سدھارتھ نگر / پریس ریلیز علمی و دعوتی اور جماعتی حلقوں میں یہ جان کاہ اور اندوہ ناک خبر بڑے ہی رنج و غم کے ساتھ سنی گئی کہ جماعت کے مشہور عالم دین، اردو، ہندی زبان کے معروف مترجم، کئی اہم دستاویز اور علمی و تاریخی کتابوں کے مرتب، مترجم و مؤلف جناب مولانا خالد حنیف صدیقی، فلاحی مورخہ : 20 / 04/ 2021ء بروز منگل بوقت ظہر بمقام...
← مزيد پڑھئے
نیپال گنج / کئیر خبر ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن آفس (ڈی اے او) ، بانکے نے آج رات آدھی رات سے ضلع نیپال گنج سب میٹرو پولیٹن شہر میں ایک ہفتہ طویل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیر کو ڈسٹرکٹ کووڈ کرائسس مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں ڈی اے او کو سفارش کی گئی کہ وہ نیپال گنج میں ایک ہفتہ طویل لاک ڈاؤن نافذ کریں۔ ضروری سامان خریدنے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر ہری دوار کمبھ میلے میں شرکت کے بعد نیپال لوٹنے پر سابق شاہ نیپال گیانیندر اور رانی کومل شاہ کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو پایا گیا ہے- سابقہ شاہی جوڑے اتوار کے روز بھارت کے ہریدوار سے کمبھ میلے میں شرکت کے بعد واپس آئے تھے۔ سابق شاہی جوڑے نے ہفتہ کے روز نئی دہلی میں پی سی آر ٹیسٹ کروائے تھے۔ منفی رپورٹ کے بعد وہ...
← مزيد پڑھئے
نئى دهلي/ كيئر خبر مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی،امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند نے ایک پریس ریلیز میں تعزیتی بیان جاری کرتے ہویے کہا یہ خبر نہایت غم واندوہ کے ساتھ سنی گئی کہ مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے سابق کارکن اردو وہندی کے معروف صاحب قلم ،قرآن کریم وکئی کتب احادیث کے ہندی مترجم اور متعدد دستاویزی کتابوں کے مرتب مولانا خالد حنیف صدیقی صاحب کا...
← مزيد پڑھئے
دهنوشا/ فيصل عزيز جرھیا کی قدیم مسجد میں منعقد نصف روزہ دعوتی ورکشاپ بحسن خوبی اختتام پذیر ہوا۔ جرھیا میں موجود طلبہ، فارغین اور اہل علم کی کثیر تعداد شریک رہی۔ قرب وجوار سے بھی کچھ اہل علم نے آکر حصہ لیا خصوصاً ٹھیلہ سے مقصد حیات سے جڑے بعض مشائخ نہ صرف پروگرام کی زینت بنے بلکہ مشارکین کے لئے قلم کاپی کا تحفہ بھی اپنے ساتھ لائے تھے...
← مزيد پڑھئے
لکھنؤ / کیئر خبر آپ تمام احباب جماعت وجمعیت اور ھمدرد ان قوم وملت کو اس غمناک خبر سے سوشل میڈیا کے ذریعے آگاہ کیا جاچکا ہے کہ جامعہ سراج العلوم السلفیہ، جھنڈا نگر نیپال کے ناظم، ماھنامہ السراج کے مدیر مسئول اور جید عالم دین مولانا شمیم احمد ندوی کی طبیعت تقریباً دوھفتہ سے خراب چل رہی ہے، آپ کے اھل خانہ میں آپ کی رفیقہ حیات، فرزند کاشف...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر حکومت نے منگل سے شروع ہونے والے شہری علاقوں کے تمام اسکولوں کو 14 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شہری ترقیات کے وزیر پربھو ساہ کے مطابق ، پیر کو صبح کابینہ کے اجلاس میں نیپالی ماہ بیسا کھ کے اختتام تک شہر کے ان علاقوں میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا جن میں کوویڈ 19 کے کیسز میں اضافہ دیکھا...
← مزيد پڑھئے
اسلام آباد/ ايجنسى اسلامی دنیا کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کا افتتاح 21مئی کو ہوگا۔افتتاحی تقریب میں پاکستان اورر چین کی اہم شخصیات شرکت کرینگی۔پاکستان کے اس سب سے بڑےایٹمی بجلی گھر کے ٹو سے گیارہ سو میگا واٹ یومیہ بجلی پیدا ہوگی۔اس تقریب کے لئے پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کے چیئرمین محمد نعیم اور سٹریٹیجک پلانز ڈویژن (ایس پی ڈی )تیاریوں میں مصروف ہے ۔افتتاح کے لئے...
← مزيد پڑھئے
رياض/ واس سعودی عرب کے ولی عہد و نائب وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 35 سالہ محمد بن سلمان پانچویں بچے کے باپ بنے ہیں، اس سے قبل ان کے دو بیٹے اور دو بیٹیاں تھیں۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے نومولود کا نام شاہی خاندان کے بانی شاہ عبدالعزیز کے نام پر رکھا ہے۔ ولی...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کیئر خبر گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1096 افراد میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی تصدیق کی گئی ہے۔ وزارت صحت اور آبادی کے مطابق ، 5،084 پی سی آر ٹیسٹوں میں 1،096 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ متاثرہ افراد میں سے 326 کھٹمنڈو ضلع میں ، 45 بھکتا پور میں اور 64 للت پور میں پائے گئے ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق ، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران چار افراد...
← مزيد پڑھئے