تازہ ترین اپ ڈیٹس

اہم خبریں

سعودی عرب میں کم نمبر دینے پر طالب علم نے مصرى استاد کو قتل کردیا

رياض/ ايجنسى  سعودی عرب میں آٹھویں جماعت کے طالب علم نے امتحان میں نمبر دینے والے استاد  هاني عبدالتواب کو گولی مارکر قتل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ایک اسکول میں آٹھویں جماعت کے 13 سالہ طالب علم نے انگریزی میں کم نمبر آنے پر اپنے استاد پر ناراضی کا اظہار کیا اور دونوں کے درمیان بحث و تکرار ہوئی۔ 13 سالہ طالب علم اپنے...

← مزيد پڑھئے

برطانیہ سے نیپال آنے والے پانچ افراد میں کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) کی تصدیق’ نئی قسم سے متاثر ہونے شبہہ

کٹھمنڈو / کئیر خبر برطانیہ سے نیپال آنے والے پانچ افراد میں کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) کی تصدیق کی گئی ہے۔ تاہم ، عہدیداروں نے کہا کہ وہ کورونا وائرس کی نئی قسم کے انفیکشن کے بارے میں یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتے۔ کورونا وائرس کی نئی قسم کی تصدیق کےلئے ، ان کا دوبارہ ٹیسٹ کرنا ضروری ہے۔ اس بات کو یقینی بنانے کے کہ وہ نئے قسم...

← مزيد پڑھئے

عبوری وزیر اعظم اولی کے ذریعے کابینہ میں توسیع کے خلاف سپریم کورٹ میں مقدمہ دائر

کٹھمنڈو / کئیر خبر عبوری وزیر اعظم کے پی شرما اولی کے ذریعے گذشتہ جمعہ کو کابینہ میں ردوبدل و توسیع کے خلاف سپریم کورٹ میں مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔ وکلاء/ لوکندر اولی ۔ کیشر جنگ کے سی؛ اور دنیش لامچھانے نے پیر کی شام وزیر اعظم اولی کے استعفی کا مطالبہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں ایک مقدمہ دائر کیا۔ وکلاء نے کہا: "آئین کے آرٹیکل 77 ((1)...

← مزيد پڑھئے

لکڑیوں کا اسمگلر بنا نیپال کا وزیر جنگلات!

کٹھمنڈو/ کیئر خبر نیپال کمیونسٹ پارٹی (سی پی این) کے چیئرمین پشپا کمل دہال پرچنڈا اور مادھو کمار نیپال کی طرف سے سات وزرا کے اجتماعی استعفیٰ کے بعد ، وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے ۲۵ دسمبر کو وزرا کی کونسل میں توسیع کردی۔ شکتی بسنیت کے استعفیٰ کے بعد ، پریم آلے کو وزارت جنگلات اور ماحولیات کی ذمہ داری دی گئ ہے۔ ڈوٹی سے رکن پارلیمنٹ...

← مزيد پڑھئے

نتیش کمار کا بڑا بیان ، کہا : نہیں بننا چاہتا تھا وزیر اعلی ، دباو میں قبول کیا عہدہ

پٹنہ / ایجنسی ساتویں مرتبہ بہار کے وزیر اعلی بنے نتیش کمار نے اتوار کو بڑا بیان دیا ۔ انہوں نے کہا کہ اس مرتبہ وزیر اعلی بننے کی مجھے ذرہ برابر بھی خواہش نہیں تھی ، لیکن مجھ پر دباو ڈالا گیا تو میں نے وزیر اعلی کا عہدہ قبول کرلیا ۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی وزیر اعلی بنے ، کسی کو بھی وزیر اعلی بنا دیا...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب: تیل اور گیس کے 4 نئے ذخائر دریافت

رياض/ ايجنسى سعودی عرب میں تیل اور گیس کے 4 نئے ذخائر دریافت ہوگئے۔ وزیر توانائی نے سعودی قوم کو خوشخبری سنادی ہے کہ ملک میں تیل اور گیس کے 4 نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تیل اور گیس کے نئے ذخائر ظہران ،رفح اور الغوار کی آئل فیلڈز میں دریافت ہوئے ہیں۔ وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز کے مطابق دریافت تیل اور گیس کے ذخائربہت بڑے...

← مزيد پڑھئے

وزیر اعظم اولی نے کیا کابینہ میں بڑے پیمانے پر رد وبدل؛ جانئے نئے وزراء کی تفصیل

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپالی وزیراعظم کے پی شرما اولی نے کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کا فیصلہ کیا ہے ۔ نو نئے وزراء کو حلف دلایا گیا جبکہ دو وزراء کو انکے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے بعد اولی کی حیثیت متنازعہ ہوکر رہ گئی ہے۔ ذیل میں موجودہ وزراء کی تفصیل حاضر ہے۔۔ 'وزراء کے نام اور ان کے مناصب' کے پی شرما اولی؛...

← مزيد پڑھئے

برصغیر کے نامور محقق ، نقاد اور ناول نگار پرو فیسر شمس الرحمان فاروقی کے انتقال سے اردو دنیا میں غم کی لہر

الہ آباد/ ايجنسى برصغیر کے نامور محقق ، نقاد اور ناول نگار پرو فیسر شمس الرحمان فاروقی اب ہمارے درمیان نہیں رہے ۔  طویل علالت کے بعد شمس الرحمان فاروقی کا الہ آباد میں انتقال ہو گیا ۔ شمس الرحمان فاوقی کافی دنوں سے دہلی کے اسکارٹ اسپتال میں زیر علاج تھے ۔ اسپتال میں کوئی افاقہ نہ ہونے پر ان کو الہ آباد میں ان کی رہائش گاہ لایا...

← مزيد پڑھئے

سن 2020 میں اسلام قبول کرنے والی شخصیات

ڈیسک رپورٹ- عالمی وبا، دہشتگردی اور دیگر حادثات میں کئی نامور شخصیات کی موت نے دنیا بھر میں لوگوں کو غمگین کیا لیکن وہیں اس سال کئی اہم شخصیات کے اسلام قبول کرنے کی اچھی خبریں بھی سامنے آئیں۔ کینیڈین ٹریول بلاگر روزی گیبرئیل رواں سال کے آغاز میں ایک طویل وقت پاکستان میں گزارنے والی کینیڈین ٹریول بلاگر روزی گیبرئیل نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے...

← مزيد پڑھئے

نئی قسم کے کورونا سے پریشان برطانیہ کیلئے بُری خبر

لندن/ ايجنسى کووِڈ نائنٹین کے بعد نئی قسم کے کورونا سے پریشان برطانیہ کو ایک اور بُری خبر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ جنوبی افریقا سے کورونا کی تیزی سے پھیلنے والی ایک اور نئی قسم برطانیہ پہنچ گئی، دو کیس بھی سامنے آگئے۔ وزیرصحت میٹ ہینکوک نے خبردار کرتے ہوئے پچھلے دو ہفتوں میں جنوبی افریقا سے آنے والے افراد سے فوری تنہائی اختیار کرنے کی اپیل کردی۔...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter