نئی دہلی/ کٹھمنڈو / ایجنسیاں: نیپالی وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے پارلیمنٹ کے بجٹ شیسن میں نیپالی زمین پر بھارتی تجاوزات کو خارج کرتے ہویے کہا بھارت نے نہ صرف نیپالی علاقوں پر قبضہ کر رکھا ہے بل کہ نیپال میں کورونا بھی بھارت ہی پھیلارہا ہے - ہندوستان نے نیپال حکومت کی طرف سے کالا پانی اور لیپولیخ کو نیپال کا حصہ ظاہر کرنے کے مقصد سے ...
← مزيد پڑھئے
دبئی / ایجنسیاں کورونا وائرس کے دوران متحدہ عرب امارات کی اسرائیل کے لیے پہلی پرواز روانہ کر دی گئی۔ اماراتی حکام کے مطابق پرواز انسانی بنیاد پر فلسطین میں کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے حفاظتی سامان پہنچانے کے لیے بھیجی گئی جس میں فلسطینی عوام کے لیے طبی امدادی سامان پہنچایا گیا۔ اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ انسانی بنیاد پر کارگو فلائٹ 19 مئی کو ابو ظبی...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی حکومت نے گھریلو اور بین الاقوامی پروازوں پر پابندی کو 14 جون تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کوویڈ 19 پریوینشن اینڈ کنٹرول ہائی لیول کمیٹی ، جس نے بدھ کو ہونے والی میٹنگ میں پروازوں پر پابندی میں وسط جون تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سولہ مئی کو ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں اس کا فیصلہ نہیں کیا گیا تھا حالانکہ...
← مزيد پڑھئے
کئیر خبر /بیجنگ نیپال اور ہندوستان کے مابین سفارتی تناؤ اور بھارت کے ذریعے نیپالی زمین پر یکطرفہ طور پر لنک روڈ تعمیر کرنے کے بعد چین نے دونوں فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ یکطرفہ اقدامات نہ کریں جس سے صورتحال پیچیدہ ہوجائے۔ منگل کو بیجنگ میں باقاعدہ پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی کے سوال کے جواب میں ، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے...
← مزيد پڑھئے
ریاض / کئیر خبر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر سعودی عرب، ترکی، شام، مصر، الجزائر میں کہیں پر عید الفطر کے اجتماعات پر پابندی عائد کی گئی ہے اور کہیں اس موقع پر کرفیو کے نفاذ کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی عرب، الجزائر اور مصر میں نمازِ عید کے اجتماعات پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ شام کی حکومت نے بھی ملک میں عید الفطر کے اجتماعات...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر آج نیپالی حکومت نے ایک نیا نقشہ جاری کیا ہے جس میں لمپیادھورا ، کالا پانی ؛ کوٹی ، گنجی ، نبھی اور لیپولیک سمیت ان علاقوں کا احاطہ کیا گیا ہے ، جن پر بھارت نے تجاوزات کیے تھے۔ پیر کی شام کابینہ کے اجلاس میں وزارت نظم اراضی کے ذریعے تیار کردہ نقشے کو منظوری دی۔ سگولی معاہدے کے مطابق ، مہاکالی سے پہلے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی وزارت صحت کے مطابق دھولی کھیل اسپتال میں سنیچر کی شام دم توڑنے والی خاتون کی موت کورونا وائرس کے سبب ہوئی ہے وزارت صحت کے مطابق ، نیپال میں کوویڈ 19 کی وجہ سے موت کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ ٢٩ سالہ خاتون ، جن کی 8 مئی کو ٹیچنگ اسپتال میں ڈلیوری ہوئی تھی ، ۔ جب سانس لینے میں خاتون کو پریشانی...
← مزيد پڑھئے
ماہ رمضان خالق کاٸنات کی طرف سےعالم اسلام کےلیےایک عظیم الشان نعمت اور بیش بہاتحفہ ہے ، یوں تو اس ماہ کے جملہ ساعات و لمحات خیر و برکت اور رحمت و مغفرت سے عبارت ہے ، لیکن اس کے آخری عشرہ کو مختلف خصوصیات وامتیازات کے تٸیں دونوں عشروں پر فوقیت حاصل ہے، اللہ تعالیٰ نے اس امت پر جو خصوصی انعامات و نوازشات عطا کیےہیں،ان میں ایک ”شب...
← مزيد پڑھئے
برسلز/ ایجنسیاں یورپین پارلیمینٹ کی ریسرچ سروس نے اپنی حالیہ رپورٹ میں بھارت کی مودی حکومت، بی جے پی اور آر ایس ایس کو بھارت میں نسل پرستانہ تشدد اور مقبوضہ کشمیر کی ابتر صورتحال کا ذمہ دار ٹھہرا یا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نریندر مودی کے دوبارہ بر سراقتدار آنےکے بعد سے 53 مسلمانوں کو نسلی اور مذہبی تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر آج منگل کی رات11:53 بجے ایک زلزلے نے کٹھمنڈو کو ہلا دیا۔ نیپال سیسمولوجیکل سنٹر کے مطابق ضلع دولکھا مرکز تھا اور 5.3 شدت کا زلزلہ تھا ۔ ابھی تک کسی نقصان کی اطلاع نہیں ہے دولکھا کے علاوہ کٹھمنڈو ؛ کابھرے ؛ سندھو پل چوک میں زلزلہ محسوس کیا گیا دولکھا میں لوگ گھروں سے باہر نکل پڑے ہیں
← مزيد پڑھئے