العلا/ ايجنسى سعودی ولی عہد، نائب وزیراعظم و وزیردفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے امیرقطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کو کار سے العلا کی سیر کرائی ہے۔ شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے امیر قطر کو اپنی کار سے العلا کی سیر کرانے والی تصاویر اور وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ اس پر پسندیدگی کا اظہار اور اسے دونوں برادر ملکوں کے درمیان مصالحت کی روشن علامت...
← مزيد پڑھئےریاض/ ايجنسى برسوں سے جاری کشیدگی ختم، سعودی عرب اور قطر کے تعلقات بحال ہوگئے۔ خلیجی خبر رساں ادارے کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق کویت کے وزیر خارجہ احمد ناصر الصباح کی جانب سے سعودی عرب اور قطر کے تعلقات کی بحالی کے حوالے سے بڑا دعویٰ کیا گیا ہے۔ کویتی وزیر کے مطابق قطر کا برسوں سے جاری بائیکاٹ ختم کر دیا گیا، سعودی عرب اور قطر نے تعلقات کی بحالی پر اتفاق کر لیا ہے۔دونوں خلیجی ممالک نے زمینی...
← مزيد پڑھئےماسکو (ایجنسی) سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ مشرقی سائبیریا میں مقامی لوگوں کو ہزاروں سال پہلے محفوظ ہوچکے ایک گینڈے کا جسم ملا ہے۔خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ گینڈا 20سے 50 ہزار سال پہلے یہاں رہا ہو گا۔گینڈے کی باقیات کا جائزہ لینے والی سائنسدان ویلری پلوٹنیکو نے روسی میڈیا کو بتایا کہ مرنے کے وقت اس گینڈے کی عمر تین سے چار برس کے لگ بھگ...
← مزيد پڑھئےویانا / ایجنسی آسٹریا میں بوائے فرینڈ کی جانب سے شادی کی پیشکش پر لڑکی 650 فٹ بلند پہاڑی سے نیچے گر پڑی۔ پرسکون پہاڑ پر لڑکے کا اپنی محبوبہ کو پرپوز کرنا مہنگا پڑگیا۔ ہوا کچھ یوں کہ آسٹریا سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ نوجوان نے اپنی 32 سالہ گرل فرینڈ کو پروپوز کرنے کے لیے ایک پہاڑی کا انتخاب کیا، اس پہاڑ پر پہنچنے کے لیے انہیں...
← مزيد پڑھئےلندن/ ايجنسى کورونا وائرس کی دوسری لہر اور اس کی دوسری قسم کے منظر عام پر آنے کے بعد برطانیہ کے لیے اپنی شہریوں کی حفاظت اس کے لیے بڑا چیلینج بن گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لندن اسکول آف ہائیجین ٹروپکل میڈیسن (ایل ایس ایچ ٹی ایم) کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ برطانیہ کو اپنے شہریوں کو بچانے کے...
← مزيد پڑھئےرياض/ ايجنسى سعودی عرب میں آٹھویں جماعت کے طالب علم نے امتحان میں نمبر دینے والے استاد هاني عبدالتواب کو گولی مارکر قتل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ایک اسکول میں آٹھویں جماعت کے 13 سالہ طالب علم نے انگریزی میں کم نمبر آنے پر اپنے استاد پر ناراضی کا اظہار کیا اور دونوں کے درمیان بحث و تکرار ہوئی۔ 13 سالہ طالب علم اپنے...
← مزيد پڑھئےرياض/ ايجنسى سعودی عرب میں تیل اور گیس کے 4 نئے ذخائر دریافت ہوگئے۔ وزیر توانائی نے سعودی قوم کو خوشخبری سنادی ہے کہ ملک میں تیل اور گیس کے 4 نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تیل اور گیس کے نئے ذخائر ظہران ،رفح اور الغوار کی آئل فیلڈز میں دریافت ہوئے ہیں۔ وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز کے مطابق دریافت تیل اور گیس کے ذخائربہت بڑے...
← مزيد پڑھئےلندن/ ايجنسى کووِڈ نائنٹین کے بعد نئی قسم کے کورونا سے پریشان برطانیہ کو ایک اور بُری خبر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ جنوبی افریقا سے کورونا کی تیزی سے پھیلنے والی ایک اور نئی قسم برطانیہ پہنچ گئی، دو کیس بھی سامنے آگئے۔ وزیرصحت میٹ ہینکوک نے خبردار کرتے ہوئے پچھلے دو ہفتوں میں جنوبی افریقا سے آنے والے افراد سے فوری تنہائی اختیار کرنے کی اپیل کردی۔...
← مزيد پڑھئےریاض / ایجنسی خلیجی ممالک سعودی عرب؛ کویت اور عمان نے اپنی فضائی، بری اور بحری سرحدیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے انسداد کے لیے قائم کی جانے والی اعلیٰ کمیٹی کی سفارش پر مذکورہ ملکوں کی تمام سرحدیں ایک ہفتہ کے لیے بند کر دی گئی ہیں۔ ایک حکومتی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ متعدد ممالک میں کورونا...
← مزيد پڑھئےریاض/ ايجنسى سعودی فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر کے جنوبی سمندر میں بارودی سرنگیں ہیں۔ ریاض سے جاری بیان میں سعودی فوجی اتحاد نے کہا کہ اتحادی فوج سمندر سے171 بارودی سرنگیں نکالنےمیں کامیاب ہوئی۔ سمندر سے برآمد ہونے والے بارودی سرنگیں ایرانی ساختہ ہیں۔ سعودی فوجی اتحاد نے مزید کہا کہ حوثیوں کی کارروائیاں بحیرہ احمر میں نقل وحمل کے لئے خطرناک ہیں۔ بحیرہ احمر کے...
← مزيد پڑھئے