بریکنگ نیوز

صوبہ نمبر 2 کے وزیراعلیٰ راؤت نے صوبائی اسمبلی میں دو تہائی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

جنکپور / کئیر خبر صوبہ نمبر 2 کے وزیراعلیٰ محمد لال بابو راؤت نے صوبائی اسمبلی میں دو تہائی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے۔ کل 77 ودھایکوں نے راؤت کے حق میں جبکہ 23 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ بدھ کو صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں ایک سو صوبائی اسمبلی کے ارکان موجود تھے۔ آئین کے آرٹیکل 188 ، شق 2 کے مطابق صوبائی اسمبلی میں اعتماد...

← مزيد پڑھئے

پاکستان: بلوچستان میں شدید زلزلہ، 25 افراد جاں بحق، 300 زخمی

کوئٹہ/ ایجنسی کوئٹہ، سبی، ہرنائی سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں رات گئے شدید زلزلے کے باعث 25 افراد جاں بحق اور 300 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ہرنائی اور شاہرگ میں 70 سے زائد مکانات کو بھی نقصان پہنچا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.9 اور گہرائی 15 کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکز ہرنائی کے قریب تھا۔ آفٹر شاکس کا سلسلہ بھی کئی گھنٹوں تک...

← مزيد پڑھئے

نیپال: دارالحکومت کٹھمنڈو میں کم سن بچیوں کا جنسی استحصال، حکام خاموش

کٹھمنڈو / ہمالین ٹائمز پہلی نظر میں 16 سالہ جیسمین کو دیکھنے کے بعد محسوس ہوگا کہ وہ اسکول جانے والی ایک اسمارٹ لڑکی ہے، لیکن یہ یقین کرنا مشکل ہے کہ جیسمین جسم فروشی پر مجبور ہے۔ جیسمین چند ماہ قبل جنسی مجرموں کے جال میں پھنس گئی تھی ، جب اس کا شوہر اسے چھوڑ کر بھاگ گیا تھا یہ اس کے والد تھے جنہوں نے سب سے...

← مزيد پڑھئے

نیپال: ڈومیسٹک ایئرلائنز کے 70 فیصد سے زائد ایئر ٹکٹس دسہرہ کے موقع پر بک

کٹھمنڈو / کئیر خبر ڈومیسٹک ایئرلائنز کے 70 فیصد سے زائد ایئر ٹکٹس دسہرہ کے موقع پر بک کراے گئے ہیں۔ گھریلو ایئر لائنز تہواروں کے موسم کے لیے بکنگ کر رہی ہیں۔ بدھا ، یتی؛ شری اور سوریا جیسی ایئرلائن کمپنیوں نے بتایا ہے کہ دسہرہ تہوار کے لیے پروازوں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا۔ گھریلو ایئرلائنز عام طور پر تہوار کے لیے پیشگی بکنگ کھولتی ہیں...

← مزيد پڑھئے

نیپالی حکومت نے کھجور کی درآمد پر پابندی عائد کر دی

کٹھمنڈو / کئیر خبر حکومت نے کالی مرچ ، مٹر ، کھجور اور سپاری کی درآمد پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ اتوار کو ایک پبلک نوٹس جاری کرتے ہوئے نیپال راشٹرا بینک (این آر بی) نے کہا ہے کہ اتھارٹی ان سامان کی در آمد کی اجازت صرف ان تاجروں کو دے گی جنہوں نے رواں سال جولائی کے وسط تک اجازت نامے اور لیٹر آف کریڈٹ اکاؤنٹس...

← مزيد پڑھئے

کپل وستو : بہادر گنج کے شیوراج اسپتال میں دست اور قے کے مریضوں کی بھیڑ؛ دو کی موت؛ علاج ندارد

کپل وستو/ کئیر خبر کرشنا نگر نگر پالیکا کے بہادر گنج و آس پاس کے مواضعات میں دست اور قے کے مریضوں کی لہر چل پڑی ہے بہادر گنج کے چھوٹے سے اسپتال شیوراج اسپتال میں سو سے زیادہ مریضوں کا بمشکل علاج چل رہا ہے دوائیوں اور ڈاکٹرس کی کمی کے سبب دو مریض دنیا سے رخصت ہوگئے- مئیر رجت پرتاپ شاہ نے بتایا اس سلسلہ میں ضلع ہیڈکوارٹر...

← مزيد پڑھئے

بر صغیر اور عرب ممالک میں آسامی مسلمانوں پر تشدد کے خلاف بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم ، مسلم ممالک سے کارروائی کی اپیل

کویت / ایجنسی بر صغیر اور عرب ممالک میں آسامی مسلمانوں کی بے دخلی مہم کے دوران آسام کے ضلع درنگ میں ہونے والے تشدد کے خلاف عوام نے بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم شروع کی ہے۔ یہ الزام لگایا جا رہا ہے کہ بھارتی حکومت اس معاملے کے حقائق پر توجہ دیئے بغیر ملک میں مسلمانوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔ ٹویٹر پر کچھ لوگ خلیج سے بھارتی...

← مزيد پڑھئے

ممتا بنرجی نے بھوانی پور سیٹ پر 58 ہزار سے زائد ووٹوں سے حاصل کی تاریخی جیت

کولکاتا: مغربی بنگال کے ضمنی انتخاب میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بھوانی پور سیٹ سے تاریخی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بڑی جیت حاصل کی ہے۔ الیکشن کمیشن کے نتائج کے مطابق، ممتا بنرجی نے 58,832 سے جیت حاصل کی ہے۔ انہوں نے بی جے پی امیدوار پرینکا کو بڑے ووٹوں سے شکست دی ہے۔ اس کے علاوہ سمسیر گنج اسمبلی حلقہ اور جانگی پور اسمبلی حلقہ کے ووٹوں کی...

← مزيد پڑھئے

کیا کورونا اور ویکسی نیشن سے کبھی جان نہیں چھوٹے گی؟

روم / ایجنسی کیا عالمی وباء کورونا وائرس اور اس سے بچاؤ کی ویکسی نیشن سے کبھی جان نہیں چھوٹے گی؟ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل میں ویکسی نیشن کے چھ ماہ مکمل ہونے پر آزادانہ نقل و حرکت کے پاسز منسوخ کردیئے گئے اور نئی ہدایات جاری کردی گئی۔ اٹلی میں کورونا ویکسین کے ساتھ فلو ویکسین لگانے کی منظوری دے دی گئی ہے، برطانوی تحقیق میں دونوں ویکسین...

← مزيد پڑھئے

مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کا انتخاب نو: ڈاکٹر عبدالمبین ثاقب صدر اور ڈاکٹر اورنگزیب تیمی ناظم منتخب

کٹھمنڈو / کئیر خبر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے سابق امیر مولانا محمد ہارون سلفی کے زیر سرپرستی سہ رکنی انتخابی کمیٹی کے زیر نگرانی آج مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کا انتخاب نو بی جی بینکٹ گونگبو کٹھمنڈو میں بحسن و خوبی و اتفاق رایے سے پاے تکمیل کو پہنچا- حافظ اشفاق سنابلی کی تلاوت کلام پاک سے انتخابی نشست کا آغاز ہوا؛ پھر انتخابی کمیٹی نے کارروائی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter