سعودی عرب میں محکمہ مساجد کے صدر کے مطابق 41 خواتین کو دو بڑی مساجد میں اہم عہدے مل گئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق محکمہ مساجد کے صدرڈاکٹر شیخ عبدالرحمٰن السدیس نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ 41 خواتین کو سعودی عرب کی دو بڑی مساجد میں اہم قیادتی عہدے دیے گئے ہیں۔ حکام کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام سعودی حکومت...
← مزيد پڑھئے
جاپان کے جزیرے ہوکائیدو میں زلزلے کے جھٹکے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 44 سے تجاوز کرگئی اور مختلف حادثات میں زخمیوں کی تعداد 660 ہوگئی ہے۔ جاپانی حکام کے مطابق متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ ہوکائیدو میں بجلی کی فراہمی مکمل بحال نہیں ہوسکی ہے ۔ جس کے باعث معروف کار ساز کمپنی کے پلانٹ میں بھی کام متاثر ہوا ہے۔ حکومت نے ہوکائیدو میں انرجی...
← مزيد پڑھئے
امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی حکومت نے 17 سال سے جاری افغان جنگ سے متعلق عوام کو گمراہ رکھا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے تحقیقاتی رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوجیوں کی افغان سرزمین پر موجودگی کا جواز پیش کرنے کے لئے حکام اعداد وشمار کو بڑھا چڑھا کر بیان کرتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکانے 17 سال سے جاری...
← مزيد پڑھئے
مصرکی عدالت نے اخوان المسلمین کے رہنمائوں سمیت 75 افراد کو سزائے موت سنادی گئی ہے ۔ خبر ایجنسی کے مطابق مصری عدالت نے 700 سے زائد افراد کے مقدمے کا فیصلہ سنایا جو 2013ء میں مرسی حکومت کے مخالف دھرنے میں شریک افراد کے قتل کے الزام میں 75 افراد کو سزائے موت سنائی ہے ۔ عدالت نے اس مقدمے میں 47افراد کو عمر قید بھی سنائی ہے جن...
← مزيد پڑھئے
ریاض ۔ 7 ستمبر - مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ ہائی وے پر گرد و غبار کا شدید طوفان دکھائی دے رہا ہے جو حجاج کرام مکہ معظمہ سے مدینہ منورہ پہنچ رہے ہیں جہاں حضوراکرم ؐ کے روضہ مبارک کی زیارت اور عبادتوں میں مصروف ہیں، مدینہ منورہ سے مکہ معظمہ واپس ہونے والے حجاج کرام بھی اسی شاہراہ سے گذرتے ہیں لیکن انہیں گرد و غبار کے طوفان...
← مزيد پڑھئے
مسجد الحرام پر قبضہ کرنے والے جہیمان العتیبی کے بیٹے ہذال نے حال ہی میں سعودی عرب کے نیشنل گارڈز میں کرنل کی پوسٹ سنبھال لی ہے۔ ہذال کے والد نے 20نومبر 1979کو مکہ میں مسجدالحرام کو 200سے 300افراد کے ہمراہ یرغمال بنایا تھا۔ جہیمان کی سربراہی میں مسجدالحرام میں یہ قبضہ دو ہفتے تک رہا تھا اور اس کے نتیجے کئی سو لوگ جان سے گئے تھے۔ ہذال مکہ...
← مزيد پڑھئے
ریاض:سعودی عرب میں حکام نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر مضحکہ خیز مواد شائع کرنے پر قید اور جرمانے کی سزا کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب میں سوشل میڈیا صارفین ہوجائیں ہوشیار!سعودی حکام سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں ،اگر کسی نے بھی مضحکہ خیز مواد شائع کیا تو اسے سزا ملے گی۔ سعودی عرب کے پراسیکیوٹرز کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹس...
← مزيد پڑھئے
ریاض۔ 2 ستمبر - سعودی عرب نے قطر کے اطراف نہر کھود کر اسے جزیرہ میں تبدیل کردینے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان کے سینئر مشیر سعودال قحطاتی نے ٹوئٹر پر لکھا کہ اس عظیم تاریخی منصوبہ سے خطہ کا جغرافیہ ہی بدل دیا جائے گا۔قطر کو سعودی سرزمین سے یکا و تنہا کردینا اصل مقصد ہے۔
← مزيد پڑھئے
ریاض: سعودی عرب کی قیادت میں فوجی اتحاد نے یمن میں 40 بچوں کی ہلاکت کی غلطی تسلیم کرلی ہے۔ اتحاد کے ترجمان نے بچوں کی اسکول بس پر بمباری اورچالیس بچوں کی ہلاکتوں پرگہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ حملے میں نشانہ حوثی باغی تھے لیکن غلطی سے بچے زد میں آگئے۔ اس واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور ذمہ داروں کو قصور...
← مزيد پڑھئے
نیو یارک ٹائمز کو ملے ای میل بتاتے ہیں کہ اسرائیل کے تشکیل کردہ این ایس او گروپ سافٹ ویر خریدا گیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کو موصول ہوئی ای میل دیکھاتے ہیں کہ متحدہ عرب امارات( یو اے ای) نے ایک اسرائیلی جاسوسی کمپنی کو کہا تھا کہ قطری امیر اور سعودی ولعیہد کے بشمول دیگر علاقائی مخالفین کے فون ہیک کریں۔ جمعہ کے روز شائع رپورٹ کے مطابق افشا...
← مزيد پڑھئے