بھارت کے عام انتخابات میں پہلی مرتبہ الیکشن کمیشن نے ملک کی جنوبی ریاست تامل ناڈو کے علاقے ویلور میں انتخابی عمل کو منسوخ کر دیا، وہاں ووٹروں میں بانٹنے کے لیے 11 کروڑ روپے کے نوٹ بھی برآمد کر لئے گئے۔بھارت میں پولنگ مختلف علاقوں میں مختلف دنوں میں ہو رہی ہے، پولنگ کا پہلا مرحلہ ہوچکا، اس کے بعد دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہونے والا ہے ،...
← مزيد پڑھئے
کینیکو ۔ 18 اپریل - پرتگال میں بس کے حادثے میں جرمنی کے 29 سیاح ہلاک ہو گئے۔مقامی ذرائع کے مطابق پرتگال کے سیاحتی مقام جزیرہ مدیرا (پرل آف اٹلانٹک) میں 50 جرمن سیاحوں سے بھری بس ڈھلوان سے پھسل کے الٹنے کے بعد عمارت کی دیوار سے ٹکرا کر چھت سے پچک گئی جس کے نتیجے میں اس میں سوار 29 جرمن سیاح جن کی عمریں40 سے50 سال کے...
← مزيد پڑھئے
بھارت میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ کا آغازنئی دہلی:(18 اپریل 2019) بھارت میں لوک سبھاکے انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ دوسرے مرحلےمیں تیرہ ریاستوں کی ستانوے نشستوں پرانتخابات ہونگے۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے عام نتخابات میں نوے کروڑ ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے ۔ لوک سبھا کی پانچ سو تینتالیس نشستوں کیلئے انتخابات سات مرحلوں میں مکمل ہوں...
← مزيد پڑھئےانڈیا کی سپریم کورٹ نے منگل کو عورتوں کے مسجدوں میں داخلے کے حوالے سے دائرکی گئی درخواست پر غور کرنے کی رضامندی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں یہ درخواست ایک مسلمان شادی شدہ جوڑے نے دائر کرائی تھی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ عورتوں کو مسجد میں داخل ہونے اور نماز پڑھنے کی اجازت ہونی چاہیے۔ سپریم کورٹ کے جج ایس اے بابدے نے...
← مزيد پڑھئے
پبلک نیوز: امریکی صدر نےعہدہ سنبھالنے کے بعد دوسری بار ویٹو کا حق استعمال کر لیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے یمن جنگ میں سعودی حمایت کے خلاف کانگریس کی قرارداد ویٹو کر دی۔ یمن جنگ میں سعودی عرب کا ساتھ دیتے رہیں گے۔ امریکی صدر نے سعودی قیادت میں جاری یمن جنگ سے نکلنے کے لیے کانگریس کی قرار داد ویٹو کر دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قرار داد...
← مزيد پڑھئے
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید نے سعودی عرب کا دورہ کیا ہے جس کے دوران انہوں نے سعودی قیادت کے ساتھ "خطے کی صورتِ حال" پر بات چیت کی ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق شہزادہ محمد بن زید نے منگل کو اپنے دورے کے دوران شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقاتوں میں "خطے میں آنے والی...
← مزيد پڑھئے
کویت :اپیل کورٹ نے کویتی باشندے کو بلیک میل کرنے کے جرم میں اپیل کورٹ نے سعودی شہری کو 3برس قید بامشقت اور ملک بدری کے فیصلے کی توثیق کردی ۔ کویتی اخبار "الرائی "کے مطابق کہ کویت میں مقیم سعودی شہری نے سوشل میڈیا پر خود کو صنف نازک ظاہر کرتے ہوئے ایک کویتی شہری سے راہ و رسم بڑھانے کے بعد اس سے غیر مناسب تصاویر کا تبادلہ...
← مزيد پڑھئے
تہران: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی قانون ساز اسمبلی کی طرف سے پارلیمنٹ میں مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فوجیوں کو دہشت گرد قرار دینے کا بل پیش کیا گیا جسے ایرانی پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے منظور کر لیا۔ قرارداد کے حق میں 204 ووٹ ڈالے گئے۔ قرار داد پارلیمنٹ میں ایرانی وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے پیش کی جب کہ قرارداد میں حکومت...
← مزيد پڑھئے
بھارتی ریاستوں راجھستان اور مدھیہ پردیش میں طوفانی بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک ہو گئے ۔ راجھستان کے علاقوں چتور گڑھ، سری گنگا نگر، اجمیر، کوٹا اور پلانی میں موسلادھار بارش ہوئی۔بارش کے دوران طوفانی ہوائوں سے درخت اکھڑ گئے اور ٹریفک کے بہائو میں رکاوٹ پیدا ہوئی۔ طوفان کے باعث معمولات زندگی درہم برہم ہو گئے۔طوفانی بارش کے دوران راجھستان...
← مزيد پڑھئے
سنتیاگو:چلی میں چھوٹا طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ چلی حکام کے مطابق چھوٹا طیارہ دارالحکومت سین تیاگو کے نزدیکی علاقے کے ایئرپورٹ سے اڑا اور ٹیک آف کے کچھ دیر بعد ہی بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر ایک گھر پر گرگیا۔ گرنے پر طیارے میں آگ لگی جس سے گھر کو بھی نقصان پہنچا، ہلاک ہونے والوں میں پائلٹ سمیت...
← مزيد پڑھئے