اس دنیائے رنگ وبو میں جو بھی آیا ہے اسے ایک نہ ایک دن رخت سفر باندھنا ہوگا اللہ رب العالمین کی جانب سے یہ مقررہ اور مسلمہ اصول ہے کہ کائنات کے تمام متنفس کو موت کا تلخ جام پینا ہوگا كل نفس ذائقة الموت دنیا کے تمام مسائل و احکام میں مذاہب و ادیان کا اختلاف ہے لیکن موت ایسا مسئلہ ہے کہ ہر چھوٹا بڑا، امیر وغریب...
← مزيد پڑھئے١٥ / اکتوبر ٢٠٢٢ ء کی شام آپ پر ہارٹ اٹیک ہوا ۔ میر ے قریبی رشتہ دار ہونے کے باعث وہاں سے پل پل کی خبر موصول ہوتی رہی۔ تھوڑی ہی دیر میں اچانک انتقال کی خبر نے ہمیں صدمہ میں ڈال دیا ۔ ہم اس جانکاہ خبر سے نڈھال تھے اور کچھ لکھنے کی طبیعت بن ہی رہی تھی کہ سوشل میڈیا پر ایک تعزیتی سلسلہ تھا جو...
← مزيد پڑھئےمکہ مکرمہ / کئیر خبر آج بعد نماز عشاء مکہ مکرمہ میں ممتاز محقق داعی درجنوں کتابوں کے مولف علامہ محمد عزیر شمس اس دار فانی کو الوداع کہہ گئے؛ موصولہ اطلاعات کے مطابق علامہ مرحوم کو دل کا دورہ پڑا؛ اور جان جان آفرین کے سپرد کردی - انکے سانحہ ارتحال پر خلیج اور بر صغیر کے علمی و دعوتی حلقے و ادارے سوگوار و غمزدہ ہیں - مغربی...
← مزيد پڑھئےنشست عارضى سے ہے سرائے دہر كى رونق يه ہے اك كارواں جس پر بهرى محفل كا دهوكا ہے 28 محرم 1444 ہجرى مطابق 26 اگست 2022م كو لندن ميں ايك ميٹنگ ميں شريك تها، وقت مصروف گزرا، پس ازاں يه غمناك خبر ملى كه سابق امير جماعت اسلامى ہند اور بيدار مغز ونيكو خصال عالم مولانا سيد جلال الدين عمرى كا انتقال ہو گيا، انا لله وانا اليه راجعون...
← مزيد پڑھئےنئى دهلى/ ايجنسى اردو کے نامور نقاد ڈاکٹر گوپی چند نارنگ امریکا میں 91 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ گوپی چند نارنگ 11 فروری 1931 کو بلوچستان کے علاقے دُکی میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے اردو تنقید میں ساختیات اور اُسلوبیات کی بحثوں کی ابتدا کی۔ اردو کے چاروں بڑے شاعروں میر، غالب، انیس اور اقبال پر بےمثل کتابیں لکھیں۔ مرحوم کی لسانیات اور فکشن پر بھی گہری...
← مزيد پڑھئےبسم الله الرحمن الرحيم آج (15 اكتوبر سنه 2021م) شام كو رفيق گرامى مولانا حفظ الرحمن صاحب ندوى استاد دار العلوم ندوة العلماء كے انتقال كى اندوہناك خبر ملى، إنا لله وإنا إليه راجعون، ہائے اپنے قريبى ساتهيوں ميں ايك اور رخصت ہوا اور زندگى كى بے لطفى كو تازه كر گيا،كتنوں كو روتا چهوڑ گيا، افسوس ہے اس احساس مرده پر جسے موت كا صور بهى زنده نه كرسكے،...
← مزيد پڑھئےسماجی، سیاسی،تعلیمی اور فلاحی کاموں میں سرگرم ہندوستانی فلمی دنیا کے سب سے قدآور فن کاریوسف خان ( دلیپ کمار) اب ہمارے بیچ نہیں رہے.انا للہ وانا الیہ راجعون یوسف خان صاحب نے اپنی سوانح عمری میں اپنی آپ بیتی بیان کرتے ہوئے پہلے وزیراعظم جواہر لعل نہروکے ساتھ ساتھ لال بہادر شاستری، اندراگاندھی،اٹل بہاری واجپئی،این سی پی رہنماء شرد پوار اور شیوسینا سربراہ بال ٹھاکرے اور ان کے اہل...
← مزيد پڑھئے*نام*:- کلیم انصاری بن تسلیم انصاری بن مگنو انصاری *تاریخ پیدائش*:- 21/8/1978 ء 1398 ھجری 5/5/2035 بکرمی اس حساب سے شیخ کی عمر 43 یا 44 سال ہوتی ہے- *جائے پیدائش*:- مردم خیز بستی دھنوجی کٹیا-1 (حال وارڈ نمبر-3) ضلع دھنوشا، نیپال *پسماندگان* ایک بیوہ بیوی کے ساتھ چار لڑکیاں دو لڑکے اور والدین، ایک بھائی اور دو بہنیں- تین لڑکیوں کی شادی ہوگئی ہے اور چھوٹی لڑکی امسال کلیہ...
← مزيد پڑھئےنئی دلی / ايجنسى انڈیا سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین مولانا وحید الدین خان طويل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مولانا وحید الدین خان کی عمر 96 برس تھی اور وہ نئی دلی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ انہوں نے پسماندگان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔ مولانا وحیدالدین خان نے اپنی زندگی میں درجنوں کتابیں تصنیف کیں، انہوں...
← مزيد پڑھئےولادت جولائی 1956ء وفات: 20 اپریل 2021 کل صبح فجر کی نماز کے بعد مولانا خالد حنیف صدیقی صاحب کا فون آیا ۔شدید بخار تھا اورتنفس کا عارضہ بھی لگ رھا تھا ۔کم وبیش بیس منٹ تک گفتگو کرتے رھے، بیماری اور پریشانی کے باوجود بعض تاریخی امور پر تبادلہ خیالات بھی ھوئے۔اورعجلت میں مجھ سے کچھ کتابوں کے فوٹو بھی بھیجنے کے لئے اصرار کیا، میں نے بھی ایک...
← مزيد پڑھئے