غزہ /ایجنسیاں غزہ پٹی میں جمعے کے روز ایک بار پھر خون کی ہولی کھیلی گئی۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مشرقی سرحد کے علاقے میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 10 افراد جاں بحق اور 1350 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک صحافی بھی شامل ہے۔ رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی نے غزہ پٹی میں فلسطینی مظاہرین کے خلاف اسرائیلی فوج کی جانب...
← مزيد پڑھئے
دبئی - شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے ’آبزرویٹری‘ کے مطابق جمعہ کے رعوز دمشق کے مشرقی علاقے الغوطہ میں دوما کے مقام پر شامی فوج کے جنگی طیاروں نے بمباری کرکے کم سے کم 40 عام شہریوں کو موت کےگھاٹ اتار دیا۔ مرنے والوں میں پانچ بچے بھی شامل ہیں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق دوما کے علاقے میں اسدی فوج اور باغیوں کےدرمیان گھمسان...
← مزيد پڑھئےالریاض - یمن کے ایران نواز حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے یمن سے متصل علاقے نجران پر ایک میزائل حملہ کیا تاہم عرب عسکری اتحاد نے حوثیوں کا نیا بیلسٹک میزائل فضاء میں تباہ کرکے حملہ بھی ناکام بنا دیا۔ عرب اتحادی فوج کے مطابق حوثی باغیوں کی طرف سے نجران کی مقامی شہری آبادی کو نشانہ بنانے مجرمانہ کی کوشش کی گئی تھی مگر میزائل کی نشاندہی ہونے...
← مزيد پڑھئے
لندن۔6اپریل(ایجنسیاں) گزشتہ چند سالوں کے دوران یورپ کے عیسائی پادریوں کے ایسے ایسے شرمناک ا سکینڈل سامنے آ چکے ہیں کہ جن پر یقین کرنا مشکل ہے۔ اب تک سامنے آنے والے سکینڈلز سے پتا چلتا ہے کہ پادریوں نے سینکڑوں کم عمر بچوں کو جنسی ہوس کا نشانہ بنایا ہے، مگر پہلی بار ایک برطانوی شخص نے یہ انکشاف بھی کر دیاہے کہ خواتین راہبائیں بھی مرد پادریوں سے...
← مزيد پڑھئےشمالی آئرلینڈ کے دارالحکومت بیلفاسٹ میں پولیس شہر کے ریون ہل علاقے سے اسلام مخالف پمفلٹ ملنے کے بعد تفتیش کر رہی ہے۔ پمفلٹ'جنیریشن سپارٹا' نامی گروپ کی جانب سے بھیجا گیا ہے اور وہ صارفین کو پیغام دیتا ہے کہ اسلام کے بڑھتے ہوئے اثر کو روکا جائے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ پمفلٹ پیر کو بھیجے گئے تھے۔ مقامی کونسلر کرس مک گمپسی نے کہا کہ علاقے...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی : معروف عالم دین اور مرکزی جمعیت اہلحدیث ہند کے سابق ناظم عمومی مولانا عبدالوہاب خلجی کی طبیعت مزید بگڑ گئی ہے۔ طبعیت مزید خراب ہونے کے بعد مولانا کو گڑگاوں کے آرٹمس اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، لیکن ابھی صحت میں کوئی بہتری نہیں ہو سکی ہے۔ مولانا پر پہلے فالج کا حملہ ہوا تھا۔ اس کے بعد دل کا دورہ پڑا اور پھر آپ برین ہیمیریج...
← مزيد پڑھئے
ﺑﯿﺠﻨﮓ ۔ 2 ﺍﭘﺮﯾﻞ ﭼﯿﻦ ﻧﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﺳﮯ ﺩﺭﺁﻣﺪ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ 128 ﺍﺷﯿﺎ ﭘﺮ 25 ﻓﯿﺼﺪ ﺗﮏ ﻣﺤﺼﻮﻝ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﺍﺏ ﺍﻭﺭ ﺧﻨﺰﯾﺮ ﮐﺎ ﮔﻮﺷﺖ ﺑﮭﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﮯ۔ﭼﯿﻦ ﻧﮯ ﺩﺭﺁﻣﺪﯼ ﻣﺤﺼﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﺻﺪﺭ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺳﭩﯿﻞ...
← مزيد پڑھئے
کیر خبر ٣١ مارچ بھارت میں ذات پات کی تقسیم کا ایک اور نوجوان شکار ہوگیا ،اونچی ذات کے ہندو نے دلت نوجوان کو گھوڑا پالنے کے جرم مار مار کر ہلاک کردیا ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست گجرات کے ضلع بھوا نگر میں 21سال پرادیپ راٹھونے 2ماہ قبل گھوڑا خریدا تھا ،جسے گزشتہ روز اس جرم میں تیز دھار آلے سے قتل کردیا گیا ۔ پرادیپ راٹھو...
← مزيد پڑھئےبھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں میں کرکٹ یکساں مقبول ہے ، امیدہے کھیلوں کے فروغ کا وقت آئے گا ، کرکٹ کے لئے بھی حالات سازگار ہو جائیں گے۔ لاہور چیمبر آف کامرس آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت ہمسائے ہیں اور ہمیشہ رہیں گے ، ہمیں بات چیت سے ہی آگے بڑھنا...
← مزيد پڑھئے
جنسی زیادتی کیس میں آئرلینڈ کی عدالت کے دو رگبی کھلاڑیوں کو بری کرنے پر احتجاجاً ہزاروں خواتین سڑکوں پر آگئیں۔ سوشل میڈیا پر متاثرہ خاتون کی حمایت میں ہیش ٹیگ ’آئی بیلیو ہر‘ یعنی ’مجھے تم پر یقین ہے‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ رگبی اسٹارز پیڈی جیکسن اور اسٹورٹ اولڈنگ پر خاتون سے جنسی زیادتی کا الزام تھا۔ بیلفاسٹ اور ڈبلن میں جاری مظاہروں میں مظاہرین کا موقف ہے...
← مزيد پڑھئے