مقبوضہ مشرقی یروشلم میں مسلمانوں کے تاریخی قبرستان کی بےحرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ مشرقی یروشلم کے نوآباد اسرائیلی انتہا پسند نے مسجد اقصیٰ کے احاطے سے متصل مسلمانوں کے تاریخی قبرستان میں ایک قبر پر گدھے کا سر لٹکا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں مسلمانوں اور اسرائیلیوں کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے، اسی اثنا میں مسلمانوں...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر بھارتیہ سفارت خانہ نیپال اور اردو اکیڈمی نیپال کے اشتراک میں جشن غالب ایک مشاعرہ کا انعقاد کرکے بڑے تاؤ تزک احتشام کے ساتھ منایا گیا مشاعرہ کی صدارت پروگرام کی انچارج آشاوری باپٹ بھارتیہ سفارت خانہ اور نظامت کے فرائض محترم ستیندر دھیا شعبہ ہندی انچارج بھارتیہ سفارت خانہ نے بخوبی انجام دیا سب سے پہلے مشاعرے کے مہمان خصوصی نیپال اکیڈمی کے چانسلر کے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی وزیر اعظم، مسٹر پشپا کمل دہال نے اعلان کیا کہ اگر وہعوام میں امید پیدا کرنے اور ملک میں مثبت تبدیلیاں لانے میں ناکام رہتے ہیں تو وہ بطور وزیر اعظم اپنے موجودہ کردار سے چمٹے نہیں رہیں گے۔ موجودہ حکومت کی پہلی سالگرہ کے موقع پر منگل، 26 دسمبر 2023 کو نیپالی عوام سے ایک تقریر میں، وزیر اعظم دہال نے اس عہدے پر...
← مزيد پڑھئےامریکی اداکارہ انجلینا جولی نے انسانی حقوق کے حوالے سے دنیا کے امتیازی سلوک اور دوغلے پن پر مایوسی کا اظہار کیا۔ شامی ہدایت کار وعد الخطیب کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں انجلینا جولی نے کہا کہ انہیں تقریباً 20 سال بعد حقیقت کا احساس ہوا کہ انہیں انسانی ہمدردی کے میدان میں کام کرنا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ "انسانی حقوق کے دفاع کا خیال دوسری جنگ...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ مسجد نبوی میں روضہ اطہر (رياض الجنة) میں نماز کے لیے پیشگی اجازت نامہ حاصل کرنا ضروری ہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق وزارت نے کہا ہے کہ ’روضہ اطہر میں نماز کی ادائیگی کے لیے نسک اور توکلنا سے اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا‘۔ وزارت نے واضح کیا ہے کہ ’ایک اجازت نامہ جاری کرنے کے بعد دوسرے اجازت...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر ڈرائیور کے لائسنسوں کی پرنٹنگ اور تقسیم کا کام گزشتہ چھ ماہ سے رکا ہوا ہے۔ نتیجے کے طور پر، وہ ڈرائیور جنہوں نے اپنے لائسنس کے ٹیسٹ کامیابی سے پاس کر لیے ہیں اور اپنے لائسنس کی تجدید کرائی ہے، انہیں ابھی تک نئے لائسنس کارڈ نہیں مل سکے ہیں۔ محکمہ ٹرانسپورٹ مینجمنٹ کے عہدیداروں نے کہا کہ وہ پچھلے 15 مہینوں سے کم لائسنس...
← مزيد پڑھئے
کپل وستو/کیئر خبر کپل وستو ضلع کے وجے نگر گاؤں پالیکا کے حال میں ماؤ وادی کیندر وجے نگر کمیٹی کے زیر اہتمام ماؤ وادی تبدیلی مہم کے موضوع پر ایک نشست کا انعقاد عمل میں آیا جس کی صدارت ماؤ وادی کیندر وجے نگر کمیٹی کے صدر نورالقمر خاں نے کی پروگرام کے مہمان خصوصی ماؤ وادی کیندر پارٹی کے ضلع صدر بسنو بیلباسے مدرسہ بورڈ کے نائب صدر...
← مزيد پڑھئے
نئى دهلى/ ايجنسى بھارت میں عالمی وباء کورونا وائرس ایک بار پھر سر اُٹھانے لگا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مرکزی وزارت صحت کے جاری کردہ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق کوویڈ 19 کے 142 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد مجموعی طور پر کورونا کیسز کی تعداد 1 ہزار 9 سو سے تجاوز کر گئی ہے۔ بھارتی وزارت صحت کے مطابق عالمی وباء کے باعث بھارتی...
← مزيد پڑھئے
غزہ/ ايجنسى عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرائیلی فوج کے حملوں کو دہشت گردی قرار دے دیا۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں دو مسیحی خواتین کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے ہفتہ وار دعائیہ خطاب میں پوپ فرانسس نے کہا کہ غزہ سے مسلسل سنگین اور درد ناک خبریں آ رہی ہیں۔ پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ نہتے شہریوں کو بموں...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کیئر خبر کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال پر ملال پر نیپالی حکومت نے آج بروز سوموار سوگ منانے کا اعلان کیا ہے - ملک کے تمام سرکاری اداروں اور سفارتخانوں میں آج نیپال کا پرچم آدھ جھکا دیا گیا ہے - وہیں نیپالی حکومت نے انکی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے- مورخہ ١٦ دسمبر ٢٠٢٤ کو کویت کے امیر شیخ...
← مزيد پڑھئے