دُبئی(۔21 اپریل 2020ء ) ممتاز اماراتی علماء پر مشتمل فتویٰ کونسل کی جانب سے فتویٰ دیا گیا ہے کہ مسلمانوں کوروزے کی حالت میں کورونا ٹیسٹ کرانے سے بالکل بھی نہیں گھبرانا چاہیے، کورونا کا ٹیسٹ کروانے سے روزہ نہیں ٹُوٹتا۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر کی جانے والی خبریں شرعی حقائق کے منافی ہیں۔ جو مسلمان روزہ ٹُوٹ جانے کے ڈر سے کورونا ٹیسٹ نہیں کرائیں گے، وہ بالکل پریشان نہ ہوں، اس قسم کے طبی...
← مزيد پڑھئے
جدہ(21 اپریل 2020ء) سعودی عرب کے ضلع تبوک میں پولیس مقابلے کے دوران ایک مطلوب دہشت گرد ہلاک ہو گیا ہے۔ العربیہ کے مطابق اشتہادی عبدالرحیم بن احمد محمود ابوطقیقہ الحویطی دہشت گردی کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھا، اسے پہلے بھی کئی بار گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی، مگر وہ پولیس کو جُل دے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو جاتا تھا۔تبوک پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ سعودی اشتہاری عبدالرحیم الحویطی کی تبوک کے ایک محلے کے مکان میں موجودگی...
← مزيد پڑھئے
دوحہ(۔21 اپریل 2020ء ) خلیجی ریاست قطر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی گنتی میں بہت تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مملکت میں کورونا کے ریکارڈ 569 کیسز سامنے آئے ہیں، جس نے حکام کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ نئے کیسز کے بعد قطر میں متاثرہ افراد کی گنتی 4,963 پہنچ گئی ہے۔ قطری وزارت صحت کے مطابق کورونا کے مزید 62 مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو لوٹ گئے ہیں،اس طرح مملکت...
← مزيد پڑھئے
بھارتی ریاست مہارا شٹر کے دارالحکومت اور ملک کے کاروباری، میڈیا و فلم انڈسٹری کے مرکز سمجھے جانے والے شہر ممبئی میں کم از کم 53 صحافیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں پہلے بھی کم از کم 3 صحافیوں کے کورونا سے متاثر ہونے کی خبریں تھیں، تاہم ممبئی میں 18 اپریل تک کسی بھی صحافی میں کورونا کی تشخیص نہیں ہوئی...
← مزيد پڑھئے
آسٹریلوی مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر ولہیم اوٹ نے اسلام قبول کرلیا اور اپنا نام تبدیل کر کے اسلامی نام خالد رکھ لیا۔ایم ایم اے فائٹر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اسلام قبول کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ 'عالمگیر وبا کورونا وائرس ان کا ایمان ڈھونڈنے میں مدددگار ثابت ہوئی۔آسٹریلوی ایم ایم اے فائٹر نے بتایاکہ 'اسلام میرے ذہن میں کافی عرصے سے تھا، مشکل وقت...
← مزيد پڑھئے
کورونا وائرس کے انفیکشن کی روک تھام کے لئے ، لاک ڈان 3 مئی تک بھارت میں نافذ ہے۔ اس دوران ، ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہواہے، جس میں 10 افراد لمبے کنگ کوبرا کو قتل کرنے کے بعد تین افراد کندھے پر لٹکائے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ ویڈیو اروناچل پردیش کے نہرلاگن علاقہ کی بتائی جا رہی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق2 منٹ 20 سیکنڈ کی...
← مزيد پڑھئے
بیجنگ (.21اپریل 2020ء ) امریکہ اور چین کے درمیان کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے کئی بار کہا گیا یا کہ یہ وائرس چین سے آیا ہے۔چین نے ایک مرتبہ پھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ پر کورونا وائرس سے متعلق الزام مسترد کردیے ہیں۔گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر کورونا وائرس جان بوجھ کر پھیلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ چین کو کورونا کے پھیلاؤ سے متعلق نتائج بھگتنا ہوں گے۔اس متعلق ترجمان چینی وزارت خارجہ جنگ شیوانگ...
← مزيد پڑھئے
جنیوا (-21اپریل2020ء) چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے اس وقت دنيابهر کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس کے بعد ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کی تباہی میں حیران کن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ابھی تک دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے متاثرہ افراد کی تعداد 24 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ 1 لاکھ70 ہزار سے زیادہ افراد کورونا وائرس کا شکا ر ہو کر ہلاک ہو چکے ہیں۔موجود ہ حالات پر...
← مزيد پڑھئے
عمان(۔ 21 اپریل2020ء) اردن کے شہر المفرق میں ایک پرانا بم پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اردن کے پبلک سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ بم دھماکے میں ایک عورت اور اس کے چار بچے مارے گئے ۔ ان چاروں بچوں کو ایک بم ملا تھا اور وہ اس کو المفرق میں واقع اپنے محلے میں لے آئے تھے۔...
← مزيد پڑھئےجدہ میں گھر میں گھس کر خواتین سے زیادتی سمیت مختلف وارداتیں کرنے والے 3 افراد کا عدالت کے حکم پر سر قلم کردیا گیا۔ سزا پانے والوں میں 2 سعودی اور ایک پاکستانی شہری شامل ہیں۔ وزارت داخلہ نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ سعودی شہری ہتان بن سراج بن سلطان الحربی، سلطان بن سراج بن سلطان الحربی اور پاکستانی شہری محمد عمر لئیق جمالی شراب پی کر...
← مزيد پڑھئے