سائنس و ٹیکنالوجی

شوہر کے ساتھ سیکس ریکارڈ کر رہی تھی خاتون، غلطی سے ہوگیا فیس بک لائیو، والد نے بھی دیکھ لیا ویڈیو

لندن/ ايجنسى اکثر جوڑے اپنے نجی لمحات کو ریکارڈ کرنا چاہتے ہیں ۔ بہت سے کپل Couple کا دعویٰ ہے کہ ایسا کرنے سے ان کے درمیان محبت بڑھ جاتی ہے اور وہ زیادہ رومانوی موڈ میں آجاتے ہیں لیکن بعض اوقاتیہ خاص لمحات کو ریکارڈ کرنا کسی کے لیے بھی بھاری پڑ سکتا ہے۔ حال ہی میں ایک خاتون نے ایسا ہی ایک تجربہ سوشل میڈیا پر شیئر کرکے...

← مزيد پڑھئے

فیس بک معاشرہ خراب کر رہا ہے، 76 فیصد امریکیوں کی رائے

نيويارك/ ايجنسى امریکا کی آبادی کے تین چوتھائی سے زائد افراد کا خیال ہے کہ فیس بک معاشرے کو خراب کر رہا ہے۔ امریکی ٹی وی سروے کے مطابق 76 فیصد امریکیوں نے کہا ہے کہ فیس بک کی وجہ سے لوگ سازشی نظریات پر یقین کرنے لگے ہیں۔ سروے میں کہا گیا ہے کہ 50 فیصد امریکیوں کا خیال ہےکہ حکومت کو فیس بک کی ریگولیشن بڑھانا چاہیے۔ واضح رہے...

← مزيد پڑھئے

فیس بک نے اپنا نام بدل کر کیا میٹا ، مارک زکربرگ نے کیا یہ بڑا اعلان

واشنگٹن : فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا کی لیجنڈ کمپنی اپنی ہولڈنگ کمپنی کا نام بدل کر میٹا کردے گی ۔ یہ ایک ریبرانڈنگ ہے جس کی وجہ سے کمپنی لگاتار عوامی رابطہ بحران کا سامنا کررہی ہے ۔ زکربرگ نے جمعرات کو فیس بک کی سالانہ کانفرنس میں اس کا اعلان کیا ، جہاں انہوں نے میٹاورس کیلئے اپنے...

← مزيد پڑھئے

’فیس بک اگلے ہفتے کمپنی کا نام بدل دے گی‘

لندن/ ايجنسى فیس بک اگلے ہفتے کمپنی کا نام بدلنے کے ساتھ اس کی ری برانڈنگ کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے ٹیکنالوجی نیوز ویب سائٹ ’دی ورج‘ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ فیس بک کے چیف ایگزیکٹو مارک زکر برگ 28 اکتوبر کو کمپنی کی سالانہ کانفرنس میں نام کی تبدیلی کے بارے میں بات کریں گے۔  جس طرح گوگل نے ری برانڈنگ...

← مزيد پڑھئے

اسپرم ڈوینیشن سے پیدا ہوئی لڑکی کا خاص مشن، اب تک ڈھونڈ نکالے 63 بھائی ۔ بہن

نيويارك/ ايجنسى امریکہ میں رہنے والی کیانی ایرویا ان دنوں ایک خاص مشن پر ہیں۔ دراصل ہم جنس پرست جوڑے کی بیٹی کیانی ایک اسپرم ڈونر  کی مدد سے پیدا ہوئی تھیں اور اپنے ساتھ گھٹے ایک واقعے کے بعد انہوں نے ٹھان لیا تھا کہ وہ دنیا بھر سے اپنے بھائی ۔ بہنوں کو ڈھونڈ نکالیں گی اور ان کے ساتھ ٹچ  میں رہیں گی۔۔ دا مرر ویب سائٹ...

← مزيد پڑھئے

نیپال : آئندہ دو سالوں میں ضلع دیلیخ میں پٹرولیم مصنوعات کی کھدائی اور اسٹوریج شروع کرنے کا منصوبہ

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر حکومت آئندہ دو سالوں کے دوران دیلیخ میں پٹرولیم مصنوعات کی کھدائی اور اسٹوریج شروع کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ وزیر خزانہ بشنو پرساد پوڈیل نے بجٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی کھدائی کے لئے ضروری بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ حکومت دیلیخ میں پٹرولیم مصنوعات کی تلاش کررہی ہے ، لیکن اپریل ۲۰۲۰ میں چینی ٹیم کی کورونا انفیکشن کے پھیلاؤ...

← مزيد پڑھئے

اسلامی دنیا کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کا افتتاح 21مئی کو

اسلام آباد/ ايجنسى اسلامی دنیا کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کا افتتاح 21مئی کو ہوگا۔افتتاحی تقریب میں پاکستان اورر چین کی اہم شخصیات شرکت کرینگی۔پاکستان کے اس سب سے بڑےایٹمی بجلی گھر کے ٹو سے گیارہ سو میگا واٹ یومیہ بجلی پیدا ہوگی۔اس تقریب کے لئے پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کے چیئرمین محمد نعیم اور سٹریٹیجک پلانز ڈویژن (ایس پی ڈی )تیاریوں میں مصروف ہے ۔افتتاح کے لئے...

← مزيد پڑھئے

خلاء میں بنایا جانے والا پہلا اسپیس ہوٹل

خلاء میں بنایا جانے والا پہلا اسپیس ہوٹل 2025 میں مکمل ہوگا ۔ دنیا کے اس پہلے اسپیس ہوٹل میں ریسٹورنٹ، سنیما ہالز اور خصوصی قیام گاہیں (لیونگ پاڈز) بنائے جائیں گے ۔ اس ہوٹل میں 400 افراد کی گنجائش ہوگی۔ یہ ہوٹل خلائی تعمیرات کے حوالے سے مشہور کمپنی آربیٹل اسمبلی کارپوریشن کی جانب سے تعمیر کیا جارہا ہے جسے 2027 میں آپریشنل کیا جائے گا۔ اسپیس ہوٹل میں...

← مزيد پڑھئے

فیس بک نے آسٹریلوی نیوز سائٹس کے پیجز بلاک کردیئے

كينبرا / ايجنسى سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے آسٹریلوی نیوز سائٹس کے فیس بک پیجز بلاک کردیئے۔ آسٹریلیا نے فیس بک کے اس اقدام کو طاقت کا بے جا استعمال اور غلط قرار دیا ہے۔ فیس بک نےنئے آسٹریلوی قانون کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے آسٹریلوی نیوز سائٹس کے فیس بک پیجز بلاک کردیئے جبکہ صارفین بھی آسٹریلوی میڈیا کی کسی بھی خبر یا مضمون کو اپنے پیج...

← مزيد پڑھئے

واٹس ایپ کا صارفین کیلئےمنفرد فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ

نيويارك/ ايجنسى واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک منفرد فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ واٹس ایپ نے ’سائن آؤٹ‘ فیچر پر کام شروع کیا ہے جس کے تحت صارف اپنی مرضی سے جہاں سے بھی چاہے گا اکاؤنٹ کو لاگ آؤٹ کرسکے گا۔ لاگ آؤٹ کے بعد موبائل یا کمپیوٹر پر اس کی رسائی ختم ہوجائے گی اور پھر یہ دوبارہ آئی ڈی کی طرح لاگ ان...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter