دبئی: ائیرپورٹ پر مسافروں کیلئے نئی سہولت کا آغاز کر دیا گیا ۔ دبئی ائیر پورٹ انتظامیہ نے مسافروں کی بروقت بورڈنگ کیلئے دبئی انٹرنیشنل ہوٹل کے اشتراک سے نئی سہولت متعارف کرائی ہے ۔ مسافروں کو رات کے آخری پہر ائیر پورٹ روانہ ہونے کی کوفت سے نجات مل جائے گی ۔ ائیر پورٹ انتظامیہ اور ہوٹلنگ کمپنی کے اشتراک سے نئی سروس حاصل کرنے کیلئے 4 افراد پر...
← مزيد پڑھئے
متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی دنیا بھر میں اپنی عجیب و غریب چیزوں اور عمارتوں کے باعث بے حد مشہور ہے، دبئی میں واقع دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ، دنیا کا سب سے بڑا شاپنگ مال، مصنوعی جزائر اور دنیا کے مہنگے ترین جوتوں کے بارے سب جانتے ہیں۔ اماراتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دبئی کی پہچان میں مزید ایک چیز کا اضافہ ہونے والا ہے،...
← مزيد پڑھئے
حقوق سے متعلق کیسز کے تحت قید ان تمام قیدیوں کے جرمانے حکومت کی طرف سے ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے جو جرمانوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے قید ہیں۔ شاہ سلمان کی ہدایت پر فوج داری کیسز کے علاوہ دیگر عمومی نوعیت کے کیسز کے تحت جیل میں قید ایسے قیدیوں جن کے ذمہ ایک ملین ریال یا اس سے کم رقم کی جرمانہ کی ادائیگی...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن — الجزائز کے علیل صدر عبد العزیز بو تفلیقہ منگل کے روز مستعفی ہوگئے۔ اس سے قبل چھ ہفتے سے اُن کی 20 برس سے جاری حکمرانی کے خلاف نوجوانوں نے زیادہ تر پرامن اجتماعی احتجاج جاری رکھا جب کہ ملک کی طاقتور فوج کی جانب سے دستبردار ہونے کے لیے دباؤ جاری تھا۔ جونہی سرکاری سرپرستی میں کام کرنے والے ذرائع ابلاغ پر 82 برس کے حکمراں کے...
← مزيد پڑھئے
بدعنوانی کے خلاف مہم کو بنیاد بنا کر انتخابات میں حصہ لینے والی زوزانا کاپوتووا نے سلواکیا کا صدارتی الیکشن جیت کر ملک کی پہلی خاتون صدر ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ اگرچہ زوزانا کاپوتووا کا سیاسی تجربہ نہیں ہے لیکن اس کے باوجود انھوں نے صدارتی الیکشن میں حکومتی پارٹی کے نامزد امیدوار اور اعلیٰ پائے کے سفارت کار ماروس سیفکووک کو انتخاب کے دوسرے مرحلے میں...
← مزيد پڑھئے
چین کے جنگلات میں تیزی سے پھیلتی آگ پر قابو پانے کی کوشش کے دوران26فائر فائٹرز بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے جب کہ 30فائر فائٹرز لاپتہ ہیں۔بین الاقوامی میڈیارپورٹس کے مطابق چین کے صوبے سیچوان کے جنگلات میں 3800میٹر کی بلندی پر لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے 700کے قریب فائر فائٹرز کو بھیجا گیا تھا جن سے میں 26فائر فائٹرز طوفانی ہوا کا رخ اچانک تبدیل...
← مزيد پڑھئے
ویب ڈسک — نیویارک کی برنٹ مارکیٹ میں پیر کے روز خام تیل دو فی اضافے کے ساتھ 2019 کی اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ نئی قیمت 69 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمت میں اضافہ عالمی معیشت کے لیے ایک مثبت اشارہ ہے جو تقریباً ایک عشرے کے بعد حاصل ہوا ہے۔جنوری سے مارچ کی مدت کے دوران خام تیل کی...
← مزيد پڑھئے
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مشرقی صوبے میں فضائی حربی مرکز ( ائیر وارفئیر سنٹر ) کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔یہ مرکز شاہ عبدالعزیز ائیربیس پر قائم کیا جارہا ہے۔اس کا مقصد مملکت کی فضائی دفاعی صلاحیت کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو مرکز میں فضائیہ اور تکنیکی عملہ کو جدید حربی امور...
← مزيد پڑھئے
برطانیہ میں ارکان پارلیمنٹ برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلاء کے عمل میں آئندہ اقدامات کے لئے تجاویزپراتفاق کرنے میں پھرناکام ہوگئے ہیں۔دارالعوام میں یورپی یونین سے علیحدگی کیلئے چارتحریکوں پررائے شماری ہوئی تاہم کسی کو اکثریت حاصل نہیں ہوئی۔بریگزٹ معاہدے کو تین بارمستردکیاجاچکاہے جس پرتھریسامے نے یورپی یونین کے ساتھ تین باربات چیت کی تھی۔برطانوی وزیراعظم تھریسامے کومتبادل تجاویزپرارکان پارلیمنٹ کی حمایت کے حصول کیلئے بارہ اپریل تک یورپی...
← مزيد پڑھئے
جدہ (انٹریشنل ڈیسک) سعودی عرب میں مقامی انجینئرز کی جانب سے تیار کئے گئے پہلے 22 ہاک تربیتی طیارے نے اڑان بھر لی۔ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے تقریب میںشرکت کی طیارے پر دستخط کئے 70 فیصد لیبر فورس مقامی تھی یہ منصوبہ وژن 2030ء پروگرام کا حصہ ہے آزمائشی اڑان کے بہتر نتائج ملے ہیں ولی عہد نے ٹیم کی کارکردگی کو سراہا ۔ ولی عہد شہزادہ...
← مزيد پڑھئے