کٹھمنڈو / کئیر خبر جرنلزم کے ماہرین نے نیپالی معاشرے میں ہندوتوا کی سیاست کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ اور ملک کے مختلف مذہبی گروہوں کے درمیان فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو اس کے ممکنہ خطرے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ راجدھانی میں فری پریس نیپال کے زیر اہتمام 'ہندوتوا کی سیاست اور ہندوستانی نیپالی میڈیا' کے عنوان سے منعقدہ ایک مباحثے کے پروگرام سے خطاب کرتے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر مالی سال 2022/23 میں، حیرت انگیز تعداد میں 771,000 سے زائد نوجوان افراد نے غیر ملکی ملازمت کے لیے بیرون ممالک کا رخ کیا۔ ڈپارٹمنٹ آف فارن ایمپلائمنٹ نے اطلاع دی کہ یہ اعداد و شمار ان نئے اور تجدیدی پرمٹ ورکرز کی مجموعی تعداد کی نمائندگی کرتا ہے جنہوں نے گزشتہ مالی سال کے دوران ورک پرمٹ حاصل کیے تھے۔ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان گرودت صوبیدی...
← مزيد پڑھئےسیراؤ (کاکچنگ، منی پور)/ ایجنسی حال ہی میں خواتین کی شرمناک ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد ذات پات کے تشدد سے متاثرہ منی پور سے اب تصور سے باہر خوفناک کہانیاں سامنے آ رہی ہیں۔ سراؤ پولیس اسٹیشن میں درج کیے گئے مقدمے کے مطابق، ضلع کاکچنگ کے گاؤں سراؤ میں ایک مسلح گروہ نےمجاہد آزادی کی 80 سالہ بیوی ابتومبی کو اس کے گھر میں بند کر کے آگ...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر چین کی کمیونسٹ پارٹی کے پولٹ بیورو کے رکن یوآن جیاجون کی قیادت میں دورہ کرنے والے چینی وفد نے نیپال کے ساتوں صوبوں میں زراعت سے متعلق مختلف منصوبوں کو انجام دینے کے لیے 145 ملین روپے (8 ملین یوآن) دینے کا وعدہ کیا ہے۔ ان منصوبوں کی مالی اعانت چین-جنوبی ایشیائی ممالک غربت کے خاتمے اور کوآپریٹو ڈیولپمنٹ سینٹر کے ذریعے دی جائے گی،...
← مزيد پڑھئے
اسلام آباد/ ایجنسی بھارت سے پاکستان گئی خاتون انجو نے اسلام قبول کر کے پاکستانی علاقے، دیر بالا کے رہائشی نصر اللّٰہ سے نکاح کر لیا۔ ڈی آئی جی مالاکنڈ ڈویژن ناصر محمود ستی نے انجو اور نصراللّٰہ کے نکاح کی تصدیق کر دی ہے۔ ڈی آئی جی مالاکنڈ ڈویژن کے مطابق بھارتی خاتون نے اسلام قبول کر کے اپنا نام فاطمہ رکھ لیا ہے، دونوں کا نکاح ڈسٹرکٹ اینڈ...
← مزيد پڑھئے
ایمرجنگ ایشیاء کپ کے فائنل میں پاکستان شاہینز نے بھارت اے ٹیم کو ہرا کر دوسری مرتبہ ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا۔ کولمبو میں کھیلے جانیوالے ایمرجنگ ایشیاء کپ کے فائنل میں پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 128 رنز سے شکست دے دی، 353 رنز کے تعاقب میں بھارت اے 40 اوورز میں 224 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ بھارت اے ٹیم کے ابھیشیک شرما 61 اور یش دھل 39 رنز بناکر...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر محکمہ محصولات کی تفتیش نے بدھ کی رات تقریباً 100 کلو سونا ضبط کیا، جسے ہانگ کانگ سے اسمگل کیا گیا تھا۔ جمعرات کو، ڈی آر آئی نے تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سونے کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کے شبہ میں دس لوگوں کو اب تک گرفتار کیا جاچکا ہے۔ سونا کو ایئر پورٹ میں کسٹم چیک پاس کرایا گیا تھا، ٹیکسی کے ذریعے...
← مزيد پڑھئے
رياض/ واس سعودی عرب نے سوئیڈن کے حکام کے غیر ذمے دارانہ اقدامات اور کچھ انتہا پسندوں کو قرآن کریم کے نسخوں کو نذر آتش اور بے حرمتی کرنے کی بار بار اجازت دینے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جمعرات کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ دنیا بھر کے لاکھوں مسلمانوں کے جذبات کو منظم طریقے سے اشتعال دلانے...
← مزيد پڑھئے
بغداد/ ايجنسى سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی پر عراق کے دارالحکومت بغداد میں سینکڑوں مشتعل افراد نے سوئیڈن کے سفارت خانے پر دھاوا بول کر اسے جلا دیا۔ مشتعل مظاہرین نے وسطی بغداد میں سوئیڈن کے سفارت خانے پر دھاوا بول دیا، کمپاؤنڈ کی دیواروں کو توڑ کر سفارت خانے کو آگ لگا دی۔ سوئیڈن کے سفارت خانے پر حملہ عراقی رہنما مقتدیٰ الصدر کے حامیوں نے کیا ہے۔ سوئیڈن کی...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر دنیا کے طاقتور پاسپورٹ کی فہرست میں نیپال 103 ممالک میں 98ویں نمبر پر ہے۔ دی ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے ذریعہ کئے گئے سروے میں، ملک میں سب سے زیادہ آن ارائیول ویزا کی بنیاد پر، نیپالی پاسپورٹ کو دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹوں کی فہرست میں آخری سے پانچویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔ دی ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی شائع کردہ رپورٹ میں کہا گیا...
← مزيد پڑھئے