کٹھمنڈو / کئیر خبر چھ سال کے بعد، لوک تانترک سماج وادی پارٹی (ایل ایس پی) کے چیئرمین مہنت ٹھاکر اور جنتا پرگتیشیل پارٹی (جے پی پی) کے چیئرمین ہردیش ترپاٹھی دوبارہ متحد ہونے والے ہیں۔ وہ دونوں رہنما جو ٢٠١٧ کے الیکشن سے پہلے الگ ہو گئے تھے، ایک بار پھر ایک ہونے والے ہیں۔ ایل ایس پی سکریٹری منیش مشرا نے کہا کہ دونوں پارٹیوں کے درمیان ممکنہ...
← مزيد پڑھئے
غزہ/ ايجنسى اسرائیلی فوج کی جنوبی غزہ اور رفح میں بمباری جاری ہے، 7 اکتوبر سے اب تک فلسطینی شہداء کی مجموعی تعداد 28 ہزار 500 سے زیادہ ہوگئی۔ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں فضائی حملے سے ایک خاتون اور دو بچوں سمیت 4 افراد کو شہید کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے عدشیت اور ضوانہ ٹاؤنز کے علاقوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا،...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کئیر خبر سعودی وزارت اسلامی افیئرس کی نگرانی سعودی سفارتخانہ کٹھمنڈو اور مسلم آیوگ کے تعاون سے کاٹھمانڈو میں آل نیپال مسابقہ حفظ قرآن کریم 2024م کے بحسن وخوبی اختتام پذیر ہونے کے بعد ١٤ فروری ٢٠٢٤ کو مسلم ایوگ نے نتائج کا اعلان کیا؛ اعلان کے مطابق نتائج مندرجہ ذیل ہیں: زمرہ اول مکمل قرآن: پہلی پوزیشن: عبد العزیز بن منظور احمد دوسری پوزیشن : رحمت اللہ عبد...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ ڈاکٹر عبدالغنی القوفی سعودی وزارت اسلامی افیئرس کی نگرانی اور مسلم آیوگ کے تعاون سے کاٹھمانڈو میں آل نیپال مسابقہ حفظ قرآن کریم 2024م بحسن وخوبی اختتام پذیر هوا، اتوار كو پہلے (مکمل قرآن )، دوسرے (20 پارے) اور تیسرے (10 پارے) زمرے کا فائنل امتحان تھا، صبح آٹھ بجے سے پہلے زمرے یعنی مکمل قرآن کا امتحان شروع ہوا، پچھلے دن کی طرح تین تین جج اور ایک...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ ڈاکٹر عبدالغنی القوفی سعودی وزارت اسلامی افیئرس کی نگرانی اور تعاون سے نیپال میں سعودی سفیر عالیجناب سعد بن ناصر ابو حیمد حفظہ اللہ کے براہ راست اشراف میں شیخ بدر بن ناصر العنزی اتاشی کی موجودگی اور مسلم آیوگ کے تعاون سے کاٹھمانڈو میں آل نیپال مسابقہ حفظ قرآن کریم 2024م کا آج آغاز ہوا، شیخ بدر العنزی نے افتتاحی کلمات پیش فرمائے، انہوں نے قرآن کی خدمت...
← مزيد پڑھئے
ہلدوانی/ ايجنسى بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں مسجد اور مدرسہ شہید کرنےکے بعد صورتحال کشیدہ ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ہلدوانی شہر میں پولیس کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہلدوانی شہر میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بند کر دی گئی ہے اور کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کیئر خبر مولانا قمر الدین ریاضی کے مطابق وزارت برائے اسلامی امور سعودی عرب کے تعاون اور سعودی سفارتخانہ نیپال و مسلم کمیشن نیپال کے مشترکہ زیرنگرانی میں منعقد ہونے والے مسابقہ کی شروعات آج سنیچر سے ماریوٹ کاٹھمنڈو کے دیدہ زیب ہال میں ہورہا ہے۔ یہ مسابقہ ١٠ و۱۱ فروری بروز سنیچر واتوار دو روز تک جاری رہے گا، اس مسابقہ کو بنیادی طور پر چار زمروں...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى سعودی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم نہیں ہوں گے۔ سعودی وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب نے امریکی انتظامیہ کو اپنے ٹھوس مؤقف سے آگاہ کر دیا ہے کہ جب تک ایک آزاد فلسطینی ریاست قائم نہیں کی جاتی اس وقت تک اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم نہیں ہوسکتے۔ بیان میں غزہ...
← مزيد پڑھئےجھنڈا نگر / زاھد آزاد جھنڈانگری مشہورومعروف شاعر محترم سالک بستوی ایک سڑک حادثے میں اپنے مالک حقیقی سے جا ملے، جامعہ عالیہ عربیہ مئو ناتھ بھنجن سے آپ نے عالمیت وفضیلت کی ڈگری حاصل کی اور درس وتدریس کی خدمات کے ساتھ میدان شعرو ادب میں نمایاں مقام حاصل کیا، آپ نے حمدیہ ونعتیہ اشعار کے ساتھ نظموں و غزلوں میں بھی شاعرانہ جلوے بکھیرے ہیں، جلسوں میں نظم...
← مزيد پڑھئے
سدھارتھ نگر/ كيئر خبر مشہور ومعروف کہنہ مشق شاعر،ادیب اورعالم دین سالک بستوی کا ایک سڑک حادثے میں انتقال ہوگیا ہے۔ وہوہ آج دوپہر علیگڑھوا کے راستے بذریعہ موٹر سائکل تولھوا نیپال جارہے تھے رجوا پور اور ششھنیاں گاؤں کے بیچ ہارٹ اٹیک آیا اور موٹر سائکل سے کنٹرول کھو بیٹھے اور اللہ کو پیارے ہوگئے - سالک بستوی ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھ۔ے انہوں نے اپنی شاعری کے...
← مزيد پڑھئے