تازہ ترین اپ ڈیٹس

اہم خبریں

مصباح الحق پاکستان کے مہنگے ترین کوچ بن گئے

پبلک نیوز: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق پاکستان کے مہنگے ترین کوچ بن گئے۔ ذرائع کے مطابق مصباح الحق کو سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر جتنی تنخواہ اور دیگر سہولیات دی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق مصباح الحق پاکستان کے مہنگے ترین کوچ بن گئے۔ پاکستان کے سب سے زیادہ پڑھے لکھے کوچ مصباح الحق کو معاوضہ بھی سب سے زیادہ ملے گا۔ اپنے دور کے کامیاب...

← مزيد پڑھئے

امریکہ نے 16 ایرانی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

 امریکہ کی جانب سے 16 ایرانی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے ان پابندیوں کی تصدیق کردی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق تازہ پابندیاں 16 ایرنی کمپنیوں، 10 شخصیات اور 11 تیل بردار بحری جہازوں پر عائد کی گئیں ہیں۔ پابندیوں کی زد میں آنے والے ایرنی نیٹ ورک کا مبینہ تعلق ایرانی پاسداران انقلاب سے تھا۔ یہ نیٹ ورک غیرقانونی طور پر تیل کی...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب کو حوثیوں کے حملوں کے خلاف اپنے دفاع کا حق حاصل ہے : امریکا

امریکی وزیر دفاع ماریک ایسپر کا کہنا ہے کہ حوثی یمن میں سفاکیت کا ارتکاب کر رہے ہیں۔ انہوں نے باور کرایا کہ حوثیوں کو ایران حرکت میں لا رہا ہے۔ جمعے کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ سعودی عرب حوثی ملیشیا کے حملوں کے خلاف اپنے دفاع کا پورا حق رکھتا ہے جو تقریبا روزانہ کی بنیاد پر مملکت کو نشانہ...

← مزيد پڑھئے

کشمیر، 31 روز سے کرفیو، سب کچھ بند،شہری گھروں میں محصور

سرینگر (ایجنسیاں) کشمیر میں بدھ کو بھارتی فوجیوں نے  گیارھویں جماعت کے طالب علم کو شہید کردیا جبکہ وادی کشمیر اور جموں ریجن کے پانچ اضلاع میں بدھ کو مسلسل31ویں دن بھی معمولات زندگی مفلوج رہى ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کشمیری طالب علم اسرار احمد خان چند روز قبل سرینگر کے علاقے صوہ میں مظاہرین پر بھارتی فوجیوں کی پیلٹ گنز کے بے دریغ استعمال کے باعث زخمی ہو...

← مزيد پڑھئے

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پارلیمان میں اکثریت کھو بیٹھے!

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن دارالعوام (پارلیمان) میں اکثریت کھو بیٹھے ہیں اور ان کی قدامت پسند جماعت کے ایک رکن منحرف ہوکر یورپی یونین نواز لبرل ڈیموکریٹس سے جاملے ہیں۔ بورس جانسن نے آج منگل کو جب دارالعوام میں فرانس میں گذشتہ ماہ منعقدہ گروپ سات کے سربراہ اجلاس سے متعلق بیان کاآغاز کیا تو کنزرویٹو پارٹی کے رکن فلپ لی فلور کراس کرتے ہوئے حزبِ اقتدار کی بنچوں سے...

← مزيد پڑھئے

اہلیہ پر تشدد‘بھارتی فاسٹ باؤلر محمد شامی کے وارنٹ گرفتاری جاری

ممبئی - بھارتی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار فاسٹ باؤلر محمد شامی کے خلاف مبینہ طور پر اہلیہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کے مقدمے میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ محمد شامی کو ان کی اہلیہ کی جانب سے ہراساں کرنے کے الزامات اور دیگر جرائم پر مقدمہ درج کیے جانے کے بعد 15 روز کے اندر بھارت کی عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے...

← مزيد پڑھئے

سعودی و امارات کے وزرائے خارجہ آج پاکستان کے دورے پر

اسلا م آباد( ایجنسیاں) مسئلہ کشمیر و افغان امن عمل کیلئےاسلام آباد سفارتی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا، سعودی و امارات کے وزرائے خارجہ آج، چین اور افغانستان کے ہفتے کو آئینگے،سعودی و اماراتی ورزائے خارجہ کی وزیر اعظم، وزیر خارجہ اور آرمی چیف سے ملاقات میںمسئلہ کشمیر سمیت دو طرفہ امورپر تبادلہ خیال کیا جائیگا جبکہ افغان امن عمل کیلئے سہ فریقی اجلاس 7ستمبرکو ہوگا،ادھروزیراعظم عمران خان نے2ہفتوں میں...

← مزيد پڑھئے

ٹرمپ نے سمندری طوفان کو روکنے کیلئے انوکھی تجویز دیدی

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سمندری طوفان کو روکنے کیلئے انوکھی تجویز دے ڈالی ، کہا کہ طوفان کو ایٹم بم سے روکنے کے حوالے سے طریقہ کار پر غور کیا جائے , حال ہی میں یورپی ملک ڈنمارک کے ماتحت آزاد ریاست کا درجہ رکھنے والے جزیرے نما ملک گرین لینڈ کو خریدنے کی خواہش ظاہر کی تھی اب وہیں انہوں نے قدرتی طوفانوں کو بھی طاقت کے زور...

← مزيد پڑھئے

حاجیوں کے لیے وطن واپسی پرآن لائن امیگریشن کی نئی سہولت

مکہ ۔ 21 اگست - سعودی عرب نے فریضہ حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس جانیوالے حجاج کرام کو سفر میں نئی سہولت پیش کی ہے۔حج کر کے واپس جانے والے حاجیوں کو اپنی قیام گاہ ہی سے آن لائن امیگریشن کروانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اس سہولت کا آغاز انڈونیشیا، اورملائیشیا سے کیا جا رہا ہے۔آئندہ برسوں میں دیگر ممالک کے حجاج کو بھی...

← مزيد پڑھئے

ای کرنسی جاری نہیں کی، لین دین نہ کیا جائے، سعودی وزارت خزانہ

ریاض ۔ 21 اگست - سعودی وزارت خزانہ نے خبردار کیا ہے کہ ای کرنسی ‘کرپٹوریال’ پھیلائی جا رہی ہے۔ اس سے خبر دار رہا جائے۔اس کی کوئی سرکاری حیثیت نہیں۔ اس میں کسی قسم کا کوئی لین دین نہ کیا جائے۔ وزارت خزانہ نے بتایا کہ سعودی عرب کے نام سے جو ای کرنسی پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے اسے سعودی ریال کا نام دیا جا رہا...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter