بھیرہوا/ کیئر خبر موصولہ اطلاعات کے مطابق لمبنی پردیش کی جمیعت اہل حدیث کا آج بھیرہوا میں انتخاب عمل میں آیا۔ جس میں اکثریت رائے کے ساتھ مولانا جمال احمد شاہ کو صوبائی جمعیت کا امیر منتخب کیا گیا ہے وہی نظامت میں مولانا اطہر مدنی منتخب ہوئے ہیں۔ متعدد علماء اور سماجی کارکنوں نے مولانا شاہ کو مبارکباد دیتے ہوئے ملک نیپال میں دعوتی امور کو موثر بنانے کی...
← مزيد پڑھئے
سدھارتھ نگر/ کئیر خبر ڈسٹرکٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے اجلاس میں کھیلوں کے معیار کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ باصلاحیت کھلاڑیوں کو اعزاز دینے کے لیے میجر دھیان چند کی سالگرہ کے موقع پر 29 اگست کو ضلعی ہیڈ کوارٹر میں ایک سیمینار اور اعزازی تقریب منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس موقع پر سنتوش شریواستو کو ضلع صدر اور صغیر خاکسار کو جوائنٹ سکریٹری نامزد کیا گیا۔ منگل...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر منگل کو 400 سے زائد نیپالیوں کو برطانوی فوج نے کابل ، افغانستان سے نکالا ۔ کابل میں کام کرنے والے نیپالیوں کو برطانوی فوج کے ایک آپریشن کے ذریعے انھیں نکالا گیا۔ انہیں برطانیہ لے جایا گیا اور بعد میں نیپال بھیج دیا گیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی آف نیپال (سی اے اے این) کے ترجمان راج کمار چھیتری کے مطابق ان میں سے 61...
← مزيد پڑھئے
کابل: طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ یقین دلاتے ہیں افغانستان کسی ملک کے خلاف کسی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا۔ یقین دہانی کراتے ہیں کسی سے کوئی انتقام نہیں لیا جائے گا۔ خواتین کو شریعت کے مطابق ان کے حقوق دیئے جائیں گے۔ طالبان نے ملک میں اسلامی قوانین کے نفاذ اور خواتین کو تمام شرعی حقوق دینے کا اعلان کردیا ہے۔ طالبان کے...
← مزيد پڑھئے
سدھارتھ نگر / کئیر خبر ضلعی جمعیت اھل حدیت سدھارتھ نگر کے ناظم اعلیٰ مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی ماہ محرم کی حرمت وعظمت اور نام نہاد مسلمانوں کے مشرکانہ ومبتدعانہ اعمال پر اظہار خیال کرتے ہوئے "کئیر خبر، کاٹھمانڈو،نیپال کے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ ماہ "محرم" حرمت والے چار مہینوں میں سے ایک اور قمری سال کا پہلا مہینہ ہے، کتاب وسنت کے بے شمار صریح...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر کورونا انفیکشن کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ کے سبب کٹھمنڈو میں جزوی لاک ڈاؤن کی تیاری کی جارہی ہے۔ کٹھمنڈو کے چیف ڈسٹرکٹ آفیسر کالی پرساد پراجولی نے کہا کہ صحت سے متعلقہ ادارے کٹھمنڈو کو کورونا کا ریڈ زون قرار دے چکے ہیں اور جیسے جیسے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ رہی ہے، پابندی کے طریقے سخت کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا...
← مزيد پڑھئے
ہیٹی/ ايجنسى جنوبی امریکا کے ملک ہیٹی میں زلزلے کے باعث عمارتیںگرنے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 1300ہوگئی ۔ہیٹی میں زلزلے کے باعث13600عمارتیں مکمل تباہ ہوگئیں جبکہ13ہزار 700سے زائد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔زلزلے کے آفٹر شاکس کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5اعشاریہ 2ریکارڈ کی گئی ہے۔ہیٹی کے وزیراعظم نے ملک بھر میں ایک ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے اعلان...
← مزيد پڑھئے
كابل/ ايجنسى افغان طالبان نے کابل کا کنٹرول سنبھالنے اور افغانستان کے بیشتر حصے پر عملداری قائم کرنے کے بعد اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں جنگ کا خاتمہ ہوگیا، نئے نظام حکومت کی شکل جلد واضح ہو جائیگی،عالمی برادری کے ساتھ مل کر چلنا چاہتے ہیں، افغانستان کی سر زمین کسی کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، امید ہے غیر ملکی قوتیں افغانستان میں اپنے ناکام...
← مزيد پڑھئے
کابل/ ایجنسی افغانستان میں افغان صدر اشرف غنی کی جگہ طالبان کے نامزد رہنما کا نئے سربراہ بننے کا امکان ہے، افغان حکومت اور طالبان نمائندے نئی حکومت کی تشکیل کے لیے بات چیت کر رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات مکمل ہونے پر افغان طالبان کے سربراہ نئی حکومت کی تشکیل کی منظوری دیں گے۔ واضح رہے کہ افغان طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مضافات میں...
← مزيد پڑھئے
سدھارتھ نگر/ پریس ریلیز ضلعی جمعیت اھل حدیت سدھارتھ نگر یوپی کے ذمہ داروں نے مسلم مجاھدین آزادی کی جانی ومالی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کی _____________________ تاریخ کے سنہرے اوراق اس بات پر شاھد ہیں کہ ملک عزیز ھندوستان کوانگریزوں اور ان کے ھم نواؤں کے ظلم واستبداد سے آزاد کرانے میں ھمارے اسلاف کرام نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کئے ہیں اور اس تحریک کو پروان...
← مزيد پڑھئے