پرتگال میں بس کے حادثے میں جرمنی کے 29 سیاح ہلاک، 21 زخمی

18 اپریل, 2019

کینیکو ۔ 18 اپریل – پرتگال میں بس کے حادثے میں جرمنی کے 29 سیاح ہلاک ہو گئے۔مقامی ذرائع کے مطابق پرتگال کے سیاحتی مقام جزیرہ مدیرا (پرل آف اٹلانٹک) میں 50 جرمن سیاحوں سے بھری بس ڈھلوان سے پھسل کے الٹنے کے بعد عمارت کی دیوار سے ٹکرا کر چھت سے پچک گئی جس کے نتیجے میں اس میں سوار 29 جرمن سیاح جن کی عمریں40 سے50 سال کے درمیان تھیں،ہلاک ہو گئے۔سنٹا کروز کے میئر اور پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 17 خواتین اور 11 مرد سیاح شامل ہیں جبکہ 21 سیاح زخمی ہوئے ہیں۔ پرتگال کے صدر مارسیلو ربیلو نے جرمن سیاحوں کی ہلاکت پر افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter