نیپال: وزیر داخلہ تھاپا الیکشن ہار گئے گئے؛ دیوکوٹا کامیاب؛ اولی خیمے میں مایوسی

20 مئی, 2021

کاٹھمانڈو / کیئر خبر

نیپالی کانگریس ، سی پی این – ماؤ نواز سینٹر ، جنتا سماج وادی پارٹی ، اور سی پی این-یو ایم ایل کے مادھو نیپال دھڑے کے مشترکہ امیدوار ڈاکٹر کھیم لال دیوکوٹا قومی اسمبلی کے ممبر کے طور پر منتخب ہوگئے ہیں۔

آج جمعرات کے روز ہونے والے اپر ھاؤس کے انتخابات میں ان کے مدمقابل – حکمران سی پی این-یو ایم ایل کے امیدوار وزیر داخلہ رام بہادر تھاپا ‘بادل’  ہار گئے۔

دیوکوٹا نے کل 5،088 ووٹ حاصل کیے ہیں۔ بادل کو صرف 4،014 ووٹ ملے تھے کیونکہ وہ ان ووٹرز کے ووٹ حاصل نہیں کرسکے جو یو ایم ایل کے مادھو کمار نیپال دھڑے کے ساتھ شامل تھے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter