دوحہ 26؍ جولائی (کئیر خبر) دوحہ میں واقع نیپالی سفارتخانہ میں کام کے بدلے رشوت خوری عروج پر ہے ، کہنے کو تو سفارتخانوں کا کام اپنے ملک کے شہریوں کے مسائل حل کرنا انہیں پریشانیوں سے نجات دلانا ہے مگر نیپالی سفارتخانے کے عملے کا رویہ اپنے شہریوں کے ساتھ غیر مہذبانہ ہوچلا ہے ، کتوں کی زبان استعمال کی جارہی ہے ، نیپالی باشندوں کا ٹیکس کھانے والا...
← مزيد پڑھئے
کھٹمنڈو، 25 جولائی (ر س س): قومی اسمبلی کی آج کی مجلس، اہم اپوزیشن پارٹی نیپالی کانگریس کی رکاوٹوں کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا ہے. نیپالی کانگریس کے ارکان نے اپنی سیٹ سے کھڑے ہوکر احتجاج کرنے کے بعد یہ اجلاس ملتوی کردی گئی ہے. نیپالی کانگریس کےرکن پارلیمنٹ بدری پانڈے نےپروفیسر ڈاکٹر گووندا کے سی سے مذاکرات کوحکومت کی کوشش کو مثبت قرار دیتےہوئے مذاکرات کو نتیجہ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمنڈو، 25 جولائی(کیئر خبر) : متحدہ عرب امارات کے سفیر سعید حمدان محمد النقبی اور نیپال کے وزیر برائے لیبر گوکرنا راج بسٹ کے درمیان لیبر معاہدے میں ترمیم سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال ہوا. وزارت نے ماضی میں نیپال اور متحدہ عرب امارات کے مابین ہوئے مزدوری سے متعلق معاہدے کوکارکنوں کے تبادلے کے ساتھ منسلک، دوممالک کے لئے زیادہ سے زیادہ فوائد کو یقینی بنانے کے متعلق...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمنڈو، 23جولائی: مصرکا قومی دن ومصر اور نیپال کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے60 ویں برسی کی تقریب کے موقع پر آج دوپہر کو للیت پور میں استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی. نیپال کے لئےمصری سفیر ایمان مصطفیٰ کے ذریعہ منعقد شدہ اس تقریب میں آئینی اعضاء کے چیف اور حکام، سفارتی مشن کےسربراہ کےنمائندگان، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، کھٹمنڈو اور للیت پورنگر پالیکا کے چیئر مین، نیپال کے...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو ۲۲؍ جولائی (کےئر خبر) کاٹھمانڈو میں منعقد مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے پہلے سیمینار’ اسلام دین رحمت‘ میں سابق وزیر حکومت نیپال مسٹر اقبال احمد شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا: کہ مرکزی جمعیت کا قیام ۱۹۸۹ء نہیں ہے بلکہ ۱۹۸۷ء ہے جس میں بھارت کے مایہ ناز سلفی عالم دین مولانا عبد الوہاب خلجی بحیثیت مشاہد و مبصر شریک تھے اور ایک عبوری کمیٹی جس میں بذات...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمنڈو 21 جولائی (امتیاز عالم /کیئر خبر): مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کی جانب سے ایک روزہ سیمیناربعنوان اسلام دین رحمت بمقام راشٹریہ سبھا گرہ، بھرکٹی منڈپ، کاٹھمندو منعقد ہوا۔ جس میں ملک اور بیرون ملک کے علماء کرام و مقالہ نگاران نے شرکت کیا۔ پروگرام کاآغازحافظ وقاری محمد اشرف صاحب کی تلاوت کلام سے ہوا۔ اس کے بعد نظم استقبالیہ اصغر صبا تیمی نے پیش کیا۔ اس کے بعد...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمنڈو 20 جولائی : جملا میں واقع کرنالی ہیلتھ سائنس انسٹیٹیوٹ میں20 روز سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے ڈاکٹر کے سی کو کاتھمنڈو لانے کے لئے موقع پر پہونچی ہوئی پولس اوران کے حامی ڈاکڑوں اور اور زیر تعلیم طب کے طلبہ کے درمیان ہسپتال میں اندرہی جھڑپ ہوگئی، اس سے ڈاکٹروں، ایک پولس سمیت درجنوں طالب علم اور نرس زخمی ہوئے اس حادثہ کی طرف کیئر ہیومن رائٹ نے...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمنڈو 19جولائی: نیپالی کانگریس کے صدر شیر بہادر دیوا نے پارلیمنٹ کااجلاس ملتوی کئے جانے پرافسوس کا اظہار کیا ہے. پارلیمانی اسمبلی کی آج کی نششت پارلیمانی ہاؤس کے باہر اعلان چسپاکیاگیا کہ آج کی میٹنگ ساون 11 گتے جمعہ تک ملتوی کیا جاتاہے پارلیمانی نششت ملتوی کئے جانے پر پارلیمنٹ کمپلیکس نیا بانیسورمیں اپنے رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مائتی گھر منڈلا اور جُملا واقعہ میں حکومت...
← مزيد پڑھئے
بانکے 19 جولائی، ممبئی کی کوٹھی میں بیچی جانے والی لڑکیوں کی سرگرمی میں بنیاد رکھی گئی "شکتی سموہ" کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سونیتا دنووار نے کہا کہ وسط –مغربی اور بعید مغربی ترقیاتی علاقہ انسانی اسمگلنگ کے اعلی خطرے پر ہیں۔ محترمہ دنووارنےکہاچونکہ انسانی اسمگلنگ کے لئے مضبوط قانون نہیں ہے اس لئے یہ اعلی خطرے کی طرف دعوت دے رہا ہے۔ ترائی محافظ برائےانسانی حقوق نیٹ ورک تھرڈ ایلاینس...
← مزيد پڑھئے
دھنگڑی18جولائی (رس س): نیپال آرمی کی ٹیم نے آج کیلالی لمکی چوہا نگر پالیکا وارڈنمبر 1 میں دیوتی گوڑکا انڈسٹریز کے پاس سڑک کے کنارے برآمد پریسر کوکر بم کو غیر موثرکر دیا۔ علاقائی پولیس آفس لامکی کے پولیس انسپکٹر سوریندر پرساد جوشی نے کہا کہ بم اس جگہ پر رکھا گیا تھا جہاں گھاس سڑک کے کنارے ہوتاہے.اور ہم نےپایاکہ اس بم میں بم پھٹنے کا وقت بھی سیٹ...
← مزيد پڑھئے