملے پر ثانیہ مرزا کا مؤقف سامنے آ گیا۔ سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے جس کے مطابق ثانیہ مرزا نے اپنی ذاتی زندگی کو ہمیشہ عوام کی آنکھ سے دور رکھا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ آج ضرورت کے مطابق ثانیہ مرزا...
← مزيد پڑھئے
عمان/ ايجنسى اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ہونے والے ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔ اس حوالے سے امریکی فوج کا کہنا ہے کہ اردن میں ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجی ہلاک ہوئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ ڈرون حملہ شامی سرحد کے نزدیک اردن میں امریکی فوجی اڈے پر کیا گیا۔ صدر جو بائیڈن کے مطابق حملے میں تین...
← مزيد پڑھئے