بریکنگ نیوز

کرشنانگر – بڑھنی بارڈر پر کشیدگی کے بعد سناٹا؛ بڑھنی میں ہندو یوا واہنی نے نیپالی مسلمان کو جم کر پیٹا

کرشنانگر 20 اکتوبر / کئیر خبر گزشتہ شب درگا جلوس کے مشتعل ہوجانے کے سبب مسجد اور مدرسہ کو شر پسندوں نے نشانہ بنایا تھا مسلمانوں کو نقصان اٹھانا پڑا تھا اور یہ سلسلہ جاری ہے ہندو فسادیوں نے دوبارہ مسجد کے راستے سے جلوس اور مورتی لے جانے کی ضد کی ؛ انتظامیہ نے خاموشی کے ساتھ جانے کی اجازت دی لیکن دنگایوں نے ہنگامے کے ساتھ جانے کی...

← مزيد پڑھئے

کرشنانگر میں ہندو یوا واہنی کے غنڈوں نے درگا جلوس کے دوران مسجد میں توڑ پھوڑ کی؛ درجنوں زخمی؛حالات کشیدہ

کرشنانگر 20 اکتوبر / کئیر خبر کرشنانگر میں ہندو یوا واہنی کے غنڈوں نے درگا جلوس کے دوران نعیمیہ مسجد میں توڑ پھوڑ کی مدرسہ پر پتھراؤ کیا ؛ مگر پولیس نے بہت بعد میں لاٹھی چارج کی؛ جس کے چلتے پولیس اہلکار سمیت درجنوں افراد زخمی ہوگے ہیں ؛ حالات  انتہائی کشیدہ ہیں رات میں تمام مورتیوں کا وسرجن ہوجانا چاہیے تھا مگر ضدی اور شر پسند درگا بھکتوں...

← مزيد پڑھئے

بھارت: امرتسر میں راون دھن کے موقع پر ٹرین نے میلہ ناظرین کو روندا ؛ 100 سے زائد کی موت

امرتسر ١٩ اکتوبر / کئیر خبر امرتسر  کے جوڑا پھاٹک میں راون دھن کے موقع پر ٹرین نے میلہ ناظرین کو روند دیا ؛ 100 سے زائد لوگوں  کی موت کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ آج ١٩٤٧ کی یاد آگئی جب لوگوں کی لاشیں اور اعضآ  جابجا بکھری ہوئی تھیں ایک شخص نے کہا ٢٥٠ سے زیادہ لوگوں کی موت ہوئی ہے اور لاشیں...

← مزيد پڑھئے

ترکی: 37 برس تک غلط رخ پر نماز ادا کرتے رہے مسلمان ، اب کیا گیا مسجد کا ” قبلہ ” درست

ترکی میں 37 برس بعد ایک مسجد کا قبلہ درست کیا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لوگ اس مسجد میں تقریبا چار دہائیوں تک غلط رخ پر نماز ادا کرتے رہے ۔ تاہم اب امام کی کوشش اور علمادین کے صلاح مشورہ کے بعد اس کا قبلہ درست کیا گیا ہے ۔ مسجد کے امام نے فوری طور پر کارپٹ پر سفید پٹیاں لگا کر نمازیوں کو صحیح...

← مزيد پڑھئے

پہلی مرتبہ مسلم خاتون کی تصویر برطانوی نوٹ پرچھاپنے کا فیصلہ

تاریخ میں پہلی مرتبہ برطانیہ کے مرکزی بینک نے کرنسی نوٹ پر مسلمان خاتون کی تصویر چھاپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے مرکزی بینک ’بینک آف انگلینڈ‘ نے کرنسی نوٹ پر پہلی مرتبہ ایک مسلم خاتون کی تصویر جاری کرنےکا فیصلہ کرلیا ہے، مسلم خاتون کی تصویر 50 پاؤنڈ کے کرنسی نوٹ پرجاری کی جائے گی جس پر اس وقت ملکہ برطانیہ الزبتھ...

← مزيد پڑھئے

یورپ کا سب سے بڑا مالیاتی اسکینڈل

یورپ کا سب سے بڑا مالیاتی اسکینڈل سامنے آگیا، ڈنمارک کے ڈانسکی بینک کی اسٹونیا برانچ سے 235 ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ ہوئی۔ غیر ملکی ٹی وی چینل کی ایک رپورٹ کے مطابق یورپ کے شمال میں واقع چھوٹے سے ملک اسٹونیامیں ڈنمارک کا سب سے بڑا بینک ڈانسکی سرمایہ کاری کرتا ہے ۔ ڈانسکی بینک کی اسٹونیا برانچ سے 10 سالوں میں 200ارب یورو تقریبا 235 ارب ڈالر زکی...

← مزيد پڑھئے

جمال خاشقجی کی جنگل میں تلاش

ترکی میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے مبینہ قتل کی تحقیقات کرنے والی پولیس نے تلاش کا دائرہ بڑھاتے ہوئے ان کی لاش کی جنگلوں میں  تلاش شروع کر دی۔ ترک حکام کا کہنا ہے کہ ایسا ہوسکتا ہے کہ ان کی لاش کو قریبی جنگل یا کھیتوں میں ٹھکانے لگایا گیا ہو۔ واشنگٹن پوسٹ کے کالم نگار سعودی صحافی جمال خاشقجی 2 اکتوبر کو استنبول میں واقع سعودی قونصل...

← مزيد پڑھئے

پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیت لی

پاکستان نے  ابوظبی ٹیسٹ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 373 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر میچ اور سیریز ایک صفر سے اپنے نام کرلی۔ ابوظہبی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی پوزیشن پہلے دن سے ہی مستحکم نظر آئی اور محمد عباس کی شانداد بولنگ کی بندولت اس نے آسٹریلیا کو آؤٹ کلاس کردیا۔ دوسری اننگ میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 49 اعشاریہ 4...

← مزيد پڑھئے

آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیریز پاکستانی ٹیم کا اعلان

آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ۔ عماد وسیم اور بابر اعظم کی واپسی ہوئی ہے ، محمد عامر اس فارمیٹ میں بھی جگہ نہ بنا پائے ۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز 24 سے 28 اکتوبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی...

← مزيد پڑھئے

ایوانکا ٹرمپ نے سرمایہ کاروں کو دھوکا دیا: امریکی جریدہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے دنیا بھر میں کاروباری ڈیلز حاصل کرنے کے لیے اپنے والد کے کاروباری پراجیکٹس کے بارے میں جھوٹ بولا اور اس جھوٹ سے بہت منافع کمایا۔ امریکا کے معروف جریدے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ٹرمپ کے صدر بننے سے پہلے ہی دیگر اہل خانہ کی طرح ایوانکا ٹرمپ نے بھی ریئل اسٹیٹ سرمایہ کاروں اور خریداروں کو...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter