بیس سال کی ایک ماڈل ، جس کی لاش ممبئی کے ملاڈ میں کچھ دنوں قبل ایک سوٹ کیس میں برآمد کی گئی تھی ، اس کا صرف اس لئے قتل کردیا گیا کیونکہ اس نے سیکس کرنے سے انکار کردیا تھا ۔ ہندوستان ٹائمس کی ایک رپورٹ کے مطابق 19 سال کے ایک نوجوان کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ اس کا نام مزمل سید ہے ، اس نے...
← مزيد پڑھئےرپورٹ: صوفیہ یاسین یو ایف سی مطلب الٹیمیٹ فائیٹیگ چیمپین شپ یہ ایک ایسا کھیل کا میدان ہے جس میں کھلاڑی اپنی طاقت ، چستی اور مضبوط اعصاب کا استعمال کرتے ہوئے فتح حاصل کرتا ہے اس کھیل میں کھلاڑی اگر زندگی میں ایک بار بھی جیت کا ٹائیٹل اپنے نام کر لے تو پھولے نہیں سماتا۔۔۔ وہ خود کو دنیا کا طاقتور انسان سمجھنے لگتا ہے۔ مگر حال ہی...
← مزيد پڑھئےیوکرین کے سابقہ علاقے کرایمیا کے شہر کیرچ کے کالج میں دھماکے اور فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 20 ہو گئی۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق ایک مسلح طالبعلم نے کیفے ٹیریا میں گھریلو ساختہ بم نصب کیا اور کیفے ٹیریا سے باہر نکل کر کالج میں اندھا دھند فائرنگ کی، بعد ازاں طالبعلم نے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی۔ واقعے کے بعد اطراف کے...
← مزيد پڑھئےسعودی صحافی کی گمشدگی کے معاملے میں ترک تفتیش کاروں نے استنبول میں 9 گھنٹے تک سعودی قونصل جنرل کے گھر میں تلاشی لی، ترکی نے مبینہ آڈیو شواہد سعودی حکام اور امریکا کو دے دیے ہیں۔ برطانوی اخبار کا دعویٰ ہے کہ آڈیو سے واضح ہوا ہے کہ صحافی کی ایک ایک کرکے انگلیاں کاٹی گئی تھیں۔ اخبارکےمطابق خاشقجی چند روز پہلے بھی قونصل خانے آئے تھے تاہم انہیں...
← مزيد پڑھئےدنیا بھر میں غربت کے خاتمے کے دعوؤں کے برعکس دنیا میں غربت تیزی سے بڑھ رہی ہے، ورلڈ بینک کے مطابق دنیا کی نصف آبادی ساڑھے 5 ڈالر روزانہ سے بھی کم میں گزارہ کر رہی ہے۔ عالمی بینک نے اپنی ایک دو سالہ رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا کی تقریباً نصف آبادی سوا 700روپے سے بھی کم میں گزارہ کرتی ہے، جبکہ انتہائی غریب ملکوں میں آمدنی...
← مزيد پڑھئےکرشنا نگر 17 اکتوبر - جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈا نگر کے ما تحت شعبہ تحفیظ کے ہونہار طالب علم زبیر احمد بن ابرار احمد ساکن لمبنی ضلع روپندیہی نے محض دس ماہ کے اندر قران مقدس اپنے سینے میں محفوظ کر کے تاریخ رقم کر دی اس موقع پر جامعہ کے اساتذہ و ناظم اعلی مولانا شمیم احمد ندوی نے حافظ زبیر احمد کو دلی مبارکباد پیش کی ہے ...
← مزيد پڑھئےبھارتی ریاست اتر پردیش کی کابینہ نے’ الہ آباد ‘شہر کا نام تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاستی کابینہ نے تاریخی شہر ’الہ آباد‘ کا نام بدل کر’ پرایا گراج‘ رکھنے کی منظوری دی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوپی کابینہ سے منظوری کے بعد نام حتمی منظوری کےلئے مرکزی حکومت کو بھیجا جائے گا۔ الہ آباد کا نام بدل کر پریاگ...
← مزيد پڑھئےواشنگٹن 16 اکتوبر - امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب، منحرف صحافی جمال خاشقجیکے قتل کے اعتراف کی تیاری کررہاہے، ہلاکت دوران تفتیش ہوئی،حکام بالا کی لاعلمی کا دعویٰ کیا جائےگا۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی فرماروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ شاہ سلمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے ترکی کے شہر استنبول...
← مزيد پڑھئےحیدرآباد 16 اکتوبر / ایجنسی حیدرآباد سے شایع ہونے والے انگریزی روزنامہ دی سیاست ڈیلی کے مطابق آج ہیرا گولڈ کی چیرپرسن ڈاکٹر نوھیرا شیخ کو حیدرآباد میں گرفتار کر لیا گیا ہے ؛ یہ گرفتاری ہیرا گولڈ کے سیکڑوں سرمایہ کاروں کی شکایات اور مظاہروں کے بعد عمل میں آئ ہے ڈاکٹر نوھیرا شیخ پر چھوٹے اور متوسط طبقہ کے ہزاروں سرمایہ کاروں نے ادایگی نہ ہونے پر...
← مزيد پڑھئےنیپالی کھلاڑی آروو ہدا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے حشیش کمار کو شکست دیکر روٹری کلب آف کراچی اسپورٹس اے ٹی ایف اینڈ انڈر فورٹین کا فائنل جیت لیا۔نیپالی کھلاڑی کی یہ کسی بھی انٹرنیشنل ایونٹ میں پہلی کامیابی ہے۔ فائنل تقریب کے مہمان خصوصی رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عمران علی شاہ تھے۔ اس موقع پر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ، خالد شمسی، خالد رحمانی، روٹری کلب کی...
← مزيد پڑھئے