کٹھمنڈو/ کئیر خبر نیپال اور اسرائیل سے سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لئے ایک دوسرے کے ممالک کا سفر کرتے وقت 90 دن کے لئے ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی۔ یہ سہولت حکومت نیپال اور اسرائیل کے مابین معاہدہ طے پا جانے کے بعد فراہم کی گئی ہے وہیں سیاحوں اور زائرین کو آن ارایول ویزا کی سہولت دی گئی ہے ۔ اس معاہدے کی رو سے نیپالی مسلمان مسجد...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی۔ معروف وکیل پرشانت بھوشن نے سپریم کورٹ سے کہا کہ انہیں توہین عدالت کے معاملہ میں سزا ملنے کا ڈر نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں عدالت سے رحم نہیں چاہئے، جو بھی سزا ملے گی اس کے لئے وہ تیار ہیں۔ بھوشن نے اپنے وکیل دشینت دوے کے ذریعہ سپریم کورٹ سے مانگ کی کہ سزا سنانے کو لے کر ہونے والی سماعت کی نظر ثانی عرضی...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / نئی دہلی / کئیر خبر بھارت و نیپال کے مختلف شہروں اور علاقوں جیسے ممبئی؛ نئی دہلی ؛ سورت؛ پٹنہ؛ لکھنؤ ؛ کپل وستو؛ روپندیہی ؛ دانگ؛ سرہا؛سپتری؛ سنسری ؛ پوکھرا میں محرم الحرام ١٤٤٢ ھ کا چاند دیکھنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں؛ امت مسلمہ نے نیے ہجری سال ١٤٤٢ ھ کو خوش آمدید کہا ہے ؛ عاشورہ 30 اگست کو ہوگا-
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر حکمران نیپال کمیونسٹ پارٹی (این سی پی) کا سکریٹریٹ کا اجلاس پیر کے روز وزیر اعظم کے پی اولی کے استعفے کا معاملہ نہ اٹھانے کے لئے دو اعلی رہنماؤں کے مابین معاہدے کے بعد پیر کو طلب کیا گیا ۔ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں جو ساڑھے نو بجے وزیر اعظم کے سرکاری رہائش گاہ پر شروع ہوا ، وزیر اعظم اولی اور چیئرمین پشپا کمل دہال...
← مزيد پڑھئے
چندی گڈھ/ ایجنسیاں بھارت میں سکھوں کی آزاد ریاست خالصتان کے قیام کے لیے چلنے والی تحریک میں ایک بار پھر تیزی آ گئی ہے۔ بھارت کے یومِ آزادی پر پنجاب کے ضلع موگا میں ڈی سی آفس سے ترنگا اتار کر خالصتان کا پرچم لہرا دیا گیا۔ پنجاب کے ضلع موگا میں گزشتہ روز بھارتی یومِ آزادی مقبوضہ کشمیرکی طرح یومِ سیاہ کے طور پر منایا گیاہے۔ امرتسر میں...
← مزيد پڑھئے
دبئي/ ايجنسى متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدے کے بعد اب ڈائریکٹ ٹیلیفون سروس کا بھی آغاز کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اماراتی وزیر خارجہ شیخ عبداللّٰہ بن زاید اور اسرائیلی وزیر خارجہ غابی اشکنازی نے ٹیلیفون لنک کا افتتاح کیا۔ دونوں رہنماؤں نے ٹیلی فونک کال پر جلد ملاقات پر اتفاق کیا ہے۔ ٹیلیفون سروس دونوں ممالک کی...
← مزيد پڑھئے
سندھو پال چوک/ کئیر خبر ضلع سندھوپال چوک کے جو گل گاؤں پالیکا کے لیدی گاؤں میں آج جمعہ کی صبح ساڑھے چھ بجے بھیانک لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ٣٢ گھر تباہ ہوگۓ ہیں۔ تودے گرنے سے ٣٨ افراد کی موت ہوئی ہے ۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت باقی ہے۔ زخمیوں کا علاج ڈسٹرکٹ اسپتال ، چوٹارا اور سول اسپتال ، کٹھمنڈو میں جاری ہے۔...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر وادی کٹھمنڈو میں کورونا وائرس کے تیزی سے بڑھتے کیسز کے بعد کھٹمنڈو سے جانے اور آنے والی گاڑیوں کا پاس مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی ہدایت پر کٹھمنڈو ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن آفس نے یہ قدم اٹھایا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن آفس کے انتظامی افسر ، کمل پرساد پانڈے نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ وادی کھٹمنڈو سے باہر جانے والی گاڑیوں...
← مزيد پڑھئے
صنعا/ ایجنسیاں یمنی دارالحکومت صنعا کے مشرقی مضافات سمیت کئی صوبوں میں رات کے وقت نیلے رنگ کے روشن پتھر گرنے پر خوف وہراس پھیل گیا۔ العربیہ نیٹ کے مطابق یمن میں سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔ یمن کے مختلف صوبوں میں عجیب و غریب روشن پتھر زمین پر گرتے ہوئے نظر آئے جن سے پورا آسمان پراسرار انداز میں روشن ہوگیا۔ مقامی باشندے یہ منظر دیکھ...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی: عالمی شہرت یافتہ شاعر راحت اندوری کا انتقال ہوگیا۔ راحت اندوری کو کورونا سے متاثر تھے۔ اس سے قبل آج ہی خبر آئی تھی کہ مشہور شاعر راحت اندوری کورونا وائرس کی زد میں آ گئے ہیں۔ منگل کو انہوں نے خود اس کی جانکاری ٹوئٹر کے ذریعہ دی۔ انہوں نے لکھا کہ کووڈ۔ 19 کے ابتدائی علامات دکھائی دینے پر میرا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جس کی...
← مزيد پڑھئے