دوحہ(۔21 اپریل 2020ء ) خلیجی ریاست قطر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی گنتی میں بہت تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مملکت میں کورونا کے ریکارڈ 569 کیسز سامنے آئے ہیں، جس نے حکام کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ نئے کیسز کے بعد قطر میں متاثرہ افراد کی گنتی 4,963 پہنچ گئی ہے۔ قطری وزارت صحت کے مطابق کورونا کے مزید 62 مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو لوٹ گئے ہیں،اس طرح مملکت...
← مزيد پڑھئےبھارتی ریاست مہارا شٹر کے دارالحکومت اور ملک کے کاروباری، میڈیا و فلم انڈسٹری کے مرکز سمجھے جانے والے شہر ممبئی میں کم از کم 53 صحافیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں پہلے بھی کم از کم 3 صحافیوں کے کورونا سے متاثر ہونے کی خبریں تھیں، تاہم ممبئی میں 18 اپریل تک کسی بھی صحافی میں کورونا کی تشخیص نہیں ہوئی...
← مزيد پڑھئےآسٹریلوی مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر ولہیم اوٹ نے اسلام قبول کرلیا اور اپنا نام تبدیل کر کے اسلامی نام خالد رکھ لیا۔ایم ایم اے فائٹر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اسلام قبول کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ 'عالمگیر وبا کورونا وائرس ان کا ایمان ڈھونڈنے میں مدددگار ثابت ہوئی۔آسٹریلوی ایم ایم اے فائٹر نے بتایاکہ 'اسلام میرے ذہن میں کافی عرصے سے تھا، مشکل وقت...
← مزيد پڑھئےبیجنگ (.21اپریل 2020ء ) امریکہ اور چین کے درمیان کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے کئی بار کہا گیا یا کہ یہ وائرس چین سے آیا ہے۔چین نے ایک مرتبہ پھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ پر کورونا وائرس سے متعلق الزام مسترد کردیے ہیں۔گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر کورونا وائرس جان بوجھ کر پھیلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ چین کو کورونا کے پھیلاؤ سے متعلق نتائج بھگتنا ہوں گے۔اس متعلق ترجمان چینی وزارت خارجہ جنگ شیوانگ...
← مزيد پڑھئےعمان(۔ 21 اپریل2020ء) اردن کے شہر المفرق میں ایک پرانا بم پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اردن کے پبلک سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ بم دھماکے میں ایک عورت اور اس کے چار بچے مارے گئے ۔ ان چاروں بچوں کو ایک بم ملا تھا اور وہ اس کو المفرق میں واقع اپنے محلے میں لے آئے تھے۔...
← مزيد پڑھئےجدہ میں گھر میں گھس کر خواتین سے زیادتی سمیت مختلف وارداتیں کرنے والے 3 افراد کا عدالت کے حکم پر سر قلم کردیا گیا۔ سزا پانے والوں میں 2 سعودی اور ایک پاکستانی شہری شامل ہیں۔ وزارت داخلہ نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ سعودی شہری ہتان بن سراج بن سلطان الحربی، سلطان بن سراج بن سلطان الحربی اور پاکستانی شہری محمد عمر لئیق جمالی شراب پی کر...
← مزيد پڑھئےمرکزی بینک کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق امارات میں مقیم ایسے تمام تارکین وطن جن کے ویزہ، انٹری پرمٹس اور اماراتی شناختی کارڈز کی مُدت یکم مارچ 2020کے بعد ختم ہو گئی ہے، وہ ان زائد المیعاد(ایکسپائرڈ) دستاویزات پر بھی بینکوں سے ٹرانزیکشن کروا سکتے ہیں۔ غیر مُلکی افراد کے لیے یہ خصوصی رعایت یکم مارچ سے لے کر 31 دسمبر 2020ء تک کے لیے دی...
← مزيد پڑھئےجنوبی کوریا کے حکومتی ذرائع کے مطابق کم جونگ ان کی طبیعت کے حوالے سے سامنے آنے والی خبروں میں صداقت نہیں ہے اور شدید بیمار نہیں ہیں۔ اس سے پہلے ایسی اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ کم جونگ ان دل اور خون کی بیماری میں مبتلا ہیں۔ یہ خبریں بھی سامنے آئیں کہ ان کے دل کا آپریشن ہوا تھا جس کے بعد سے ان کی حالت تشویشناک ہے۔جنوبی...
← مزيد پڑھئےسعودی وزارت سیاحت کے اہلکار پر الزام ہے، اس نے وزارت صحت کو سعودی عرب واپس آنے کے بعد قرنطینہ میں رہنے والے شہریوں کے لئے استعمال ہونے والی عمارت کے کرائے کی جعلی انوائس جمع کروائی۔ محکمہ انسداد بدعنوانی نے ایک ملٹری افسر کو بھی گرفتار کیا ہے جس پر وزارت داخلہ میں ملازمت کے دوران آٹھ سو ڈالر رشوت فی پرمٹ کے حساب سے اکتیس راہداری پرمٹ جاری...
← مزيد پڑھئےوبا کورونا وائرس کے سبب دنیا بھرمیں مریضوں کی تعداد 24 لاکھ 81 سے بڑھ گئی جب کہ ایک لاکھ 70 ہزار سے زائد اموات ہوچکی ہیں اور چھ لاکھ 46 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔امریکہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارہ سو سے زائد اموات ہوئی ہیں اور مجموعی تعداد اکتالیس ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ امریکہ میں کورونا کیسز سات لاکھ چونسٹھ ہزار سے بڑھ گئے ہیں۔ نیویارک میں کورونا سے اٹھارہ...
← مزيد پڑھئے