عالمی خبریں

بھارت میں گھوڑا پالنے پر دلت نوجوان قتل

کیر خبر ٣١ مارچ بھارت میں ذات پات کی تقسیم کا ایک اور نوجوان شکار ہوگیا ،اونچی ذات کے ہندو نے دلت نوجوان کو گھوڑا پالنے کے جرم مار مار کر ہلاک کردیا ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست گجرات کے ضلع بھوا نگر میں 21سال پرادیپ راٹھونے 2ماہ قبل گھوڑا خریدا تھا ،جسے گزشتہ روز اس جرم میں تیز دھار آلے سے قتل کردیا گیا ۔ پرادیپ راٹھو...

← مزيد پڑھئے

بھارتی ہائی کمشنر پاک بھارت کھیلوں کے فروغ کے لئے پرامید

بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں میں کرکٹ یکساں مقبول ہے ، امیدہے کھیلوں کے فروغ کا وقت آئے گا ، کرکٹ کے لئے بھی حالات سازگار ہو جائیں گے۔ لاہور چیمبر آف کامرس آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت ہمسائے ہیں اور ہمیشہ رہیں گے ، ہمیں بات چیت سے ہی آگے بڑھنا...

← مزيد پڑھئے

’مجھے تم پر یقین ہے‘

جنسی زیادتی کیس میں آئرلینڈ کی عدالت کے دو رگبی کھلاڑیوں کو بری کرنے پر احتجاجاً ہزاروں خواتین سڑکوں پر آگئیں۔ سوشل میڈیا پر متاثرہ خاتون کی حمایت میں ہیش ٹیگ ’آئی بیلیو ہر‘ یعنی ’مجھے تم پر یقین ہے‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ رگبی اسٹارز پیڈی جیکسن اور اسٹورٹ اولڈنگ پر خاتون سے جنسی زیادتی کا الزام تھا۔  بیلفاسٹ اور ڈبلن میں جاری مظاہروں میں مظاہرین کا موقف ہے...

← مزيد پڑھئے

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کا پہلا غیر ملکی دورہ

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے چین کا پہلا غیر ملکی دورہ کیا، کم جونگ ان نے بیجنگ میں چینی صدر شی سے ملاقات کی، ملاقات میں متعدد امور پر بات چیت کی گئی۔ چینی خبرایجنسی کے مطابق کم جونگ ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے کے لیے پر عزم ہیں اور امریکا اورشمالی کوریا کے درمیان بات چیت چاہتے ہیں۔ کم جونگ ان نے کہا کہ جزیرہ نماکوریاسےجوہری ہتھیاروں...

← مزيد پڑھئے

جانا تھا نئی دلی ،پہنچ گئے پرانی دلی

بھارت میں ریلوے حکام کی غفلت کی سزا مسافروں کومل گئی، جانا تھا نئی دلی ،پہنچ گئے پرانی دلی۔ بھارتی اخبار کے مطابق پانی پت سے چلی مسافرٹرین نئی دلی کےبجائے پرانی دلی پہنچ گئی۔ ریلوے حکام نے غلطی کا اعتراف کر لیا اور کہا کہ دونوں ٹرینوں کا وقت ایک ہی تھا،اس لئے گڑ بڑ ہوئی ۔ حکام کا کہنا ہےکہ ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ مسافر ٹرین...

← مزيد پڑھئے

گن کا مقابلہ گن سے نہیں ہوتا،محبوبہ مفتی

جمون و کشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ گن کا مقابلہ گن سے نہیں ہوتا، بندوق سے لگنے والے زخم پر بھی کوئی مرہم رکھے۔ محبوبہ مفتی کا ایک سیمینارمیں کہنا تھا کہ ہمیں ہمارے ہی ملک اکیلا چھوڑدیا گیا ہے، کشمیر اس وقت مشکل صورتحال سے دو چار ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کے حالات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں،مشکل صورتحال کو قابو کرنے...

← مزيد پڑھئے

ساٹھ روسی سفارت کاروں کو امریکا چھوڑنے کا حکم

  برطانیہ میں روسی جاسوس اور بیٹی پر حملے کے خلاف امریکا کا سخت اقدام سامنے آیا ہے اور 60روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ روسی سفیر نے سفارت کاروں کی بے دخلی کو غیرمنصفانہ قرار دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ سےاحتجاج کیا ہے۔ برطانیہ میں روسی جاسوس اور بیٹی پر حملے کے خلاف امریکا کا سخت اقدام سامنے آیا ہے اور 60روسی سفارتکاروں کو ملک...

← مزيد پڑھئے

مکہ مکرمہ، مطاف منگل سے کھول دیا جائے گا

مطاف ، یعنی خانہ کعبہ کے گرد طواف کے لئے استعمال ہونے والا حصہ 27 مارچ 2018 بروز منگل سے آب زم زم کنویں کی تعمیر کا کام مکمل ہونے کے بعد عبادت گزاروں کے لیے کھول دیا جائے گا۔ مکہ کی مالیاتی وزارت اور دو مقدس مساجد کے معاملات کی صدارت مطاف کو گرینڈ مسجد کے زائرین سمیت تمام عبادت گزاروں کے لیے کھولنے کی تیاریاں مکمل کر رہی...

← مزيد پڑھئے

امریکی جنرل کا روس پر افغان طالبان کو ہتھیار فراہم کرنے کا الزام

افغانستان میں امریکی افواج کے سربراہ نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ روس نہ صرف طالبان کی مدد کر رہا ہے بلکہ انھیں اسلحہ بھی فراہم کر رہا ہے۔ بی بی سی کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں جنرل جان نکولسن نے کہا کہ انھوں نے ’روسیوں کی جانب سے غیر مستحکم کرنے والی سرگرمیاں دیکھی ہیں۔‘ ان کا کہنا ہے کہ روسی ہتھیاروں کو تاجکستان کی سرحد سے...

← مزيد پڑھئے

ازبکستان میں شادیوں پر فضول خرچی ممنوع

آپ کو ہمیشہ ایسے لوگ ملیں گے جو آپ کی شادی کی تقریبات اور ان کی منصوبہ بندی کے بارے میں اپنا تبصرہ کر کے کہیں گے کہ یہ تو کچھ زیادہ ہو گیا ہے۔ لیکن ایسے میں آپ کیا کریں گے اگر یہ بات کہنے والا آپ کے ملک کا صدر ہو؟ ازبکستان کی حکومت کی ایک دستاویز سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ ملک میں ہونے والی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter