نیو یارک / ایجنسیاں امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی کی 2020 ءکی رپورٹ جاری کردی گئی جس میں بھارت کو پہلی بار اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دیا گیا ہے۔ امریکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت 2019 ءمیں مذہبی آزادی کے حوالے سے بدترین ملک رہا،یو ایس سی آئی آر ایف نے سال 2020 ءکی رپورٹ میں مودی سرکار کی طرف سے شہریت کے ترمیمی قانون...
← مزيد پڑھئے
غازی آباد/ایجنسیاں بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں کورونا وائرس لاک ڈائون کے دوران دلچسپ واقعہ پیش آیاجب ایک نوجوان گھر سے سوداسلف لینے گیا اور واپسی پر دلہن ساتھ لے آیااور معاملہ پولیس تک پہنچ گیا۔ بھارتی ٹی وی ’این ڈی ٹی وی‘ کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق نوجوان کی ماں نے بیٹے کی خفیہ شادی کو قبول کرنے سے انکار کر دیا...
← مزيد پڑھئے
ممبئی / کئیر خبر بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار عرفان خان 53 سال کی عمر میں کولون انفیکشن کے باعث انتقال کرگئے۔ عرفان خان کی معروف فلم ُپیکو‘ کے ڈائریکٹر شوجیت نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں اداکار کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں ہمیشہ عرفان خان پر فخر رہے گا عرفان خان کی گزشتہ روز طبیعت شدید ناساز ہوگئی تھی، ممبئی میں موجود اداکار کو کوکیلابین...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی / ایجنسیاں بر صغیر کے علماء دانشوران اور نواب محمد علی قومی صدر امبیڈکر نیشنل کانگریس نے ان اطلاعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے، یوگا گرو بابا رام دیو کی کمپنی پتنجلی کی مصنوعات کو جمعیت علماء ہند نے حلال سرٹیفکیٹ جاری کیا ہے، جس کی وجہ سے بھارت و نیپال کے مسلمانوں میں بے چینی پھیلی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بابا رام دیو...
← مزيد پڑھئے
جنکپور / کئیر خبر دھنوشا کے نگراین نگر پالیکا کے قرنطین میں ١٩ ایسے مسلمانوں کی تعداد ہے جن کا تعلق مغربی بنگال سے ہے ہندوستان کے شہری ہیں۔۔ نیپال میں کام کے دوران انھیں لاک ڈاؤن کا سامنا کرنا پڑا اور وہ مغربی بنگال کے لئے نکل پڑے لیکن نیپال آرمی نے انھیں سرحد پر روک کر قرنطینہ میں بھیج دیا - نیپال آرمی شام اور صبح کے وقت...
← مزيد پڑھئے
روتہٹ/ کئیر خبر ضلع روتہٹ میں دو نوجوان کےکورونا وائرس کے مرض کا مثبت نتیجہ سامنے آیا ہے؛ ان دو مریضوں کے ساتھ ملک میں ٹوٹل مریض 54 ہوگے ہیں برندابن بلدیہ نمبر 9 کے بھوسہ سے تعلق رکھنے والے 24 سالہ نوجوان اور دیوہی گونہی میونسپلٹی 1 کے 21 سالہ نوجوان کو کورونا وائرس نے شکار بنایا ہے۔ چندر پور میں واقع سنگرودھ قرنطینہ میں پندرہ دن گزارنے...
← مزيد پڑھئے
بھیرہوا / مجیب علی = کئیر خبر مسلم کمیونٹی کے پانچ ملازمین جو روپندیہی کے بھیرہوا سے 5 کلومیٹر شمال میں بٹول جاتے ہوئے کٹیا چوک پر درگا ماڈرن دال مل میں کام کر رہے تھے ، کو 4-5 دن پہلے ہی بے دخل کردیا گیا ۔ مل میں دن رات دو شفٹوں میں 15 ملازمین پر مشتمل دو گروپ بغیر کسی رکاوٹ کے مل کو چلا تے ہیں۔جو کہ...
← مزيد پڑھئے
لندن/ ایجنسیاں ورلڈ کپ 2011میں سعید اجمل کی بال پر ٹنڈولکر کو آؤٹ قرار دینے والے امپائر این گولڈ آج بھی اپنے فیصلے پر قائم ہیں ۔اُن کا کہنا ہے کہ آج بھی وہ گیند دیکھیں گے تو سچن ٹنڈولکر کو آؤٹ ہی قرار دیں گے ، این گولڈ نے نے ڈی آر ایس میں سے امپائرز کال کوختم کردینے پر بھی زور دیا۔ ورلڈ کپ 2011کے سیمی فائنل میں...
← مزيد پڑھئے
ریاض / ایجنسیاں سعودی عرب نےکوڑوں کی سزا کا خاتمہ کرنے کے بعد ایک اور بڑا اقدام کردیا، سعودی عرب میں بچوں کے لیے سزائے موت ختم کردی گئی۔ مغربی میڈیا نے سعودی عرب کے انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ کے حوالے سے بتایا کہ فیصلے کا اطلاق ایسے بالغ افراد پر بھی ہوگا جو جرم کے وقت نابالغ تھے۔ سربراہ ہیومن رائٹس کمیشن کے مطابق سزا یافتہ بچوں کو...
← مزيد پڑھئے
دبی / ایجنسیاں متحدہ عرب امارات کے مرکزی بنک نے ملک میں کام کرنے والے بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بھارتی کاروباری شخصیت 'این ایم سی' ہیلتھ کیئر گروپ کے بانی اور سابق چیئرمین 'بی آر شیٹی' کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کردیں۔ مرکزی بینک کی ہدایات میں مسٹر شیٹی کے اکائونٹس کے ساتھ ساتھ ان کے خاندان کے کھاتے اور ان کی ملکیتی کمپنیوں کے بنک کھاتے...
← مزيد پڑھئے