انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، 54 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی

15 جنوری, 2021

سلاویسی / ایجنسی

انڈونیشیا کے سلاویسی جزیرے میں شدید زلزلے کے نتیجے میں 54  افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔

زلزلے کی نوعیت اتنی شدید تھی کہ درجنوں عمارتیں گرگئیں اور پل تباہ ہوگئے جب کہ بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی جس سے کئی اسپتالوں کی عمارتیں بھی گرگئیں جس کے نتیجے میں عملہ اور مریض ملبے تلے دب گئے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter