پوکھرا/ كيئر خبر ایک اہم فیصلے میں، سپریم کورٹ نے تقریباً 500 ہوٹلوں اور ریستورانوں کو ہٹانے کا حکم دیا ہے جو پوکھرا میں فیوا جھیل کی حدود میں تجاوزات کے ذریعے تعمیر کیے گئے تھے۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ فیوا جھیل کے ارد گرد کے علاقے کو 65 میٹر کے فاصلے پر برقرار رکھا جائے، جس سے تمام غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کر دیا جائے۔ یہ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپال ڈس ایسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ملک کے مشرقی پہاڑی علاقوں میں لگاتار بارش سے گزشتہ دو دنوں میں چھ لوگوں کی موت واقع ہوگئی ہے وہیں 11زخمی ہیں جبکہ 29 لوگ اب بھی لاپتہ ہیں۔ سنکھوا سبھا تا پلے جونگ پانچ تھر اور نواکوٹ میں لینڈ سلائیڈنگ سے یہ اموات واقع ہوئی ہیں۔ نیپال پولیس کے مطابق بہت بڑا جانی و مالی خسارہ ہوا ہے...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو؛ لکھنؤ؛ پٹنہ؛ بردیا؛ نیپال گنج/ کیئر خبر صوبائی جمعیت اہلحدیث ممبئی ؛ جمعیت اہلحدیث نیپال ؛ مرکزی دار القضاء لکھنؤ امارت شرعیہ پٹنہ اور نیپال روئت ہلال کمیٹی کے مطابق ٢٩ ذوالقعدہ بروز سوموار بعد نماز مغرب نیپال وبھارت کے مختلف مقامات پر چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا اور مختلف مقامات پر چاند نظر آگیا اس لئے مؤرخہ 20 جون بروز منگل ماہ ذی الحجہ کی پہلی تاریخ...
← مزيد پڑھئے
مراکش/ واس مراکش میں بدھ کو بین المذاہب پر بین الاقوامی پارلیمانی کانفرنس کا آغاز ہوگیا۔ جس کا عنوان ’مشترکہ مستقبل کی خاطر ایک دوسرے کے ساتھ ‘ ہے۔ سعودى خبررساں ادارے واس کے مطابق سعودی وفد مجلس شوری کے صدر ڈاکٹر عبداللہ آل الشیخ کی سربراہی میں شریک ہے۔ مراکشی فرمانروا شاہ محمد السادس نے کانفرنس کے شرکا کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ’ مکالمہ بین المذاہب، مثبت...
← مزيد پڑھئے
منی پور/ ايجنسى بھارتی ریاست منی پور میں امن و امان کی صورتحال حکومت اور فوج کے قابو سے باہر نکل گئی، علیحدگی پسندوں نے ہائی وے بلاک کرکے 200 فوجی اہلکاروں کو دو ہفتے سے یرغمال بنا رکھا ہے۔ بشنوپور شہر میں علیحدگی پسندوں نے این ایچ 2 ہائی وے کو بلاک کیا جس میں بھارتی فوج کی 19 گاڑیوں اور ٹرکوں پر مشتمل قافلہ یکم جون سے پھنسا...
← مزيد پڑھئے
تل أبيب/ ايجنسى متحدہ عرب امارات، بحرین، مراکش اور اسرائیل کی چار خواتین سیاسی رہنماؤں نے ’سارہ اور ہاجرہ‘ نامی تاریخی معاہدہ کیا ہے۔ یہ معاہدہ سفارتکاری میں خواتین کے کردار میں اضافے اور مشرق وسطیٰ میں خواتین کے حقوق سے منسلک مسائل کے حل کیلئے کیا گیا ہے۔ معاہدہ کروانے میں یونیسکو کی عہدیدار ڈاکٹر گوئیلا کلارا نے اہم کردار ادا کیا۔ ’سارہ اور ہاجرہ معاہدے‘ کو 2020 میں...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر ایورسٹ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام چلنے والے تین روزہ حج عمرہ تعلیمی و تربیتی کورس بتزک و احتشام اختتام پذیر ہوا۔ ایورسٹ سوشل فاؤنڈیشن ، راجدھانی میں واقع ایک معروف ادارہ ہے ، جسے فضیلۃ الشیخ حافظ منظور احمد مدنی اور ان کے مساعد خاص جناب ڈاکٹر محمد اورنگزیب تیمی ناظم عمومی مرکزی جمعیت اہلحدیث نیپال، نے سماجی ، ملی ، قومی اور انسانی بنیادوں پر...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ زاھدآزاد جھنڈانگری حج بیت اللہ کے لیے سعودی عرب مکہ جانے والے عازمین حج کو کاٹھمنڈو میں دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رھا ھے یقینا یہ حج کمیٹی کی طرف سے بے اعتنائی کامظہر ھے ۔ اللہ کے مہمانوں کے ساتھ اس طرح کی لا پرواہی برتنا نا قابل معافی جرم ھے ۔اس سے حج کمیٹی کی نااھلی ثابت ھوتی ھے ۔اللہ کے لئے اللہ کے مہمانوں کے ساتھ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/کیئر خبر مردم شماری کے نتائج سے پتہ چلا ہے کہ نیپال میں 81 فیصد لوگ ہندو مذہب کی پیروکار ہیں۔ قومی مردم شماری 2021 کے ذات پات اور مذہب کا ڈیٹا جمعہ کو جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق نیپال میں 10 مذاہب کے لوگ رہتے ہیں۔ مردم شماری کے مطابق نیپال کی کل آبادی 291 ملین 64 ہزار 578 ہوگئی ہے۔ ان میں سے زیادہ تر 2...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپالی عازمین حج کا پہلا گروپ سعودی عرب کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔ جہاں وہ مناسک حج کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ مقامات مقدسہ کی زیارت بھی کریں گے۔ کل رات نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نارائن کاجی شریسٹا نے نیپالی عازمین کی پہلی ٹیم کو تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے سے رخصت کیا۔ وزیر داخلہ کے سکریٹریٹ کے رکن کمل گری نے بتایا کہ...
← مزيد پڑھئے