دبئي/ ايجنسى کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کوششیں تیز کردیں۔ آئی سی سی کے مطابق آئی او سی کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کر کے انڈین مارکیٹ سے بڑی کمائی کرسکتی ہے۔ اس حوالے سے آئی سی سی کا مؤقف ہے کہ آئی او سی بھارت سے میڈیا رائٹس کی مد میں 130 سے 260 ملین ڈالر کما سکتا ہے۔ پیرس 2024 اولمپکس...
← مزيد پڑھئے
دہلی/ ايجنسى بھارت میں شوہر نے پیسے دے کر اپنی بیوی کو قتل کرا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی شہر میں 35 سالہ خاتون کو گھر میں چھریوں کے وار کر کے قتل کیا گیا جس کی لاش کو پولیس نے تحویل میں لے لیا۔ بھارتی پولیس کے مطابق خاتون کو قتل کرنے کے لیے اس کے شوہر نے قاتلوں کو پیسے دیے اور یہ واردات دوپہر کے وقت کی...
← مزيد پڑھئے
لاهور/ ايجنسى بنگلادیش اور سری لنکا نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو نئے ہائبرڈ ماڈل کے لیے گرین سگنل دے دیا، دونوں ممالک کو پہلا راؤنڈ پاکستان میں کھیلنے پر کوئی اعتراض نہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلادیش اور سری لنکا کے کرکٹ بورڈز نے بذریعہ ای میل پی سی بی کو یقین دہانی کرا دی، بی سی سی آئی اور پی سی بی کا تاحال براہ...
← مزيد پڑھئے
سدھارتھ نگر یوپی/ کیئر خبر ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر، یوپی کے ناظم مولانا وصی اللہ مدنی نے یہ مسرورکن خبر دیتے ہوئے کہا کہ سابقہ روایات کے مطابق ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر، یوپی، اس سال بھی عازمین حج کے لیے ضلع کے مختلف اہم مقامات پر 16/مئی بروز منگل حج تربیتی کیمپ کا اہتمام کررہی ہے، جس میں مستند علمائے کرام کتاب وسنت کی روشنی میں...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپالی پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کے دوران مالیاتی بجٹ پر بحث کرتے ہوئے آج نیپال کمیونسٹ پارٹی ایمالے کے ممبر پارلیمنٹ سراج احمد فاروقی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ بدعنوانوں کے خلاف کسی قسم کی کارروائی میں سستی نہ برتی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں اقلیتوں میں مسلمان سب سے پچھڑی ہوئی قوم ہے اور اس کی ترقی کے لئے فلاح و بہبود کے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر آزاد رکن پارلیمان امریش کمار سنگھ نے آج پیر کو پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران اپنے کپڑے اتار لیے ۔ ممبر پارلیمنٹ سنگھ نے اپنے کپڑے اتار لیے کیونکہ انہیں ایوان نمائندگان کے اسپیکر دیوراج گھمیرے نے اجلاس کے آغاز میں بولنے کی اجازت نہیں دی تھی۔ ایم پی سنگھ نے اپنے جسم کے اوپری حصے پر پہنے ہوئے کپڑے اتارنے کے بعد، اسپیکر گھمیرے نے...
← مزيد پڑھئےنوگڑھ / زاھد آزاد جھنڈانگری/کئیر خبر جماعت اہل حدیث کے معروف خطیب، مایہ ناز ،عالم دین دارالعلوم ششہنیاں الیدہ پور سدھارتھ نگر کے سینئر استاذ مولانا غیاث الدین سلفی (نوگڑھ) کا آج بعد نماز فجر بقضاۓ الٰھی انتقال ہوگیا ۔ إنا لله و انا اليه راجعون شیخ غیاث الدین سلفی رحمہ اللہ کی نماز جنازہ اج ہی ان کے آبائی گاؤں مینہواں میں بعد نماز عصر اداکی گئی اور ہزاروں...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) پریمیئر کپ کے فائنل میں متحدہ عرب امارات کو شکست دے کر رواں سال ستمبر میں پاکستان میں ہونے والے ایشیا کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ گزشته ماه نیپال نے کرتیپور کرکٹ سٹیڈیم میں متحدہ عرب امارات کو سات وکٹوں سے شکست دی اور اپنی کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایشیا کپ تک رسائی حاصل...
← مزيد پڑھئےریاض/ ایجنسی سعودی عرب نے انڈیا اور بنگلہ دیش سمیت 7ممالک کے لیے تجرباتی طورپر ڈیجیٹل ویزے کااجرا شروع کردیا۔ العربیہ نیٹ کے مطابق سعودی دفتر خارجہ نے پاسپورٹ پر ویزہ سٹیکرکے بجائے (کیو آر کوڈ) ویزہ سسٹم شروع کیا ہے۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل ویزے کا اجرا قونصلر سروسز کا معیار بلند کرنے والے بڑے پروگرام کا حصہ ہے۔ تجرباتی مرحلہ مکمل ہونے کے بعد آئندہ...
← مزيد پڑھئے
نیو جرسی/ ايجنسى مصر کے مشہور قاری شیخ عبداللّٰہ کامل امریکا میں 37 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مرحوم کے قریبی افراد نے بتایا کہ قاری عبداللّٰہ بدھ کو امریکا کی ریاست نیو جرسی کی التوحید مسجد میں امامت کر رہے تھے کہ اس دوران ان کا انتقال ہوگیا۔ رپورٹس کے مطابق قاری شیخ عبداللّٰہ کامل نے کم عمر میں ہی قرآن حفظ...
← مزيد پڑھئے