تازہ ترین اپ ڈیٹس

بریکنگ نیوز

دبئی کے بعد شارجہ نے بھی فلائٹ آپریشن کی بحالی کا اعلان کردیا مگر پروازیں چلیں گی محدود پیمانے پر

مسافروں کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ متحدہ عرب امارات میں کئی روز تک فلائٹ آپریشن بند رہا، جسے اب جزوی طور پر بحال کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس پھیلنے کے بعد گزشتہ ماہ امارات کے تمام ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن بند کر دیا گیا تھا۔ تاہم اب محدود پیمانے پر پروازیں چلانے کیلئے دبئی اور شارجہ ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب کا”‘کرونا” سے نمٹنے کے لیے 50 کروڑ ڈالر امداد دینے کا اعلان

سعودی عرب نے 'جی 20' کی قیادت کرتے ہوئے کرونا کی وبا سے نمٹنے کے لیے عالمی اداروں کو 50 کروڑ ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔  سعودی عرب کی طرف سے عالمی اداروں کو کرونا کی روک تھام کے لیے امداد کا اعلان عالمی ادارہ صحت کی طرف سے کی گئی اپیل کا جواب ہے۔ سعودی عرب عالمی وباء سےنمٹنے کے لیے کما حقہ اپنی ذمہ...

← مزيد پڑھئے

لاک ڈاؤن نظر انداز، ٹرمپ کی بیٹی اور داماد نیو جرسی جا پہنچے

لاک ڈاؤن نظر انداز کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی اور داماد یہودی مذہبی تہوار پر چھٹیاں گزارنے نیو جرسی جا پہنچے۔ واشنگٹن ڈی سی میں عوام کو گھر پر رہنے اور غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی گئی تھی۔ امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا اور داماد جئیرڈ کشنر Passover تہوار پر واشنگٹن ڈی سی میں اپنے گھر سے نیو جرسی میں ٹرمپ خاندان کی...

← مزيد پڑھئے

دنیا میں کورونا مریض 2182823، ہلاکتیں 145551

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 21 لاکھ 82 ہزار 823 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 45 ہزار 551 ہو گئیں۔ کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 14 لاکھ 89 ہزار 683 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 55 ہزار 588 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 5 لاکھ 47 ہزار 589 مریض اللّٰہ تعالیٰ کے فضل...

← مزيد پڑھئے

بھارت میں چند جوکروں کی وجہ سے کورونا پھیل رہا ہے، سلمان خان

بھارت کے سپر اسٹار سلمان خان نے ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار کیا ہے ساتھ ہی انہوں نے لاک ڈاؤن اور پابندیوں پر عمل نہ کرنے والے بھارتیوں پر سخت برہمی کا بھی اظہار کیا ہے۔ ایک وڈیو پیغام میں سلمان خان نے کہا ہےکہ بھارت میں چند جوکروں کی وجہ سے یہ بیماری پھیلے جا رہی ہے، دعا کرو کہ وہ نوبت نہ...

← مزيد پڑھئے

تبوک میں ایک اشتہاری دہشتگرد پولیس مقابلے میں ہلاک

سعودی عرب کی اسٹیٹ سیکیورٹی پریزی ڈنسی کے مطابق تبوک شہر میں گذشتہ سوموار کو پولیس کے ساتھ مقابلے میں ایک اشتہاری دہشت گرد ہلاک اور فائرنگ کے تبادلے میں دو سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ تبوک کے پولیس ترجمان نےبتایا کہ سعودی شہریت رکھنے والے ایک اشتہاری عبدالرحیم بن احمد محمود ابو طقیقہ الحویطی کی موجودگی پر پولیس نے چھاپہ مارا۔ پولیس نے ملزم کو خود کو حوالے کرنے کا...

← مزيد پڑھئے

ایران: کرونا کے متاثرین کی تعداد ساڑھے سات لاکھ اور ہلاکتیں 8600 ہوگئی ہیں:ایرانی پارلیمان

ایران کی پالیمنٹ نے بتایا ہے کہ ملک میں کرونا کے متاثرہ افراد کی اصل تعداد سرکاری اعداد شمار سے کہیں زیادہ ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اب تک ایران میں کرونا وائرس سے 8600 افراد ہلاک اور متاثرہ افراد کی تعداد چھ لاکھ سے ساڑھے سات لاکھ افراد کے درمیان ہے۔ رپورٹ میں بتایا تھا کہ اگر...

← مزيد پڑھئے

سعودی ولی عہد کی یمن پر نذرِ کرم، انتونیو گیترس بھی شکر گزار ہوگئے

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گیترس کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ نے کہا کہ یمن میں جنگ بندی اور امن کی سعودی عرب کی کوششیں قابل قدر ہیں۔ سعودی عرب نے جی ٹوئنٹی ممالک کی سربراہی کانفرنس میں بھی اہم کردار نبھایا ہے۔ انتونیو گیترس نے کہا...

← مزيد پڑھئے

کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں جانبحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 34 ہزار ہوگئی

امریکہ میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید چوبیس سو بیاسی افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مجموعی طور پر اٹھائیس ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ امریکہ میں کورونا کے چھ لاکھ چالیس ہزار سے زائد مریض ہیں۔ امریکی شہر نیویارک میں دو لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور گیارہ ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ اسپین...

← مزيد پڑھئے

کورونا وائرس کیا امریکا میں دم توڑنے لگا؟ صدر ٹرمپ نے اشارتاً کئی باتیں کہہ ڈالیں

  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوَس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہزاروں وینٹی لیٹرز سے دوسرے ملکوں کی مدد کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ میری انتظامیہ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیں اور 129 تقرریاں کانگریس میں رکی ہوئی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چھوٹے کاروباریوں کو 300 ارب ڈالر قرضے دیئے جارہے ہیں جبکہ کئی ریاستوں میں یکم مئی سے پہلے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter