بریکنگ نیوز

بھارت میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ کا آغاز

بھارت میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ کا آغازنئی دہلی:(18 اپریل 2019) بھارت میں لوک سبھاکے انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ دوسرے مرحلےمیں تیرہ ریاستوں کی ستانوے نشستوں پرانتخابات ہونگے۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے عام نتخابات میں نوے کروڑ ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے ۔ لوک سبھا کی پانچ سو تینتالیس نشستوں کیلئے انتخابات سات مرحلوں میں مکمل ہوں...

← مزيد پڑھئے

عورتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کیوں؟ مسجد میں نماز پڑھنے کی اجازت دی جائے

انڈیا کی سپریم کورٹ نے منگل کو عورتوں کے مسجدوں میں داخلے کے حوالے سے دائرکی گئی درخواست پر غور کرنے کی رضامندی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں یہ درخواست ایک مسلمان شادی شدہ جوڑے نے دائر کرائی تھی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ عورتوں کو مسجد میں داخل ہونے اور نماز پڑھنے کی اجازت ہونی چاہیے۔ سپریم کورٹ کے جج ایس اے بابدے نے...

← مزيد پڑھئے

ٹرمپ نے یمن جنگ میں سعودی حمایت کے خلاف قرارداد ویٹو کر دی

پبلک نیوز: امریکی صدر نےعہدہ سنبھالنے کے بعد دوسری بار ویٹو کا حق استعمال کر لیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے یمن جنگ میں سعودی حمایت کے خلاف کانگریس کی قرارداد ویٹو کر دی۔ یمن جنگ میں سعودی عرب کا ساتھ دیتے رہیں گے۔ امریکی صدر نے سعودی قیادت میں جاری یمن جنگ سے نکلنے کے لیے کانگریس کی قرار داد ویٹو کر دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قرار داد...

← مزيد پڑھئے

سوڈان میں بغاوت کے بعد خلیجی ریاستوں کے رابطے

متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید نے سعودی عرب کا دورہ کیا ہے جس کے دوران انہوں نے سعودی قیادت کے ساتھ "خطے کی صورتِ حال" پر بات چیت کی ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق شہزادہ محمد بن زید نے منگل کو اپنے دورے کے دوران شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقاتوں میں "خطے میں آنے والی...

← مزيد پڑھئے

ایرانی پارلیمنٹ نے مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکی فوجیوں کو دہشت گرد قرار دیدیا

تہران: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی قانون ساز اسمبلی کی طرف سے پارلیمنٹ میں مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فوجیوں کو دہشت گرد قرار دینے کا بل پیش کیا گیا جسے ایرانی پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے منظور کر لیا۔ قرارداد کے حق میں 204 ووٹ ڈالے گئے۔ قرار داد پارلیمنٹ میں ایرانی وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے پیش کی جب کہ قرارداد میں حکومت...

← مزيد پڑھئے

بھارت:طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی،22 افراد ہلاک

بھارتی ریاستوں راجھستان اور مدھیہ پردیش میں طوفانی بارشوں نے  بڑے پیمانے پر تباہی مچادی  جس کے نتیجے میں    22 افراد ہلاک ہو گئے ۔ راجھستان کے علاقوں چتور گڑھ، سری گنگا نگر، اجمیر، کوٹا اور پلانی میں موسلادھار بارش ہوئی۔بارش کے دوران طوفانی ہوائوں سے درخت اکھڑ گئے اور ٹریفک کے بہائو میں رکاوٹ پیدا ہوئی۔ طوفان کے باعث معمولات زندگی درہم برہم ہو گئے۔طوفانی بارش کے دوران راجھستان...

← مزيد پڑھئے

چلی میں طیارہ گر کر تباہ ، 6افراد ہلاک

سنتیاگو:چلی میں چھوٹا طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ چلی حکام کے مطابق چھوٹا طیارہ دارالحکومت سین تیاگو کے نزدیکی علاقے کے ایئرپورٹ سے اڑا اور ٹیک آف کے کچھ دیر بعد ہی بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر ایک گھر پر گرگیا۔ گرنے پر طیارے میں آگ لگی جس سے گھر کو بھی نقصان پہنچا، ہلاک ہونے والوں میں پائلٹ سمیت...

← مزيد پڑھئے

شوق کا مول نہیں، سعودی استاد کاشتکار بن گیا

کہتے ہیں کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا۔ ایک سعودی استاد جبران محمد المالکی نے 20 برس شعبہ تدریس میں گزار نے کے بعد اپنے شوق کے لیے  ’قہوہ کی تیاری اور کاشت‘ کومستقل پیشے کے طور پر اپنا لیا۔  جبران محمد المالکی نے کہا کہ ’مجھے عربی قہوہ کی تیاری سے اسے بچپن سے ہی لگاؤ تھا۔ اگر یہ کہوں تو بے جا نہ ہوگا کہ یہ شوق...

← مزيد پڑھئے

’’کویت پر قبضے کا فیصلہ تاریخی غلطی تھی‘‘

عراق کے معذول صدر صدام حسین کے نائب عزت الدوری نے ایک وڈیو پیغام میں کہا ہے کہ کویت پر قبضہ کرنے کا فیصلہ تاریخی غلطی تھی۔ ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ’اس پر ہم امیر کویت شیخ صباح الاحمد جابر الصباح اور کویتی شہریوں سے معذرت چاہتے ہیں۔‘ عزت الدوری نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ کویت تاریخ کے کسی بھی دورمیں عراق کا حصہ...

← مزيد پڑھئے

ٹرمپ نے یمن کی جنگ سے علیحدگی اختیار کرنے کی کانگرس کی قرار داد کو ویٹو کر دیا

واشنگٹن۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یمن کی جنگ سے علیحدگی اختیار کرنے کی کانگرس کی قرار داد کو ویٹو کر دیا۔ وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق صدر ٹرمپ نے اس موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ کانگرس کی قرار داد غیر ضروری اور ان کے آئینی اختیارات کو کم کرنے کی خطرناک سازش ہے جس کے نتیجہ میں موجودہ وقت اور آنے والے وقت میں امریکی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter