نئی دہلی / ایجنسیاں وزیراعظم نریندر مودی کی سرکار بھارتی شہریوں کے لیے وبال بن گئی، پٹرول سستا کرنے کے بجائے مزید مہنگا کردیا۔ عالمی مارکیٹ میں خام پٹرول کی قیمتیں نچلی سطح پر ہیں، اس کے باوجود مودی سرکار نے ڈیزل کی قیمت میں7 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے، کورونا وائرس کے باعث عالمگیر سطح پر لاک ڈاؤن اور پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں کمی کے باوجود بھارت...
← مزيد پڑھئے
اقوام متحدہ / ایجنسیاں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ تمام حکومتیں امن و انصاف اور انسانی حقوق کے لیے آزادیٔ صحافت کو یقینی بنائیں۔ آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر ایک بیان کے ذریعے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے اپنا پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ صحافی اور میڈیا ورکرز لوگوں تک ہمارا پیغام پہنچانے میں اہم...
← مزيد پڑھئے
لندن / ایجنسیاں بر طانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے میری موت ہو جاتی تو ڈاکٹروں کے پاس پورا منصوبہ تھا، ڈاکٹر میری موت کے اعلان کے لیے بھی تیار تھے۔ برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے بورس جانسن نے کہا کہ یہ ایک تلخ لمحہ تھا، اس کی تردید نہیں کروں گا، علاج کرنے والے ڈاکٹروں کے پاس ایسی حکمتِ عملی تھی کہ...
← مزيد پڑھئے
بیر گنج /کئیر خبر بیر گنج کے مشہور سماجی کارکن ؛ سیاسی لیڈر ؛ اور بزنس مین ڈاکٹر قمر الہدیٰ انصاری نےآج شب ساڑھے بارہ بجے برین ہیمرج کے سبب انتقال کرگۓوہ لگ بھگ 58 برس کے تھے انکی نماز جنازہ بعد نماز ظهربہوری بیر گنج میں ادا کی گئی اور مقامی قبرستان میں سوگواروں کے بیچ سپرد خاک کر دیے گئے ڈاکٹر صاحب کو کل شام میں برین ہیمرج...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی: کویت کے وکیل اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے ڈائریکٹر مجبل الشریکہ نے اعلان کیا ہے کہ ہندوستان اور خلیجی ممالک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اسلامو فوبیا اور نفرت انگیز جرائم سے نمٹنے کے لئے قانونی ماہرین کی ایک ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ المحاميمجبل الشريكة @MJALSHRIKA A technocratic team of legal experts has been formed to tackle #Islamophobia and #Hate_speech in MSM or Social Media...
← مزيد پڑھئے
حیدرآباد/ ایجنسیاں عالمی وباء کے پھیلاؤ اور لاک ڈاؤن کا اثر شہریوں بالخصوص غریبوں پر بہت برا پڑا ہے۔ایسے حالات کے دوران رمضان کی آمد نے غریب مسلمانوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ خالی جیبیں‘ خالی رکابیاں‘ لاک ڈاؤن میں توسیع کے خدشات نے لوگوں کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے۔ مسلمانوں کافی جذباتی اور ہلے ہوئے ہیں کیونکہ کہیں سے کوئی مالی مدد کی انہیں امید نظر...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال میں آج کورونا وائرس کے دو مزید کیسوں کی تصدیق کے ساتھ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 59 ہوگئی ہے۔وزارت صحت کے اسسٹنٹ ترجمان ڈاکٹر۔ سمیر کمار ادھیکاری کے مطابق ، روپندھی کے کوٹھی مائی گاؤں پالیکا میں ایک اور نیپال گنج میں ایک متاثرہ افراد کی تصدیق ہوئی ہے۔ روپندھی کے رہنے والے 25 سالہ شخص اور نیپال گنج کے ایک 60 سالہ شخص...
← مزيد پڑھئے
لکھنو / کئیر خبر بھارت میں بی جے پی نے کورونا کی آڑ لے کر مسلمانوں پر زمین تنگ کرنے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی، جس میں اُس کے پارٹی رہنما بھی پیش پیش ہیں۔ اترپردیش میں ایک رکن اسمبلی کی غریب سبزی فروش کو دھمکانے اور علاقے سے باہر نکالنے کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔ لکھنو کے ایک محلے میں ایم ایل اے برج بھوشن کی...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن / ایجنسیاں امریکی صدر کے محل اور دفتر وائٹ ہاؤس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو’ان فالو‘ کردیا۔ گزشتہ روز امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی نے بھارت کو اقلیتوں کےلیے خطرناک ملک قرار دیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی صدارتی محل نے اپنی آفشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بھارتی وزیراعظم اور بھارتی صدر کو ان فالو کردیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ٹوئٹر...
← مزيد پڑھئے
نیو یارک / ایجنسیاں امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی کی 2020 ءکی رپورٹ جاری کردی گئی جس میں بھارت کو پہلی بار اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دیا گیا ہے۔ امریکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت 2019 ءمیں مذہبی آزادی کے حوالے سے بدترین ملک رہا،یو ایس سی آئی آر ایف نے سال 2020 ءکی رپورٹ میں مودی سرکار کی طرف سے شہریت کے ترمیمی قانون...
← مزيد پڑھئے