نیپال اور بھارت میں رمضان المبارک کا چاند دکھا؛ کل منگل کو پہلا روزہ

11 مارچ, 2024

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر

بھارت کے کولکاتا پٹنہ اور نیپال کے سنسری اور سپتری سے موصولہ اطلاعات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند نظر اگیا ہے کل بروز منگل پہلا رمضان ہوگا۔

امارت شرعیہ بہار نے چاند کی تصدیق کر دی ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter